واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > مطالعہ حدیث




"‏ مَنْ كُنْتُ مَوْلاَهُ فَعَلِيٌّ مَوْلاَهُ ‏"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-09, 04:07 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default "‏ مَنْ كُنْتُ مَوْلاَهُ فَعَلِيٌّ مَوْلاَهُ ‏"

"‏ مَنْ كُنْتُ مَوْلاَهُ فَعَلِيٌّ مَوْلاَهُ ‏"

4078 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَرِيْحَةَ، أَوْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ شَكَّ شُعْبَةُ - عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ مَنْ كُنْتُ مَوْلاَهُ فَعَلِيٌّ مَوْلاَهُ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ ‏.‏ وَقَدْ رَوَى شُعْبَةُ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَيْمُونٍ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ‏.‏ وَأَبُو سَرِيحَةَ هُوَ حُذَيْفَةُ بْنُ أَسِيدٍ الْغِفَارِيُّ صَاحِبُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ‏

ترجمہ:-

سیدنا زید بن ارقم (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ
رسول اللہ نے فرمایا :
جس کا مَیں مولیٰ (دوست) ہوں تو علی (رضی اللہ عنہ) اُس کے مولیٰ (دوست) ہیں ۔


ترمذی
كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
باب : مناقب علي بن ابي طالب رضى الله عنه
حدیث : 4078
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
Arabian (23-06-09), فیصل ناصر (05-06-09), مباح (06-06-09), محمدخلیل (05-06-09), مرزا محمد فاروق (06-06-09), مزمل فاروق (07-06-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), علی....Ali (05-06-09), عبداللہ حیدر (07-06-09)
پرانا 05-06-09, 04:31 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,753
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رسول اللہ نے فرمایا :
جس کا مَیں مولاٰ ہوں علی بھی اُس کے مولاٰ ہیں

شکریہ ،، ، ، بریکٹ نہ بنایا کریں ، ، لفظ مولا کا مطلب اللہ اور اس کے رسول کا وہی تھا جو ہے اور ہم اچھی طرح جانتے ہیں ، ، کیا مطلب ہے ، ، ، ،،
جب جب ، جہاں جہان ،جس جس ، کے مولا رسول اللہ ہیں ، علی علیہ سلام بھی ہیں
شکریہ
__________________
علی (ع) مولا ۔ ۔(خدا کے چار صحیفوں میں، جسے آخری قرآن) ۔ ۔
علی....Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے علی....Ali کا شکریہ ادا کیا
Arabian (23-06-09), mmkg12 (09-06-09), مرزا محمد فاروق (06-06-09), اویسی (15-03-10)
پرانا 05-06-09, 05:13 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس کا مَیں مولاٰ ہوں علی بھی اُس کے مولاٰ ہیں
بہت شکریہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-09, 05:23 PM   #4
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صحابہ کی آپس کی محبت کے کیا کہنے
بیٹی دی فاروق(عمر رضی اللہ عنہ) کو پیارے حیدر(علی رضی اللہ عنہ) نے
سبحان اللہ ، سبحان اللہ ، سبحان اللہ
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
Arabian (23-06-09), فیصل ناصر (05-06-09), چیتا چالباز (05-06-09), میاں شاہد (06-06-09), محمدخلیل (05-06-09), مرزا محمد فاروق (06-06-09), مزمل فاروق (07-06-09), ابو محمد (05-06-09), ابرارحسین (05-06-09), سام (06-06-09), عبداللہ حیدر (07-06-09)
پرانا 05-06-09, 06:11 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاليوم لا يؤخذ منكم فديۃ ولا من الذين كفروا ماواكم النار ھي مولا كم وبئس المصير [57:15]

علی....Ali سے سوال ہے سورۃ الحدید کی اس آیت کا ترجمہ بتادیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-06-09, 09:49 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,753
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

. فَالْيَوْمَ لَا يُؤْخَذُ مِنكُمْ فِدْيَةٌ وَلَا مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا مَأْوَاكُمُ النَّارُ هِيَ مَوْلَاكُمْ وَبِئْسَ الْمَصِيرُO
15. پس آج کے دن (اے منافقو!) تم سے کوئی معاوضہ قبول نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اُن سے جنھوں نے کفر کیا تھا اور تم (سب) کا ٹھکانا دوزخ ہے، اور یہی (ٹھکانا) تمہارا مولا ( تمھارا سب کچھ /تمھارا اخر / تمھارا ٹھیکانہ) ہے، اور وہ نہایت بری جگہ ہے (کیونکہ تم نے اُن کو ( علی (ع) اور رسول (ص)) مولا ماننے سے انکار کر دیا تھا جہاں سے تمہیں نورِ ایمان اور بخشش کی خیرات ملنی تھے)o
ترجمہ ؛- طاہرالقادری اور احمد علی کا ہے ، ، ،

مولا ؛ـ یعنی اب یہی تمارا سب کچھ ہے ، یہی تمھیں کھلائے گا ، یہی تمھارا اخر ہے اور ہمشہ ہمیشہ کا رفیق، اور اب تم اسی کے غلام بن کر رہو گئے ، ، ، کیونکہ یہ تمھارا مولا ہے

Last edited by علی....Ali; 06-06-09 at 10:30 AM.
علی....Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
علی....Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (15-03-10)
پرانا 06-06-09, 12:16 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علی....Ali مراسلہ دیکھیں
. فَالْيَوْمَ لَا يُؤْخَذُ مِنكُمْ فِدْيَةٌ وَلَا مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا مَأْوَاكُمُ النَّارُ هِيَ مَوْلَاكُمْ وَبِئْسَ الْمَصِيرُO
15. پس آج کے دن (اے منافقو!) تم سے کوئی معاوضہ قبول نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اُن سے جنھوں نے کفر کیا تھا اور تم (سب) کا ٹھکانا دوزخ ہے، اور یہی (ٹھکانا) تمہارا مولا ( تمھارا سب کچھ /تمھارا اخر / تمھارا ٹھیکانہ) ہے، اور وہ نہایت بری جگہ ہے (کیونکہ تم نے اُن کو ( علی (ع) اور رسول (ص)) مولا ماننے سے انکار کر دیا تھا جہاں سے تمہیں نورِ ایمان اور بخشش کی خیرات ملنی تھے)o
ترجمہ ؛- طاہرالقادری اور احمد علی کا ہے ، ، ،

مولا ؛ـ یعنی اب یہی تمارا سب کچھ ہے ، یہی تمھیں کھلائے گا ، یہی تمھارا اخر ہے اور ہمشہ ہمیشہ کا رفیق، اور اب تم اسی کے غلام بن کر رہو گئے ، ، ، کیونکہ یہ تمھارا مولا ہے
سبحان اللہ

دوسروں‌کو بریکٹ‌لگانے سے منع کرتے ہیں اور خود۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔









الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (06-06-09), فاروق سرورخان (06-06-09), چیتا چالباز (07-06-09), نورالدین (15-03-10), مرزا محمد فاروق (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 04:46 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,753
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مباح مراسلہ دیکھیں
جب جب ، جہاں جہان ،جس جس ، کے مولا رسول اللہ ہیں ، علی علیہ سلام بھی ہیں
جناب علی صاحب آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے نامِ مبارک کے ساتھ صلی اللہ علیہ وسلم لکھ دیا کریں تو اچھا ہو گا اور آپ سے ایک سوال ہے کہ آپ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے نامِ مبارک کے ساتھ علیہ سلام کیوں لگاتے ہیں؟
کیونکہ یہ سب جانتے ہیں کہ علیہ السلام صرف نبیوں کے نامِ مبارک کے ساتھ لکھا جاتا ہے۔[/QUOTE]

یہ بات سہی ہے ، اسی لیے میں اکثر رسول اللہ ہی لکھتا ہوں تاکہ جلدی میں کوئی بے ادبی نہ ہوجائے ، ، ،
بتانے کہ شکریہ ، ، ،
فرشتوں کےنام کے ساتھ اپ علیہ سلام نہی لگاتے کیا ؟؟؟؟؟
جناب خضر علیہ سلام کے نام کے ساتھ اپ کیا علیہ سلام نہی لگاتے وہ تو نبی نہی تھے ، ، پھر کیوں ؟؟

اپنے مولا کے نام کے ساتھ علیہ سلام نہ لگائیں یہ کیسے ہو سکتا ہے ، ، ،
اپ نے جناب طاہر القادری صاحب کو نہی سنا وہ کہتے ہیں
حضرت مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ و کرم اللہ وجہ و علیہ سلام ، ، ، ، ، ، ، ،
اب باقی بحث ان سے کرلیں ، یا ان کو سن لیں ، ، ،شکریہ
علی....Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-09, 05:39 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسٹر علی
آپ کو اس بات پر بھی شرم نہیں کے اپنی طرف سے قرآن میں اور ترجموں جھوٹ باندھتے ہو
طاہر القادری کا ترجمہ کچھ یوں ہے
پس آج کے دن (اے منافقو!) تم سے کوئی معاوضہ قبول نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اُن سے جنھوں نے کفر کیا تھا اور تم (سب) کا ٹھکانا دوزخ ہے، اور یہی (ٹھکانا) تمہارا مولا (یعنی ساتھی) ہے، اور وہ نہایت بری جگہ ہے (کیونکہ تم نے اُن کو مولا ماننے سے انکار کر دیا تھا جہاں سے تمہیں نورِ ایمان اور بخشش کی خیرات ملنی تھے)

گرے رنگ میں موجود بریکٹ اضافی ہے اور ترجمے کا حصہ نہیں ہے بلکہ طاہر القادری کی اپنی سوچ ہے
آپ نے اس میں زبردستی یہ بھی شامل کردیا
اقتباس:
( علی (ع) اور رسول (ص)) مولا ماننے سے انکار کر دیا تھا
اس سے ہی اندازہ ہوتا ہے آپ کسقدر جھوٹے ہو

اور
اب اگر جہنم کے لئے لفظ "مولا" ، اللہ قرآن میں استعمال کرتا ہے تو آپ یہاں کیا دعوی کرتے ہیں "مولا" کا کیا مطلب ہے ؟؟؟؟؟
اقتباس:
شکریہ ،، ، ، بریکٹ نہ بنایا کریں ، ، لفظ مولا کا مطلب اللہ اور اس کے رسول کا وہی تھا جو ہے اور ہم اچھی طرح جانتے ہیں ، ، کیا مطلب ہے ، ، ، ،،
باقی کچھ اور تراجم بھی دیکھ لیں
تاکہ آپ کو مکمل تسلی ہوجائے کے مولا کا لفظ کن معنوں میں استعمال ہوا

احمد علی
پس آج نہ تم سے کوئی تاوان لیا جائے گا اور نہ ان سے جنہوں نے انکار کیا تھا تمہارا سب کا ٹھکانا دوزخ ہے وہی تمہارا رفیق ہے اوربہت ہی بری جگہ ہے
احمد رضا خان
تو آج نہ تم سے کوئی فدیہ لیا جائے اور نہ کھلے کافروں سے، تمہارا ٹھکانا آگ ہے، وہ تمہاری رفیق ہے، اور کیا ہی برا انجام،
شبیر احمد
سو آج نہ قبول کیا جائے گا تم سے فدیہ اور نہ ان لوگوں سے جنہوں نے کھلا انکار کیا تھا۔ تمہارا ٹھکانا جہنم ہے، وہی خبر گیری کرنے والی ہے تمہاری، اور یہ بدترین انجام ہے۔
جالندھری
تو آج تم سے معاوضہ نہیں لیا جائے گا اور نہ (وہ) کافروں ہی سے (قبول کیا جائے گا) تم سب کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ (کہ) وہی تمہارے لائق ہے اور وہ بری جگہ ہے
محمود الحسن
سو آج تم سے قبول نہ ہو گا فدیہ دینا اور نہ منکروں سے تم سب کا گھر دوزخ ہے وہی ہے رفیق تمہاری اور بری جگہ جا پہنچے


اب کیا وجہ ہے کے میں آپ کو ان لوگوں میں شامل نا سمجھوں جو اللہ کی آیات کو توڑ مروڑ کر اپنے معنی پہناتے ہیں اور اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (06-06-09), چیتا چالباز (07-06-09), نورالدین (01-03-10), میاں شاہد (08-06-09), مباح (07-06-09), محمدمبشرعلی (15-03-10), ام طلحہ (06-07-09), عادل سہیل (07-06-09)
پرانا 06-06-09, 05:46 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

sahj بھائی
یہ مسٹر علی کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کسی طرح اختلافی مسائل کو ہوا دے کر فساد پرپا کیا جائے
آپ اس شخص کی باتوں اکر جذباتی نا ہوں یہاں سنی شیعہ مسلک زیر گفتگو نہیں ہے اور نا ہی یہ اچھی بات ہے
ان کی طرف سے اٹھائے گئے سوالوں کے جواب مناسب انداز میں دیں اور بس یہی آپ کا اور ہمارا کام ہے
برائے مہربانی بحث کا رخ غلط سمت موڑنے سے گریز کریں

ورنہ یہ تو چاہتے ہی ہیں فساد پھیلانا
امید ہے آپ بات کو سمجھ جائیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (06-06-09), چیتا چالباز (07-06-09), نورالدین (01-03-10), میاں شاہد (08-06-09), مباح (07-06-09), محمدمبشرعلی (15-03-10), ام طلحہ (06-07-09), عادل سہیل (07-06-09)
پرانا 06-06-09, 05:52 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,753
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ترجمہ ؛- طاہرالقادری اور احمد علی کا ہے ، ، ،

مولا ؛ـ یعنی اب یہی تمارا سب کچھ ہے ، یہی تمھیں کھلائے گا ، یہی تمھارا اخر ہے اور ہمشہ ہمیشہ کا رفیق، اور اب تم اسی کے غلام بن کر رہو گئے ، ، ، کیونکہ یہ تمھارا مولا ہے


میں نے اپر دیے گئے ترجمہ کے لیے کہا تھا طاہر القادری صاحب اور احمد علی کا ترجمہ ہے اور ایک گیپ سے بعد میں نے لکھا تھا

نہ اور نیچے میرے کمنٹس تھے ، ، ،

اور پھر جناب طاہر القادری صاحب کا لکھا تھا کہ وہ
حضرت مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ ، ، ، ، و ، ، ، کرم اللہ وجہ ، ، ، ، ، ،و علیہ سلام بھی کہتے ہیں
اس کا حوالہ چاہیے تو میں دوں گا ضرور دونگا ، ، ، ،
علی....Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
علی....Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (15-03-10)
پرانا 06-06-09, 05:55 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علی....Ali مراسلہ دیکھیں
ترجمہ ؛- طاہرالقادری اور احمد علی کا ہے ، ، ،

مولا ؛ـ یعنی اب یہی تمارا سب کچھ ہے ، یہی تمھیں کھلائے گا ، یہی تمھارا اخر ہے اور ہمشہ ہمیشہ کا رفیق، اور اب تم اسی کے غلام بن کر رہو گئے ، ، ، کیونکہ یہ تمھارا مولا ہے


میں نے اپر دیے گئے ترجمہ کے لیے کہا تھا طاہر القادری صاحب اور احمد علی کا ترجمہ ہے اور ایک گیپ سے بعد میں نے لکھا تھا

نہ اور نیچے میرے کمنٹس تھے ، ، ،

اور پھر جناب طاہر القادری صاحب کا لکھا تھا کہ وہ
حضرت مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ ، ، ، ، و ، ، ، کرم اللہ وجہ ، ، ، ، ، ،و علیہ سلام بھی کہتے ہیں
اس کا حوالہ چاہیے تو میں دوں گا ضرور دونگا ، ، ، ،
پہلے اپنا رویہ ٹھیک کریں پھر بات کریں
میں نے جو سوال کیا ہے اس کا جواب دیں بے پر کی نا ہانکیں

اقتباس:
اب اگر جہنم کے لئے لفظ "مولا" ، اللہ قرآن میں استعمال کرتا ہے تو آپ یہاں کیا دعوی کرتے ہیں "مولا" کا کیا مطلب ہے ؟؟؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-06-09, 06:02 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,753
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کیا مطلب لکھ کی دیں گیے ، ، ، لکھ دیں ، ، ، لیکن وہی مطلب رسول اللہ (ص) کے لیے بھی ہوگا ، ، ، اور وہ ہی مطلب علی (ع) کے لیئے بھی ہوگا ، ، ، ،
ٹھیک ہے ، ، ، ، ،
علی....Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
علی....Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (15-03-10)
پرانا 06-06-09, 07:17 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں پچھلے 5 سال سے سنی اور شعیہ کے بارے میں تحقیق کر رہا ہوں۔
جس کا فائدہ مجھے یہ ہوا ہے کہ مجھے اہل بیت سے محبت ہوگئی ہے۔ لیکن
میں یہ جان چکا ہوں کہ یہ بہت غلط باتیں کرتے ہیں جو کہ ایک سادہ مسلمان سمجھ بھی نہین سکتا
اور یہ حضرت علی علیہ السلام کو کی پیارے نبی صلعم سے بالا تر اور کچھی اللہ ہی سمجھ لیتے ہیں۔ نعوز باللہ۔
اس لیے میں نے ان کی مجالس میں جانا چھوڑ دیا ہے۔
مجھے بہت دکھ ہوا تھا کہ یہ کیسے گالیاں نکالتے ہیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Arabian (23-06-09), sahj (13-04-10), shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (07-06-09), فاروق سرورخان (06-06-09), چیتا چالباز (07-06-09), نورالدین (01-03-10), محمدمبشرعلی (15-03-10), ام طلحہ (06-07-09), ابو محمد (07-06-09), عادل سہیل (07-06-09), عبداللہ حیدر (07-06-09)
پرانا 06-06-09, 09:15 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شخصیت پرستی اور حکومت کی ہوس نے کچھ لوگوں‌کا یہ حال کیا ہے۔ ہم کیا کرسکتے ہیں۔

والسلام۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-06-09), چیتا چالباز (07-06-09), عادل سہیل (07-06-09), عبداللہ حیدر (11-06-09)
جواب

Tags
arabic, فورم, پوسٹ, پسند, واقعات, قرآن, لوگ, نظر, مکہ, منافق, منافقین, ماں, آج, ایمان, اللہ, الزام, جواب, دعا, زمانہ, صاف, صحابہ, صحابی, صدیق, صدیقہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
اَوليائے الہى سے توسّل حیدر Rehan اسلامی نظریہ حیات 0 02-01-10 02:37 PM
ٱلصَّلَوٰةَ خَيۡرٌ۬ مِنَ إِلَـٰنَوۡمٌ۬‌ۚ کا ہے پیغام بیدار ہوجا بزم خیال شعر و شاعری 0 04-06-09 09:47 PM
مُژدہ ، اے ذَوقِ اسیری ! کہ نظر آتا ہے خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 01:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger