| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||||
|
||||||
|
مناظر: 1344
|
||||||
| 13 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (25-05-11), shafresha (24-05-11), کنعان (24-05-11), ھارون اعظم (24-05-11), محمد یاسرعلی (24-05-11), محمد عاصم (25-05-11), محمدعدنان (24-05-11), احمد نذیر (24-05-11), بزم خیال (25-05-11), رفیع انجم (20-11-11), راجہ اکرام (24-05-11), عبداللہ آدم (24-05-11), عروج (24-05-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میں اس اقدام کی پُرزور حمایت کرتا ہوں۔
دیگر فورمز پر بھی یہی طریقہ رائج ہے۔ |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | skjatala (24-05-11), کنعان (24-05-11), نورالدین (25-05-11), محمد یاسرعلی (24-05-11), آبی ٹوکول (24-05-11), رفیع انجم (20-11-11), عبداللہ آدم (24-05-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
معذرت خلیل بھائی میں اِس بات سے اختلاف کروں گی کہ لفظ "شُکریہ" لکھنا سپیمنگ کے زُمرے میں آتا ہے۔ اِسکا کوئی پروف ہے آپ کے پاس کہ یہ سپمینگ ہے؟
__________________
![]() |
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب کوئی رکن صرف شکریہ لکھنے کے لیے موضوع کو اپڈیٹ کرتا ہے تو تمام اراکین کو وہ موضوع اپڈیٹڈ نظر آتا ہے حالانکہ وہ موضوع حقیقی معنوں میں اپڈیٹ نہیں کیا گیا ہوتا ہے۔ اس لیے صرف شکریہ ادا کرنے کے لیے شکریہ کا بٹن فراہم کیا گیا ہے اس سے بہت سارے اراکین اس طرح کی بدمزگی سے بچ جاتے ہیں کہ تھریڈ کو دیکھنے پر اس میں کچھ بھی نیا نہیں ہوتا ہے۔
سٹاف میں بھی اگر انتظامی موضوع پر گپ شپ شروع ہو جائے تو اس کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا جاتا ہے کیوں کہ سٹاف سیکشن گپ شپ کے لیے نہیں ہوتا۔ اپ سب کے تعاون کا متمنی والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
| 15 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-05-11), کنعان (24-05-11), ھارون اعظم (24-05-11), نورالدین (25-05-11), مون (24-05-11), محمد یاسرعلی (24-05-11), محمد عاصم (25-05-11), wajee (24-05-11), آبی ٹوکول (24-05-11), احمد نذیر (24-05-11), بزم خیال (24-05-11), رفیع انجم (20-11-11), راجہ اکرام (24-05-11), عبداللہ آدم (24-05-11), عدنان دانی (24-05-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شُکریہ ہر تھریڈپر نہیں کیا جاتا بلکہ کچھ دھاگے ایسے ہوتے ہیں جو جواب طلب ہوتے ہیں اِسلئے وہاں صرف شُکریہ کہنا یا بٹن دبانا نااِنصافی ہوگا۔ اِسلئے حتی المکان کوشش کی جائے کہ خیالات کا تبادلہ جاری رکھیں۔ جزاک اللہ
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اس اصول کا پاک نیٹ کا ہر رکن پابند ہو تو فائدہ ہے ۔ ورنہ اچھے دھاگے شکریہ کی شال اوڑھ کو نیچے دبتے چلے جائیں گے ۔
اگر مناسب سمجھیں تو اس طرف بھی توجہ دلائی جائے کہ پاک نیٹ کی انتظامیہ اور سینئر اراکین کسی دھاگہ کے اندر دوسروں کے تبصروں پر اقتباس کرتے ہیں ۔ جو صرف گپ شپ کا محور ہوتا ہے ۔ پچاس ساٹھ مراسلات میں سے صرف چند ایک قابل توجہ ہوتے ہیں ۔ بندے لکھ لکھ باجے ہو جاتے ہں اور جواب اچھی شئیرنگ ہے آتا ہے اس جملے کو تو بین کر دینا چاہئے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
| 10 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-05-11), skjatala (24-05-11), ھارون اعظم (24-05-11), منتظمین (24-05-11), محمد یاسرعلی (24-05-11), محمد عاصم (25-05-11), محمدخلیل (24-05-11), احمد نذیر (24-05-11), رفیع انجم (20-11-11), عدنان دانی (24-05-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف شکریہ پر اکتفا نہ کریں
جہاں تو تفصیل طلب بات ہو، متبادل رائے کا آنا ممکن ہو وہاں ضرور لکھنا چاہیے لیکن جہاں ایسی معلومات دی گئی ہو جس پر سوائے اظہار اتفاق اور تشکر کے اور کچھ نہ بنتا ہو وہاں کے لیے بٹن کو ہی یقینی بنانا چاہیے۔۔ اور یہ صرف یہاں نہیں بلکہ بہت سے فورمز پر ہوتا ہے کہ صرف داد تحسین دینے لیے لکھے گئے مراسلے غیر قانونی تصور کیے جاتے ہیں۔۔ اور مجھے اس کا اتفاق ہو چکا ہے۔ البتہ کچھ لوگ سرے سے شکریے کا بٹن دبانا ہی نہیں چاہتے۔۔۔ اس کی وجوہات کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا یہ صرف یہاں نہیں بلکہ اور بھی فورمز پر میں نے کچھ لوگ دیکھے ہیں جو شکریے کا بٹن کبھی بھی نہیں دباتے ۔۔ ان کے لیے خلیل بھائی کی بات ذرا مشکل العمل ہو سکتی ہے۔۔ اس بارے میں غور کی ضرورت ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (25-05-11), shafresha (25-05-11), محمد یاسرعلی (24-05-11), محمدخلیل (24-05-11), آبی ٹوکول (24-05-11), بزم خیال (25-05-11), رفیع انجم (20-11-11), عبداللہ آدم (24-05-11), عروج (24-05-11) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور میری بات سے
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بھایئ یہ تو سب ٹھیک ہے
لیکن آپ زرا سپیمنگ کی تعریف کر دیں پلیز |
|
|
![]() |
| Tags |
| color, images, net, pak, size, tha, thanks, ہوتو, کریں۔, پہلے, پوسٹ, پسند, ممبر, معزز, آتا, السلام, اچھی, ابھی, اختتام, ادا, استعمال, جائے۔, جاتا, ختم, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|