![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
میں نے ایک حدیث پاک سنی تھی جس کا مفہو م یہ تھا۔ جس نے دکھاوے کے لئے عبادت کی یا ریاکاری کے ڈر سے خشوع و خضوع سے عبادت(دعا نہ مانگی )نہ کی اس کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم نے کوئی وعید فرمائی ہے۔ مجھے اس حدیث کا متن درکار ہے۔اگر متن نہ مل سکے تو ریفرینس ہی دے دیں۔ ہو سکے تو چند الفاظ میں اسکی صحت بھی بیان کر دیں۔ آپکا بہت مشکور ہوں گا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (09-06-11), سیپ (09-06-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
تاخیر کے لیے معذرت۔ اس مضمون کی ایک حدیث یہ ہے: مَنْ سَمَّعَ سَمَّعَ اللَّهُ بِهِ يَوْمَ القِيَامَةِ، قَالَ: وَمَنْ يُشَاقِقْ يَشْقُقِ اللَّهُ عَلَيْهِ يَوْمَ القِيَامَةِ صحیح البخاری کتاب الاحکام باب من شاق شق اللہ علیہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| quot, ہے۔, کوئی, گا۔, پہ, پاک, یا, ڈر, وسلم, چند, مل, مشکور, آپکا, الفاظ, اللہ, اسلام, بیان, حدیث, دے, درکار, دعا, سکے, سنی, عبادت, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے | جاویداسد | خبریں | 1 | 11-11-10 03:27 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 06:38 PM |