|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس قوم کا عمل خراب ہو جائے وہ مسجدوں کو مزین کرنا شروع کر دیتی ہے ۔
سنن ابن ماجہ جلد ۱:باب: مسجد کو آراستہ اور بلند کرنا آج کل کچھ ایسی ہی دور لگی ہوئی ہے۔ ![]() ![]()
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (03-03-11), مسلم بھائی (04-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
خدا کا خوف کریں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس حدیث کا مکمل حوالہ دیں اور پھر اس کی صحت اور تواتر بتائیں مجھے اس شک ہے اس پر
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل صاب اس سے ملتی جلتی بہت سی احادیث موجود ہیں اور اس کا مکمل حوالہ نیچے سرُخ رنگ میں دیا ہوا ہے زرا غور سے دیکھیں۔شکریہ
|
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | مسلم بھائی (04-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
آپ ایسی احادیث کیوں نکال کر لاتے ہیں کیا کوئی خاص وجہ ہے۔؟
کیا کوئی ایسی احادیث ہے جس کے کرنے سے میں بہت امیر ہو جاوں؟ یا کوئی بھی امیر ہو جائے؟ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ مجھ کو مسجدوں کے بلند کرنے اور آراستہ کرنے کا حکم نہیں دیا گیا ۔ حضرت عبداللہ ابن عباس نے فرمایا کہ جس طرح یہود و نصاری( اپنے عبادت خانوں کی)زینت کرتے ہیں اسی طرح تم بھی (مساجد) کی زینت کرو گے۔" (ابوداؤد)
مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 681 اور بھی ہیں ان شاءاللہ موقعہ ملا وہ بھی پوسٹ کرونگا۔ |
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | مسلم بھائی (04-03-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
قرآن کی آیات اور احادیث پیش کرنے کا مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ ان سے ہدایت حاصل کی جائے نہ کہ کوئی دنیاوی فائدہ حاصل کیا جائے۔
|
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | مسلم بھائی (04-03-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
قرآن اور حدیث میرے خیال سے دنیا کے لیے ہی آئے ہیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
دنیا حاصل کرنے کے لیے نہیں بلکہ دنیا میں ان کے مطابق عمل کر کے آخرت بنانے کے لیے ہیں۔
|
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | مسلم بھائی (04-03-11) |
![]() |
| Tags |
| color, size, ہے۔, فرمایا, فرماتے, وآلہ, وسلم, قوم, لگی, لمحہ, ایسی, اللہ, ابن, بلند, باب, جلد, جائے, حضرت, خراب, خطاب, دیتی, دور, رسول, رضی, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|