واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس



معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


اردو یونیکوڈ فانٹ کلیکشن UUFC_v1.0.exe چاہیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-11, 11:50 PM   #1
اردو یونیکوڈ فانٹ کلیکشن UUFC_v1.0.exe چاہیے
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 09-05-11, 11:50 PM

نیٹ گردی کرتے ہوئے ایک ایپلیکشن کے بارے میں سنا
اردو یونیکوڈ فانٹ کلیکشن UUFC_v1.0.exe
Name:  fonts.gif
Views: 91
Size:  58.3 KB
مگر مذکورہ سائٹ پر اس کا کوئي لنک کام نہیں کر رہا تھا
تھوڑی اور سرچنگ کے بعد پتہ چلا کہ یہ سافٹ ویئر پاک نیٹ پر فاروق صاحب نے بھی رکھا تھا
مگر وہ لنک بھی کام نہيں کر رہا ۔
کیا اب یہ سافٹ ویئر کہیں دستیاب ہے یا اس کا کوئی اور نیا ورژن ؟

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 672
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-05-11), محمد عاصم (12-05-11), ابوسعد (13-05-11), شمشاد احمد (10-05-11), طارق راحیل (10-05-11), غلام مجتبی جان (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:02 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھتا ہوں بھائی!!!!!!!!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 12:15 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یونیکوڈ کے فونٹس ہے لیکن یہ سافٹ وئیر نہیں ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-05-11), نورالدین (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 03:27 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی نے کسی عارف بھائی کا رابطہ دیا ہے۔
میں ان سے رابطہ کر کے دیکھتا ہوں

ویسے یہ مسئلہ سمجھ نہیں آیا کہ
اتنا بہترین سافٹ ویئر اس قدر گم شدہ حالت میں ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-05-11), عدنان دانی (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 10:02 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جلدی شیئر کیجئے ہم نے تو سنا ہی نہیں کبھی
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-05-11), نورالدین (10-05-11)
پرانا 11-05-11, 12:02 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
بھائی جلدی شیئر کیجئے ہم نے تو سنا ہی نہیں کبھی
حالانکہ کے اُردو پیجز یا کسی دوسر ےاُُردو فورم پر آپ نے مذکورہ فانٹس پر شکریہ بھی ادا کیا ہوا ہے!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (11-05-11), محمد عاصم (12-05-11), ابوسعد (13-05-11)
پرانا 11-05-11, 12:03 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی نے کسی عارف بھائی کا رابطہ دیا ہے۔
میں ان سے رابطہ کر کے دیکھتا ہوں

ویسے یہ مسئلہ سمجھ نہیں آیا کہ
اتنا بہترین سافٹ ویئر اس قدر گم شدہ حالت میں ۔
جی ہاں عارف بھائی آپ کی مدد کردیں گے، بس اُنہیں‌تلاش کرنا کوہ ندا کی خبر لانے جیسا ہے۔۔۔۔

ویسے یہ کوئی سافٹ وئیر نہیں اُردو فونٹس کا مجموعہ ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 07:24 AM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سارے یونی کوڈ فونٹس کو اکھٹا کرکے ابرار حسین سے رابطہ کر لے، وہ اسکا سافٹ وئیر بنا دے گا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-11), نورالدین (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 07:52 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فانٹس کو انسٹال کرنا دوستوں کو سکھانا کبھی کبھار مشکل ہوتا ہے ۔
مییرے بہت سے دوست ہیں جو مختلف اردو ویب سائٹ کو پڑھتے رہتے ہیں
ان کو سب سے زیادہ مسئلہ سائٹ کے فونٹس کے ساتھ ہی ہوتا ہے ۔
اور میں ان کو موبائل پر گائڈ کر رہا ہوتا ہوں کہ یہ فلاں فانٹ وہاں سے اٹھائیں
اور ڈاؤن لوڈ اور کپی پیسٹ وغیرہ ۔
تو ایسے میں اگر یہ کام محض چند کلک سے ہو جائے تو ان دوستوں کو بہت آسانی ہو جایا کرے گی ۔
بلکہ میرے خیال سے تو ونڈو میں اردو کی سیٹنگ بھی کسی ایک سافٹ ویئر کے کلک سے ہو جانی چاہیے ۔
تا کہ ایک ہی جگہ مکمل اردو پیکج مل جایا کرے ۔
27225_405347616319_522676319_4961221_1593666_n.jpg

خیر میں نے رابطہ میل بھیجا تو ہے عارف بھائی کو۔
دیکھیں ان کی طرف سے کیا جواب آتا ہے ،

شکریہ شاہد علی بھائی
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-05-11)
پرانا 15-05-11, 01:24 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 55
کمائي: 899
شکریہ: 65
34 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ایسا ہو سکتا ہے
ALIA آف لائن ہے   Reply With Quote
ALIA کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-05-11)
جواب

Tags
color, size, uufc.exe, فانٹ, فاروق, کوئي, کوئی, کلیکشن, کرتے, گردی, پاک, پتہ, یونیکوڈ, ویئر, ورژن, لنک, نہيں, نیٹ, چاہیے, ایپلی کیشن, اردو, اردو فانٹ, دستیاب, رکھا, سنا, سافٹ, سرچنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لوڈ شیڈنگ اور اولمپک میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 1 28-04-10 11:17 AM
یونی کوڈ عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 22 01-04-10 09:06 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
محبت کیا ہے ؟ (یونی کوڈ) محمدعدنان نئے تخلیق کار 9 24-12-08 09:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger