واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس

معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔

تحقیق اور تنقید کا باہمی تعلق کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-09, 04:22 PM   #1
تحقیق اور تنقید کا باہمی تعلق کیا ہے؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 10-02-09, 04:22 PM

تحقیق اور تنقید بظاہر دو مختلف الفاظ ہیں لیکن دونوں باہم مربوط ہیں۔

ان کا باہمی تعلق کیا ہے؟

اگر کوئی صاحب علم رہنمائی کر گا تو شکریہ کا مستحق ہو گا۔

راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 855
Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 04:50 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تحقیق اور تنقید کا باہمی تعلق کیا ہے؟

مفصل اور مدلل تحریر انعام کی مستحق ہو گی۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-02-09, 07:18 PM   #3
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تحقیق اور تنقید کا باہمی تعلق کیا ہے؟

تنقید تحقیق کے بغیر ہو سکتی ہے ، مگر سرے سے تنقید کے بغیر تحقیق ممکن نہیں !
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 03:53 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تحقیق اور تنقید بظاہر دو مختلف الفاظ ہیں لیکن دونوں باہم مربوط ہیں۔

ان کا باہمی تعلق کیا ہے؟

اگر کوئی صاحب علم رہنمائی کر گا تو شکریہ کا مستحق ہو گا۔
مختصر لفظوں میں:
تنقید کسی موضوع کے پرکھنے کا نام ہے
اورتحقیق کسی موضوع کے متعلق وضاحت/غلط فہمی دورکرنے کو کہاجاتاہے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 04:19 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبید بھائی
بات کچھ لگی نہیں یا میں سمجھ نہیں سکا
اگر تفصیل عرض ہو جائے تو نوازش ہوگی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 10:40 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عبید بھائی
بات کچھ لگی نہیں یا میں سمجھ نہیں سکا
اگر تفصیل عرض ہو جائے تو نوازش ہوگی
سب سے پہلے آپ اس کی وضاحت کریں کہ تنقید سے آپ کی مراد کیا ہے ؟

وہ " تنقید" جسے علمی وادبی حلقے بروئے کار لاتے ہیں

یا

وہ " تنقید " جس سے ایک دوسرے پر کیچڑاچھالاجاتا ہے ؟

جوجواب دیاگیاہے وہ پہلی قسم سے تعلق رکھتاہے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 10:51 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام عبید بھائی
اگر اس فورم پر اہل علم سے کوئی سوال کیا گیا ہے تو اس سے مراد وہی تنقید ہوگی جو علم کے لئے ناگزیر ہے
کیچڑ اچھالنے والی تنقید اور تحقیق کا باہمی تعلق اول تو پوچھنا ہی بیوقوفی ہے اور پھر اس طرح کے فوم پر تو ۔۔۔۔

لیکن تحقیق کا جو مفہوم آپ نے بیان کیا ہے
اقتباس:
اورتحقیق کسی موضوع کے متعلق وضاحت/غلط فہمی دورکرنے کو کہاجاتاہے۔
مجھے یہ تحقیق کے پورے مفہوم کا احاطہ کرتا ہوا نہیں لگ رہا

اور سوال ان کے باہمی تعلق کا ہے، صرف مفہوم کا نہیں
امید ہے اب میرا سوال واضح ہو گیا ہوگا۔

و السلام
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 10:51 AM   #8

پرانا 06-11-09, 04:29 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تحقیق : چھان بین کرنا
تنقید : نقطہ چینی کرنا

تحقیق : مثلاً‌ راجہ اکرم صاحب کو تحقیق اور تنقید پر ایک مسئلہ درپیش تھا اور اس کو جاننے کے لئے انہوں نے یہاں پر سوال کے طور پر اسے پیش کیا۔
راجہ اکرم صاحب خود اس کے بارے میں لا علم ہونے کی وجہ سے اس کی تحقیق کر رہے ہیں

تنقید :

ماسٹر مقصود صاحب تحقیق اور تنقید پر جتنا جانتے تھے انہوں نے اس کا جواب پیش کر دیا۔

راجہ اکرم صاحب نے ماسٹر مقصود صاحب کے جواب کو صحیح مانا یا نہیں مانا مگر انہوں نے ان کے جواب پر کوئی تنقید بھی نہیں کی۔

عبیداللہ عبید صاحب نے بھی اس پر کوشش کی اور وہ جو جواب اس کے بارے میں جانتے تھے انہوں نے پیش کر دیا

راجہ اکرم صاحب نے عبیداللہ بھائی کے جواب پر یہ تعاسر دیا کہ وہ صحیح طرح سمجھ نہیں سکے اور درخواست کی کہ تھوڑی تفصیل بھی پیش کر دیں۔

عبیداللہ بھائی مزید اس پر جو علم رکھتے تھے انہوں نے اس کی تفصیل پیش کر دی۔

راجہ اکرم صاحب نے عبیداللہ بھائی کے طرف سے دوبارہ جواب ملنے پر ان کے پہلے جواب کو بھی کوٹ کر کے دونوں جوابوں پر تنقید کر دی۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سلام عبید بھائی
اگر اس فورم پر اہل علم سے کوئی سوال کیا گیا ہے تو اس سے مراد وہی تنقید ہوگی جو علم کے لئے ناگزیر ہے
کیچڑ اچھالنے والی تنقید اور تحقیق کا باہمی تعلق اول تو پوچھنا ہی بیوقوفی ہے اور پھر اس طرح کے فوم پر تو ۔۔۔۔
لیکن تحقیق کا جو مفہوم آپ نے بیان کیا ہے
اقتباس:
اورتحقیق کسی موضوع کے متعلق وضاحت/غلط فہمی دورکرنے کو کہاجاتاہے۔
مجھے یہ تحقیق کے پورے مفہوم کا احاطہ کرتا ہوا نہیں لگ رہا
اور سوال ان کے باہمی تعلق کا ہے، صرف مفہوم کا نہیں
امید ہے اب میرا سوال واضح ہو گیا ہوگا۔
و السلام

اس جواب پر معذرت کے ساتھ میری رائے یہی ھے کہ موصوف اس کے بارے میں مکمل علم رکھتے ہیں اور لگتا یہی ھے کہ اس کا مطلب کیچڑ اچھالنا ہی تھا۔

یہ ایک دھاگہ کا لنک پیش کر رہا ہوں اس میں ایک بھائی صاحب کو انٹرنٹ کنکشن کے لئے ان کو جو مشکلات تھیں وہ انہوں نے پیش کیں اور اس پر تحقیق کی۔
شروع سے آخر تک انہوں نے سب سے معلومات اکٹھی کیں اور ساتھ ساتھ شکریہ بھی ادا کرتے رہے۔ اور کسی کی انفارمیشن پر تنقید نہیں کی۔

معلومات درکار ہے

والسلام
__________________

Last edited by کنعان; 06-11-09 at 01:27 PM. وجہ: correction name of
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-02-10)
پرانا 06-11-09, 08:48 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
تنقید: نقطہ چینی کرنا
کنعان بھائی سب سے پہلے میں یہ عرض کرتاہوں کہ یہ لفظ غالباً نکتہ چینی ہے نہ کہ نقطہ چینی۔ اگر میں غلط سمجھتاہوں تو تصحیح کرادیں۔

دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے جو معنی لکھا ہے وہ کیچڑ اچھالنے کے معنی میں صحیح ہے لیکن ادبی اورعلمی دنیامیں اس سے کوئی سروکار نہیں رکھتا۔

اقتباس:
عبداللہ عبید صاحب نے بھی اس پر کوشش کی اور وہ جو جواب اس کے بارے میں جانتے تھے انہوں نے پیش کر دیا
میرانام عبیداللہ ہے ۔

اقتباس:
اس جواب پر معذرت کے ساتھ میری رائے یہی ھے کہ موصوف اس کے بارے میں مکمل علم رکھتے ہیں اور لگتا یہی ھے کہ اس کا مطلب کیچڑ اچھالنا ہی تھا۔
موصوف سے آپ کیامراد لیتے ہیں؟ راجہ اکرام صاحب یاماسٹر مقسود صاحب یامجھے؟

Last edited by عبیداللہ عبید; 06-11-09 at 01:05 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-09, 10:22 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس جواب پر معذرت کے ساتھ میری رائے یہی ھے کہ موصوف اس کے بارے میں مکمل علم رکھتے ہیں اور لگتا یہی ھے کہ اس کا مطلب کیچڑ اچھالنا ہی تھا۔
سلام کنعان بھائی
آپ کے مدلل جواب پر شکریہ
البتہ کیچڑ اچھالنے والا آپ کا جملہ یہاں میرے خیال میں فٹ نہیں‌آیا
کیچڑ اچھالنا کہتے کسے ہیں؟ یہاں کس کی ذات زیر بحث ہے، کس مسلک کی بات ہو رہی ہے،؟ کیچڑ کس پر اچھلے گا اور کون اچھالے گا؟

جب بات ہی تحقیق و تنقید کی ہو رہی ہے تو دوسرے کے جواب پر تنقید کرنا کیچڑ اچھالنے کے معنی میں کیسے آیا، کس کی ذات کو مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے؟؟؟

اگر موصوف سے آپ کی مراد میں ہوں‌ تو آپ کسی حد تک درست ہیں‌ کہ مجھے ان کا مفہوم کسی حد تک معلوم ہے۔ سوال تھا ان کے باہمی تعلق کا جو کہ تاحال بیان نہیں ہوا۔۔۔
اگر آپ نے پہلی پوسٹ دیکھی ہو تو آپ کو اصل صورتحال کا اندازہ ہو جائے گا
اقتباس:
تحقیق اور تنقید بظاہر دو مختلف الفاظ ہیں لیکن دونوں باہم مربوط ہیں۔
ان کا باہمی تعلق کیا ہے؟
اگر کوئی صاحب علم رہنمائی کر گا تو شکریہ کا مستحق ہو گا۔
اب بھی اگر آپ کو لگتا ہے کہ کیچڑ اچھل رہا ہے اور چھینٹیں آپ پر پڑ رہی ہیں تو میں معذرت خواہ ہوں

و السلام
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-11-09), عبیداللہ عبید (06-11-09)
پرانا 06-11-09, 01:15 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم راجہ صاحب

تحقیق اور تنقید میں فرق، "پہلے تحقیق کرو پھر تنقید کرو"

کلاس روم میں‌ لائق سٹوڈنٹ بھی ہوتے ہیں اور کمزور بھی، کمزور کے دماغ میں اگر کوئی بات فٹ نہیں بیٹھتی تو اس کا کوئی حل نہیں ہوتا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مجھے یہ تحقیق کے پورے مفہوم کا احاطہ کرتا ہوا نہیں لگ رہا
اور سوال ان کے باہمی تعلق کا ہے، صرف مفہوم کا نہیں
اپنے ہی کئے ہوئے سوال پر اسطرح کا جواب دینا اس بات کی عکاسی کرتا ھے کہ مدعی کو اس پر عبور حاصل ھے اور وہ دوسرں کا وقت ضائع کر رہا ھے۔

میں نے جو دھاگہ کا لنک لگایا تھا اگر اس کو بھی پڑھ لیا جاتا تو مدعی کو فرق ظاہر ہو جانا تھا۔

خیر میں نے اپنے ویوز دے دئے ہیں اگر آپ کے دماغ میں‌ اس کو جو جواب ھے تو آپ اپنی تحقیق جاری رکھیں۔ ہو سکتا ھے آپ کے جواب پر کوئی جواب آپ کو مل جائے۔

شکریہ

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-11-09)
پرانا 06-11-09, 02:15 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب کنعان بھائی
میں ایک بالکل عام سا انسان ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبور مجھے سونے پر حاصل نہیں اتنے مشکل علمی مسئلے پر کسیے ہوگا۔۔۔
میں چاہ رہا تھا کہ کوئی صاحب علم اس موضوع پر تفصیلی جواب دے اس لئے سوالات کر رہا ہوں۔۔۔ورنہ یقین مانیئے ہزاروں موضوعات ہیں لکھنے کے لئے۔۔۔۔اور اتنا فارغ وقت بالکل نہیں کہ کسی کا وقت ضائع کروں یا کیچڑ اچھالوں۔۔

آپ تصور کیجئے۔۔۔۔۔۔۔ اس ایک سوال پر آپ نے 10 صفحات لکھنے ہیں۔۔۔۔۔ کیا یہاں دیئے گئے جوابات آپ کے لئے کافی ہیں؟؟؟
یقینا آپ کا جواب نفی میں ہوگا۔۔
اسی لئے میں نے کہا تھا کہ اہل علم کی آراء کا انتظار ہے۔۔

اب شاید میں اپنا مدعا بیان کرنے میں کسی حد تک کامیاب ہو گیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے پورا احساس ہے آپ کا وقت انتہائی قیمتی ہے ۔۔ اور اس بات کا بھی احساس ہے کہ میرا علم انتہائی سطحی ہے
اس لئے میں معذرت خواہ ہوں آپ کا وقت ضائع کرنے پر

و السلام
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-09, 03:05 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم عبید اللہ عبید بھائی صاحب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی سب سے پہلے میں یہ عرض کرتاہوں کہ یہ لفظ غالباً نکتہ چینی ہے نہ کہ نقطہ چینی ۔ اگر میں غلط سمجھتاہوں تو تصحیح کرادیں۔
بھائی میری زبان اب اردو نہیں ھے یہ فارم اردو ھے اور میری کوشش بھی ہے کہ اردو میں ہی لکھوں تو تقریباً سب کو پتہ ھے کہ میری ڈکٹشنری کمزور ھے۔
آپ کو نکتہ/نقطہ چینی کی سمجھ آنی چاہئے اگر آپ کو لگتا ھے کہ دونوں میں کونسا صحیح ھے تو آپ اسے ٹھیک کر سکتے ہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے جو معنی لکھا ہے وہ کیچڑ اچھالنے کے معنی میں صحیح ہے لیکن ادبی اورعلمی دنیامیں اس سے کوئی سروکار نہیں رکھتا۔
بھائی صاحب میں‌ نے اپنی کسی بھی عبارت میں کسی بھی فارم میں ایسے الفاظ ( کیچڑ، گھٹیا، کھسیانی بلی، وغیرہ وغیرہ یہ الفاظ غیر اخلاقی ہیں) استعمال نہیں کئے جہاں تک مجھے یاد ھے میں ہمیشہ اردو کے اچھے الفاظ استعمال کرتا ہوں یہ تو آپ نے لکھا تھا تو اس پر میں نے اسے آپ کے جواب پر کہا ھے۔

کوئی بھی گفتگو علمی طور پر شروع ہو اور وہ کسی بھی نتیجہ کے ختم ہو جائے اس میں کوئی برائی نہیں مگر اگر وہ علمی گفتگو میں کہیں بھی کوئی ایسا پہلو آ جائے کہ جس سے ایک دوسرے کی تمیز ختم ہو جائے تو وہ پھر علمی حیثیت کھو دیتی ھے۔ ( اور وہ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے/ لعن طعن کرنے، والے زمرے میں چلی جاتی ھے)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
میرانام عبیداللہ ہے ۔
آپ کا نام میں نے اوپر درست کر دیا ھے یاد دہانی کا شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
موصوف سے آپ کیامراد لیتے ہیں؟ راجہ اکرام صاحب یاماسٹر مقسود صاحب یامجھے؟
موصوف سے مراد جو عبارت کوٹ کی گئی ھے اور جس کی وہ عبارت ھے تو موصوف وہی ہوگا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-11-09, 03:13 PM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اسی لئے میں نے کہا تھا کہ اہل علم کی آراء کا انتظار ہے۔۔
السلام علیکم راجہ صاحب

آپ کی باتوں سے ہر بات واضع ہو جاتی ھے، یا تو آپ اس پر اپنا مدعا بیان کریں کہ آپ کے ذہن میں اس پر کس قسم کا خلا ھے تاکہ اسے اس طریقے سے حل کیا جائے۔

آپ کے لئے ایک ایڈوائس ھے کہ آپ اسلامی سیکشن میں جا کر وہاں ہمارے ایک بھائی صاحب ہیں ان کا نام عادل سہیل ھے آپ ان سے رابطہ کریں امید ھے وہ آپ کا مسئلہ حل کر دیں گے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-11-09)
جواب

Tags
color, فورم, کوشش, کنعان, پوسٹ, مکمل, ممکن, معلوم, معذرت, الزام, انعام, اردو, اسلامی, بھائی, تحریر, جواب, درخواست, علم, علمی, عبید, عبداللہ, عرض, غلط, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 04:53 AM
تعلیمی سیمینار تعلیم Real_Light خبریں 0 21-04-08 09:20 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:24 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger