|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :پانچ برائیاں ایسی ہیں کہ اگر تم اُن میں مبتلا ہوئے تو بہت برا ہو گا
(۱)بدکاری ہے کہ یہ اگر کسی گروہ میں اعلانیہ ہونے لگے تو اُ نہیں ایسی ایسی بیماریاں لاحق ہوں گی۔ جو پہلوں میں نہیں تھیں (۲)ناپ تول میں کمی ہے۔یہ برائی کسی قوم میں پیدا ہو جائے تواللہ تعالیٰ ان پر قحط اور خشک سالی مسلط کردیتے ہیں۔اور وہ ظالم اقتدار کے ظلم کا نشانہ بنتی ہی (۳)زکوٰۃ نہ دینا ہے۔یہ خرابی جن لوگوں میں پیدا ہوتی ہی۔ان پر آسمان سے پانی برسنا رک جاتا ہی۔اگراس علاقہ میں جانور یا پرندے نہ ہوں تو ذرا بھی بارش نہ ہو (۴)اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے غداری اور عہد شکنی ہی۔یہ خرابی جب رونما ہوتی ہی۔تو اللہ ان کے اوپرغیر مسلم دشمن مسلط کردیتا ہے۔جو ان کی بہت سی چیزیں چھین لیتا ہی (۵)خرابی یہ ہے کہ اگر مسلمان حکمران خدا کی کتاب کے مطابق حکومت نہ کریں تواللہ مسلم معاشرہ میں پھوٹ ڈال دیتا ہے۔اور وہ آپس میں کشت و خون کرنے لگتے ہیں(بیہقی،ابن ماجہ) کیا ہم ان بیماریوں سے محفوظ ہیں ۔ ۔ ۔؟
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (18-06-11), skjatala (18-06-11), ھارون اعظم (18-06-11), wajee (18-06-11), حیدر (20-06-11), راجہ اکرام (18-06-11), عبدالقدوس (18-06-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ ساری برائیاں ہم لوگوں میں پائی جاتی ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سارے برائیاں آج ہمارے معاشرے میں بدرجہ اتم موجود ہیں، اسی لیے ہم ان سخت حالات سے گزر رہے ہیں۔
ایسی ایسی بیماریاں جنم لے رہی ہیں کہ آج سے کچھ سال پہلے لوگ ان کے نام سے بھی واقف نہ تھے۔ خشک سالی کا یہ عالم ہے کہ لوگ ایک بوند پانی کو ترس رہے ہیں، فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔ لیکن اب بھی ناپ تول میں کمی ہو رہی ہے اور زکوٰۃ دینے کو اکثر تیار نہیں۔ اللہ اور رسول سے غداری کا نتیجہ ہے کہ امریکہ ہم پر مسلط ہے، اور اہم سے ہمارا سب کچھ چھین لیا ہے۔ اور اللہ کی کتاب سے دوری کے نتیجے میں معاشرتی ٹوٹ پھوٹ اپنی انتہا کو پہنچی ہوئی ہے، حد تو یہ ہے کہ اپنے مسلمان بھائیوں کے مقابلے میں غیروں کو ترجیح دی جاتی ہے۔ ان سب بیماریوں کے ہوتے ہوئے ہم کیسے ایک صالح، پر امن، خوشحال، ترقی یافتہ اور مبنی بر انصاف معاشرے کا تصور کر سکتے ہیں؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کتاب, پھوٹ, پیدا, وسلم, مسلم, مسلمان, مطابق, معاشرہ, بنتی, بارش, تعالیٰ, جائے, حکومت, حضور, حضرت, خون, خدا, دینا, ذرا, رسول, ظالم, عہد, علاقہ, عبداللہ, غداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|