واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس

معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔

پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-08, 03:41 PM  
پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 14-06-08, 03:41 PM

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
عزیز دوستو!
پاک ڈاٹ نیٹ پر کچھ دوست جانے انجانے میں لفظی غلطیاں کر جاتے ہیں-
اس تھریڈمیں ہم سب دوست مل کر اپنے ممبرز کی لفظی غلطیوں کی نشان دہی کریں گے-

سلسلہ کچھ اس طرح ہو گا کہ جو بھی غلطی آپ کی نظر سے گزرے آپ نے اس کو کاپی کر کے یہاں موضوع/تھریڈ میں جواب/ریپلائی میں پیسٹ کرنا ہے اور اس غلط لفظ کو

اقتباس:
Wrap Quote
کرنا ہے اور پھر نیچے درست لفظ یا عبارت لکھ دینی ہے-

لیکن ایک بات کا بہت خیال رکھنا ہے کہ ممبر کا نام یا تھریڈ لنک بالکل نہیں دینا کیونکہ ہم اپنے دوستوں کی حوصلہ شکنی نہیں بلکہ ترویج و ترقی کے خواہاں ہیں-

اس سے بہت سے فوائد میسر آ سکتے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ وہ لفظی اردو غلطی ہم میں سے کوئی اور دوست بھی کر رہا ہو تو اس طرح سے ہمیں بہت سے فوائد مل سکتے ہیں۔

والسلام
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 5467
Reply With Quote
33 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
fazain (30-04-10), پیاسا (19-06-08), پاکستانی (14-06-08), ھارون اعظم (11-02-10), وسیم (23-07-08), لاسلکی (17-06-08), میاں شاہد (20-06-08), مون لائیٹ آفریدی (24-07-08), محمد کاشف حبیب (01-08-08), محمد یاسرعلی (20-06-11), محمد عاصم (10-05-10), محمدعدنان (14-06-08), ایم اے راجپوت (09-12-10), اویسی (28-04-10), ام طلحہ (21-10-09), ابو عمار (13-07-08), ابوسعد (20-06-11), ابن جلال (16-06-08), ابن ضیاء (01-07-08), بھائی (17-08-08), تفسیر حیدر (13-07-08), جان جی (14-06-08), دین محمد وطن پال (30-04-10), زبیرافتحار (08-02-10), سیپ (03-07-11), سعود (31-01-09), عمیر نعیم (18-06-08), عامرشہزاد (09-02-10), عارف اقبال (09-02-10), عبیداللہ عبید (08-02-10), عبداللہ آدم (30-04-10), عرفان حیدر (17-06-08), عروج (11-10-10)
پرانا 01-05-10, 11:00 AM   #76
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 10
کمائي: 393
شکریہ: 3
9 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اویسی بھائی ۔۔۔
اردو میں "ھ" سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا تو پھر ۔۔کچھ جگہ۔۔۔۔ "ہوا"۔۔۔۔"ہڑبڑاہٹ"۔۔"ہاتھی"۔ ۔۔۔پرندہ "ہد ہد" کو اس طرح بھی لکھتے دیکھا ہے
"ھوا"۔۔۔۔"ھڑبڑاھٹ"۔۔۔"ھاتھی" ۔۔اور "ھد ھد " ۔۔۔۔۔۔تو کیا آخرالزکر ۔۔۔۔غلط ہیں؟؟
ذاتی طور مجھے تو غلط معلوم ہوتے ہیں ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟؟
عقاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عقاب کا شکریہ ادا کیا
fazain (03-05-10), اویسی (01-05-10)
پرانا 01-05-10, 12:52 PM   #77
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقاب مراسلہ دیکھیں

میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میرے ناقص علم کے مطابق اردو کا کوئی لفظ ھ سے شروع نہیں ہوتا۔ لٰہذا آپ کے درج کردہ آخرالذکر غلط ہیں ،" ھوا ھاتھی، ھد ھد" اور آپکا تحریر کردہ لفظ آخرالزکر بھی غلط ہے، صحیح یوں ہو گا، آخرالذکر، آپ نے ز سے لکھا ہے جبکہ یہ ذ سے ہوگا، د سے بعد والا لفظ ذ
معذرت کے ساتھ۔
باقی آپ کسی اچھی لغت کا مطالعہ کر کے دیکھیں آپکی معلومات میں یقیناً اضافہ ہوگا، کہ کوئی بھی لفظ ھ سے شروع نہیں ہوتا۔ میرے علم کے مطابق باقی یہاں بہت سے صاحب علم بھائی موجود ہیں۔ وہ مزید اصلاح کریں گے، شکریہ
والسلام
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی

Last edited by اویسی; 01-05-10 at 06:23 PM.
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
Ajmal Anjum (04-05-10)
پرانا 01-05-10, 01:58 PM   #78
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزید معلومات کے لئے اسکو ملاحظہ فرمائیں
Name:  alphabetsfull.gif
Views: 63
Size:  11.7 KB
national language authority
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-10, 06:35 PM   #79
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 10
کمائي: 393
شکریہ: 3
9 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میرے ناقص علم کے مطابق اردو کا کوئی لفظ ھ سے شروع نہیں ہوتا۔ لٰہذا آپ کے درج کردہ آخرالذکر غلط ہیں ،" ھوا ھاتھی، ھد ھد" اور آپکا تحریر کردہ لفظ آخرالزکر بھی غلط ہے، صحیح یوں ہو گا، آخرالذکر، آپ نے ز سے لکھا ہے جبکہ یہ ذ سے ہوگا، د سے بعد والا لفظ ذ
معذرت کے ساتھ۔
باقی آپ کسی اچھی لغت کا مطالعہ کر کے دیکھیں آپکی معلومات میں یقیناً اضافہ ہوگا، کہ کوئی بھی لفظ ھ سے شروع نہیں ہوتا۔ میرے علم کے مطابق باقی یہاں بہت سے صاحب علم بھائی موجود ہیں۔ وہ مزید اصلاح کریں گے، شکریہ
والسلام
اصلاح کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔
اسکا مطلب یہ ہوا کہ بہت سی جگہ غلط لکھا ہوتا ہے ۔۔۔۔محتاط ہوکر پڑھنا ہوگا۔۔۔
مثلاً : پہیلی کو ۔۔۔۔پھیلی کرنے سے مطلب بدل سکتا ہے ۔۔۔
عقاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عقاب کا شکریہ ادا کیا
fazain (03-05-10), اویسی (01-05-10)
پرانا 01-05-10, 06:42 PM   #80
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقاب مراسلہ دیکھیں
اصلاح کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔
اسکا مطلب یہ ہوا کہ بہت سی جگہ غلط لکھا ہوتا ہے ۔۔۔۔محتاط ہوکر پڑھنا ہوگا۔۔۔
مثلاً : پہیلی کو ۔۔۔۔پھیلی کرنے سے مطلب بدل سکتا ہے ۔۔۔
اقتباس:
اصلاح کرنے کا بہت بہت شکریہ
جناب میرے علم میں جوبات ہے میرا فرض بنتا ہے میں آپکو بتا دوں،
اقتباس:
اسکا مطلب یہ ہوا کہ بہت سی جگہ غلط لکھا ہوتا ہے ۔۔۔۔محتاط ہوکر پڑھنا ہوگا۔۔۔
کئی مرتبہ ایسا بھی ہوتا ہے انسان جلد میں بھی غلط کی پریس کر دیا ہے اور اسکو پتہ بھی نہیں چلتا کہ اس نے غلط لکھ دیا ہے۔
شکریہ
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-05-10, 12:15 PM   #81
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default fazain

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
میرے ناقص علم کے مطابق:-
اردو کے کسی بھی لفظ کے شروع میں ھ نہیں آتا ہے۔یعنی اردو کا کوئی بھی لفظ ھ سے شروع نہیں ہوتا۔ لٰہذا :-
غلط الفاظ صحیح الفاظ
ھے ہے
زاھد زاہد
ھلوہ حلوہ
ھ دراصل کے امداد لفظ ہے جو مختلف الفاظ کی آواز کے تبدیل کرتا ہے۔ ج ھ ، جھڈا، ب ھ ،بھالو، چ ھ ،چھوڑ،ت ھ تھا وغیرہ
مگر لفظ جہاد میں ہ آئے گا، ج ہ ا د
باقی یہاں صاحب علم لوگوں کی کمی نہیں ہے۔ وہ بہتر جانتےہیں۔ میرے ناقص علم میں جو تھا میں بیان کر دیا۔

آپکابہت بہت شکریہ اویسی صاحب
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
fazain کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (03-05-10)
پرانا 03-05-10, 07:06 PM   #82
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقاب مراسلہ دیکھیں
اویسی بھائی ۔۔۔
اردو میں "ھ" سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا تو پھر ۔۔کچھ جگہ۔۔۔۔ "ہوا"۔۔۔۔"ہڑبڑاہٹ"۔۔"ہاتھی"۔ ۔۔۔پرندہ "ہد ہد" کو اس طرح بھی لکھتے دیکھا ہے
"ھوا"۔۔۔۔"ھڑبڑاھٹ"۔۔۔"ھاتھی" ۔۔اور "ھد ھد " ۔۔۔۔۔۔تو کیا آخرالزکر ۔۔۔۔غلط ہیں؟؟
ذاتی طور مجھے تو غلط معلوم ہوتے ہیں ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟؟
مزید رہنمائی کیلئے اسکو ملاحظہ فرمائیں

فری آن لائن اردو لغت
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-10, 12:09 AM   #83
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 10
کمائي: 393
شکریہ: 3
9 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جملہ ۔۔۔"پتا نہیں "۔۔۔۔صحیح ہے کہ ۔۔۔۔"پتہ نہیں"
عقاب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقاب کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 09:59 AM   #84
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتہ نہیں

اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
عقاب (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 01:59 PM   #85
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقاب مراسلہ دیکھیں
کونسا جملہ بہتر ہے ۔۔۔براہ مہربانی رہنمائی کریں۔۔۔۔
1- اسی لیے
2- اسی لئے
3- اس لئے
4- اس لیے

یا ملا کر بھی درست ہے ؟
5- اسلئے
6- اسلیے
محترم عقاب جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
اردو املا میں سب سے زیادہ اور عام غلطیاں " ہمزہ (ء)" اور " ی" کے انتخاب میں سرزد ہوتی ہیں ۔ یعنی " ی" کی جگہ " ہمزہ " لکھ دیا جاتا ہے ۔۔۔۔ مگر سب سے بڑی غلطی اس وقت ہوتی ہے جب " ی" اور " ہمزہ" کو جمع کر دیا جاتا ہے ۔ جیسے ؛ لیے کو لئے یا لیئے لکھنا ۔۔۔۔۔
ایک چھوٹی سی بات ذہن میں رکھی جائے کہ کسی بھی لفظ میں اگر " ی " سے پہلے والے حرف پر " زیر " ہو گا تو وہاں دو " ی " ہی آئیں گی ، یعنی پہلی " ی " کی جگہ " ہمزہ" کبھی بھی نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔ جیسے ؛ لیے ( لِ ی ے ) ، پیے ( پِ ی ے ) ، دیے ( دِ ی ے ) وغیرہ
" ہمزہ " اُس صورت میں آئے گا جب " ی" سے پہلے حرف پر " زبر" ہو یا " الف " یا " واو" ساکن ہو ۔ جیسے ؛ نئے ( نَ ء ے )،
گئے ( گَ ء ے) ، لائے ( ل ا ء ے) ، پائے ( پ ا ء ے) ، گائے ( گ ا ء ے ) ، بوئے ( ب و ءے) ، کھوئے (کھ و ء ے ) وغیرہ
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
wajee (07-05-10), اویسی (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 02:20 PM   #86
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
محترم عقاب جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
اردو املا میں سب سے زیادہ اور عام غلطیاں " ہمزہ (ء)" اور " ی" کے انتخاب میں سرزد ہوتی ہیں ۔ یعنی " ی" کی جگہ " ہمزہ " لکھ دیا جاتا ہے ۔۔۔۔ مگر سب سے بڑی غلطی اس وقت ہوتی ہے جب " ی" اور " ہمزہ" کو جمع کر دیا جاتا ہے ۔ جیسے ؛ لیے کو لئے یا لیئے لکھنا ۔۔۔۔۔
ایک چھوٹی سی بات ذہن میں رکھی جائے کہ کسی بھی لفظ میں اگر " ی " سے پہلے والے حرف پر " زیر " ہو گا تو وہاں دو " ی " ہی آئیں گی ، یعنی پہلی " ی " کی جگہ " ہمزہ" کبھی بھی نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔ جیسے ؛ لیے ( لِ ی ے ) ، پیے ( پِ ی ے ) ، دیے ( دِ ی ے ) وغیرہ
" ہمزہ " اُس صورت میں آئے گا جب " ی" سے پہلے حرف پر " زبر" ہو یا " الف " یا " واو" ساکن ہو ۔ جیسے ؛ نئے ( نَ ء ے )،
گئے ( گَ ء ے) ، لائے ( ل ا ء ے) ، پائے ( پ ا ء ے) ، گائے ( گ ا ء ے ) ، بوئے ( ب و ءے) ، کھوئے (کھ و ء ے ) وغیرہ

اجمل بھائی معلومات میں اضافہ کرنے کا بہت بہت شکریہ
کچھ مزید بھی ہوجائے تو ۔۔۔۔۔۔
مہربانی ہوگی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
Ajmal Anjum (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 04:19 PM   #87
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 10
کمائي: 393
شکریہ: 3
9 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
پتہ نہیں

یہ آپ نے میرے سوال کا جواب دیا ہے یا یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کو معلوم نہیں ؟؟؟
عقاب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقاب کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 04:20 PM   #88
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 10
کمائي: 393
شکریہ: 3
9 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
محترم عقاب جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
اردو املا میں سب سے زیادہ اور عام غلطیاں " ہمزہ (ء)" اور " ی" کے انتخاب میں سرزد ہوتی ہیں ۔ یعنی " ی" کی جگہ " ہمزہ " لکھ دیا جاتا ہے ۔۔۔۔ مگر سب سے بڑی غلطی اس وقت ہوتی ہے جب " ی" اور " ہمزہ" کو جمع کر دیا جاتا ہے ۔ جیسے ؛ لیے کو لئے یا لیئے لکھنا ۔۔۔۔۔
ایک چھوٹی سی بات ذہن میں رکھی جائے کہ کسی بھی لفظ میں اگر " ی " سے پہلے والے حرف پر " زیر " ہو گا تو وہاں دو " ی " ہی آئیں گی ، یعنی پہلی " ی " کی جگہ " ہمزہ" کبھی بھی نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔ جیسے ؛ لیے ( لِ ی ے ) ، پیے ( پِ ی ے ) ، دیے ( دِ ی ے ) وغیرہ
" ہمزہ " اُس صورت میں آئے گا جب " ی" سے پہلے حرف پر " زبر" ہو یا " الف " یا " واو" ساکن ہو ۔ جیسے ؛ نئے ( نَ ء ے )،
گئے ( گَ ء ے) ، لائے ( ل ا ء ے) ، پائے ( پ ا ء ے) ، گائے ( گ ا ء ے ) ، بوئے ( ب و ءے) ، کھوئے (کھ و ء ے ) وغیرہ
واہ زبردست اجمل بھائی ۔۔۔۔۔۔معلومات فراہم کرنے پر جزاک اللہ ۔۔۔
عقاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عقاب کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (04-05-10), اویسی (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 05:17 PM   #89
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقاب مراسلہ دیکھیں
جملہ ۔۔۔"پتا نہیں "۔۔۔۔صحیح ہے کہ ۔۔۔۔"پتہ نہیں"

محترم عقاب جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
جناب ۔۔۔۔۔ پتا ہے یا نہیں ہے
درست املا یہی ہے ۔۔۔۔۔۔ پتا ( پ ت ا )
ان حروفِ تہجی کی حرکات یعنی اعراب اس لفظ کے مطلب کا تعین کرتے ہیں
1 ۔۔۔۔۔ اگر تو " پ" اور " ت" ساکن ہیں ( پ ت ا ) تو یہ وہی ہے آپ نے تحریر فرمایا ہے
یعنی علم ، معلومات ، ایڈریس وغیرہ
2 ۔۔۔۔۔ اگر " پ " پر زبر اور " ت " پر شد ہو تو یہ ہو گا پَتـا ( پَ ت ت ا ) جس سے مراد ہے
ورق ، تاش کی گڈی کا ایک ورق ، پودے یا درخت کی شاخ پر اُگنے والا سبز حصہ
املا دونوں صورتوں میں " پ ت ا " سے ہے
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (10-05-10), wajee (07-05-10), اویسی (04-05-10)
پرانا 10-05-10, 10:07 AM   #90
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقاب مراسلہ دیکھیں
اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم اردو لککنے کی عادی ہو ،

ہم بھلے ترقی میں انسے پیچھے کیوں نہ ہو پر اتنا سبھی کو پتا ہے۔
بھائی آپ سے بھی غلطیاں ہو گئی ہیں جو سرخ رنگ میں ہیں ان کو پڑھیں۔
اصل میں جب جمع کا ضیغہ استعمال ہو تو فقرہ اس طرح لکھا جائے گا کہ۔۔۔۔
ہم بھلے ترقی میں ان سے پیچھے کیوں نہ ہوں۔ ہو کے آگے ن غنہ لگے گا
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-05-10), اویسی (10-05-10)
جواب

Tags
color, quote, فورم, فورمز, ہے۔, کہنے, کردی, پاک, ڈاٹ, لفظ, نظر, مراسلہ, معلوم, اللہ, اتنا, اردو, اردولفظی غلطیاں, جواب, حال, خیال, دوست, سامنے, عبدالقدوس, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 03:53 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger