واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث




مسجد آباد کرنے کی فضیلت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-11, 11:29 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
کمائي: 2,898
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow مسجد آباد کرنے کی فضیلت

مسجد آباد کرنے کی فضیلت

مسجد آباد کرنے کی فضیلت

عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ (رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ)قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ غَدَا إِلَی الْمَسْجِدِ أَ وْرَاحَ أَعَدَّ اللہُ لَہُ نُزُلَہُ مِنَ الْجَنَّۃِ کُلَّمَا غَدَا أَوْ رَاحَ۔
(مشکوۃ المصابیح،کتاب الصلاۃ،باب المساجد ،الفصل الاول، الحدیث۶۹۸، ج۱، ص۱۴۸)

ترجمہ:
روایت ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ عليہ وآلہٖ وسلم نے کہ جو شخص صبح یا شام مسجد کو جائے جب کبھی صبح یا شام جائے گا اللہ (عزوجل )اس کیلئے جنت کی مہمانی کا سامان بنائے گا ۔
وضاحت :
صبح و شام سے مراد ہمیشگی ہے یعنی جو ہمیشہ نماز کیلئے مسجد میں جانے کا عادی ہوگا اسے ہمیشہ جنتی رزق ملے گا ۔نُزُلْ اس کھانے کو کہتے ہیں جو مہمان کی خاطر پکایا جائے چونکہ وہ پُر تَکلُّفْ ہوتا ہے اور میز بان کی شان کے لائق اس لیے جنتی کھانے کونُزُلْ فرمایا گیا ورنہ جنتی لوگ وہاں مہمان نہ ہوں گے مالک ہوں گے۔
(مراٰۃالمناجیح،ج۱،ص ۴۳۳ تا ۴۳۴ )
عرفان مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا
مفتی (19-09-11), مرزا عامر (19-09-11), رضی (20-09-11)
جواب

Tags
color, green, ہوتا, کھانے, گے, وسلم, وضاحت, لوگ, نماز, ملے, مالک, مراد, مسجد, اسے, ترجمہ, تعالیٰ, جانے, جائے, رسول, شان, شام, شخص, عادی, عزوجل, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger