| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1775
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | asakpke (14-06-11), shafresha (16-08-09), چیتا چالباز (17-08-09), محمدعدنان (19-08-09), ایس اے نقوی (18-08-09), ام طلحہ (24-08-09), ابوسعد (31-12-10), باسط (01-02-10), حمیرا کنول (15-06-11), حسنین ایوب (27-10-10), رضی (16-08-09), سحر (16-08-09), طارق اقبال (15-09-09), طارق راحیل (16-08-09), عدنان دانی (18-01-10), عروج (15-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
1)اور2)توپتہ ہےمگرنمبر3) پلےنہیں پڑرہامعذرت چاھتاہوں دراصل میرےبات پلےدیرمیں پڑتی ہے میں وہی طریقہ اختیارکرتاہوں جو"اب آپ کی تحریرسرورق پر"میں سمجھائی گئی ہے کہ اپنی پوسٹ میں سے کاپی کرکےسرورق والی تحریرمیں لنک پیسٹ کردیتاہوں مگرپھربھی ناکامی کاسامناہےشائدمیری تحریروں میں ہی کوئی کمی ہوگی بحرحال 3)پلےنہیں پڑرہا جواب لکھیں بہت ڈھونڈنیں کےباوجودنظرنہیں آرہا
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویرانی بھائی آپ تیسری کے لیے یہاں پر کلک کر سکتے ہیں
http://pak.net/%D8%AE%D8%A7%D8%B5-%D...E%D8%B1-27355/ اور اس میں جاکر لنک پوسٹ کردیا کریں ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اور طریقہ بھی لگا سکتے ہیں آپ ایسا کریں کہ کوئی فقرہ اب آپ کی تحریر سرورق کا رٹ لیں اور اسے تلاش کریں میں جاکر لکھ دیا کریں سرچ کے نتائج میں آپکے سامنے سرورق پر اپلائی کرنے کے لیئے تھریڈ نظر آ جائے گا۔
تجرباتی طور پر اس فقرے کو تلاش کریں میں جاکر لکھیں اور پھر دیکھیں "سرورق پر تحاریر کے آنے کے لیے ضروری ہے" |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (15-10-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویرانی صاحب
"جواب لکھیں" ہر دھاگے کی پہلی پوسٹ کے اوپر یا اس صفحے کی آخری پوسٹ کے نیچے تلاش کریں ویسے جس طرح آپ کوئی پوسٹ لکھتے ہیں اسی طرح کاپی کیا ہوا ایڈریس " اب آپکی تحریر سرورق پر !" کے لکھنے والی جگہ پر پیسٹ کردیں اور بس ! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (18-08-09), shafresha (16-08-09), باسط (01-02-10), رضی (16-08-09), عدنان دانی (18-01-10), عروج (15-10-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے وہی دھاگہ پوسٹ کریں جس کو منتظمین نے کہا ہو سرورق کے لیے اپلائی کرنے کو
شکریہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے آج کل منتظمین بھائی کی پوسٹ کی ایک ہی عبارت (سرورق کے لئے اپلائی کریں ) ہے اس کے علاوہ کوئی پوسٹ ہی نہیں کرتے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
Last edited by muhammad asif virani; 18-08-09 at 04:20 PM. وجہ: املا کی غلطی |
|
|
|
|
| muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (15-10-10) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویرانی صاحب آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ مجھے یہ اختیار حاصل ہے کہ میں پورے فورم سے کوئی دھاگہ سرورق پر ڈال سکتی ہوں جس پر منتظمین کا اپروول نہ بھی ہو ۔ اور ایسا دھاگہ سکپ بھی کرسکتی ہوں جس پر منتظمین کا اپروول ہو ۔
لیکن میں نے ابھی تک اپنے اس اختیار کا استعمال نہیں کیا ہے ۔ آپ کی مرضی ہے آپ اپنے تمام دھاگے اپلائی کرسکتے ہیں اگر مجھے پسند آئے تو سرورق پر آجائیں گے انشاءاللہ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (20-08-09), shafresha (20-08-09), فیصل ناصر (20-08-09), منتظمین (20-08-09), عدنان دانی (18-01-10), عروج (15-10-10) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
ویرانی بھائی اگر کوئی تحریر آپ کی اپنی ہو اور آپ کے خیال میں وہ اتنی اہم بھی ہو کے سرورق کی ذینت بنے تو آپ اُسے سرورق کے لیئے اپلائی کر سکتے ہیں، اس سلسلے میں جناب منتظمین کی اپروول لینا ضروری نہیں۔ کسی دوسرے مصنف کی تحریر کو حوالہ دے کر اپلائی کرسکتے ہیں، مگر یہ بہتر ہے کے کسی اور ویب سائیٹ یا فورم سے "کاپی پیسٹ" کیا ہوا نا ہو۔ شرط موضوع کا اہم یا اچھوتا ہونا ہے۔ نوٹ: کسی اور ویب سائیٹ کی تحریر یا تصویری تھریڈ کو اپلائی کرنے کی ممانعت ہے۔ Last edited by shafresha; 21-08-09 at 05:58 PM. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
مجھےبھی آپ سےانصاف کی توقع ہےنظریاتی اختلاف توچلتےرہتےہیں آخرھم سب مسلمان ہیں اورپاکستانی بھی
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اب ہر تھریڈ کے اوپر ہی سرور پر اپلائی کا لنک دیا ہوا ہے
![]() |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یاد آیا
کسی مخصوص مراسلے کو پیش کرنے کے لئے اس مراسلے کے نمبر پر کلک کریں اب جو لنک ایڈریس بار میں آئے گا اسکو " سرورق پر اپلائی کریں " کے نئے مراسلے میں پیسٹ کریں ![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کلک, پیش, پوسٹ, پسند, ویب, ویسے, لنک, نظر, مراسلے, آیا, آج, اپلائی, ایڈریس, اوپر, اللہ, بھائی, بار, تھریڈ, تلاش, تحریر, جواب, سرور, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|