واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث




ماں، ماں، ماں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-09, 04:40 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ماں، ماں، ماں

ماں، ماں، ماں

ـ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ شُبْرُمَةَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَحَقُّ بِحُسْنِ صَحَابَتِي قَالَ ‏"‏ أُمُّكَ ‏"‏‏.‏ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ ‏"‏ أُمُّكَ ‏"‏‏.‏ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ ‏"‏ أُمُّكَ ‏"‏‏.‏ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ ‏"‏ ثُمَّ أَبُوكَ ‏"‏‏.‏ وَقَالَ ابْنُ شُبْرُمَةَ وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ مِثْلَهُ‏۔


حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک صحابی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا ‫:

یا رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ! میرے اچھے سلوک کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟

آپ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا :
تمہاری ماں ہے۔

صحابی نے پھر پوچھا کہ : اس کے بعد کون ہے؟

آپ (صلى الله عليه وسلم) نے دوبارہ فرمایا کہ
تمہاری ماں ہے۔

انہوں نے پھر پوچھا کہ : اس کے بعد کون؟
آنحضرت (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا :
تمہاری ماں ہے۔

انہوں نے پوچھا کہ اس کے بعد کون ہے؟
آنحضرت (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا :
پھر تمہارا باپ ہے۔


صحیح بخاری
كتاب الادب
باب : من احق الناس بحسن الصحبة
حدیث : 6037
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ماں, اللہ, صحابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں، ایک خوبصورت رِشتہ زارا زارا 5 09-12-10 09:31 AM
جی ہاں، جیت گئے اس بار یاسر عمران مرزا کرکٹ 13 11-05-10 09:03 PM
گرفتاریاں، ہتھکڑیاں ماردھاڑ، دھرنا مشال خان خبریں 1 11-03-09 06:13 PM
دلِ ناداں، تجھے ہُوا کیا ہے؟ میاں شاہد دیوان غالب 0 16-04-08 06:59 AM
ایمرجنسی، عدلیہ میں تبدیلیاں، میڈیا پر پابندیاں، عالمی تشویش چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 01:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger