| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر اپکو پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر لکھنے، پڑھنے یاں ان اردو فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر اپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سیکھانا چاہ رہے ہوںتو یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
کیا کوئی بتائے گا کہ اس میں عطیہ کن کو دیا جائے اور اسکا کیا فائدہ ہو گا جسکو عطیہ دیا جائے گا۔
اور کیسے پتا لگےگا کہ انکا حقدار کون ہے۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,581
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,822
327 مراسلہ میں 477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
.................................................. ...................
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
نہیں کویی نہیں دسے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کیوں نہیں بتائے گا۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 2
کمائي: 6
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جواب اس لیے نہیں ملے گا کیونکہ ہم پاکستان یعنی احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
میرے خیال میں ہمیں عطیہ دینے کی وجہ اور اس کی روح کو سمجھنا چاہیے جواب خود سے مل جائے گا۔ عطیہ اس دنیا کے انسانوں کی بھلائی کے لیے ہے لہٰذا ایسے لوگوں کو دینا چاہئے جو یہی کام کرتے ہیں۔ اسلام کے نام پر سیاست اور جہاد کے نام پر اپنے ہی لوگوں کو مارنے والے کبھی بھی بھلائی کا سوچ بھی نھیں سکتے۔ شوکت خانم، سہارا، ایدھی عطیات کے بہتر حقدار ہیں۔ ہا پھر مہا نہ صارف میگزین جیسے لوگ بھی جو انسانوں کو پیسہ پیر دنیا کے ہتھکنڈوں کے خلاف با شعور کرنے میں مصروف ہیں۔ |
|
|
|
| سچ کا متلاشی کا شکریہ ادا کیا گیا | عقرب (11-09-08) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,043
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,401 مراسلہ میں 3,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ ہوں گے احمقوں کی جنت کے باشندے ۔ ہم تو پاکستان کے رہنے والے ہیں۔۔۔۔ پاکستان سے اتنی ناراضگی اچھی نہیں۔۔۔۔ اپنے ہی ملک کو برا کہنا بہت غلط بات ہے۔۔۔ آپ نے بقول آپ کے اس جنت کیلیئے کیا کچھ کیا کہ آپ کا تجربہ اسے احمقوں کا گھر قرار دے رہا ہے؟ میرے بھائ - صرف منفی باتیں نہ کریں تعمیری کام کریں ۔۔۔
__________________
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 10 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | کنعان (18-11-09), پیاسا (06-09-08), ھارون اعظم (09-02-10), وجدان (06-09-08), Zullu230 (25-04-09), ایس اے نقوی (12-06-09), ابو عمار (18-11-09), تفسیر حیدر (07-09-08), عقرب (11-09-08), عبدالقدوس (08-09-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی پاک ڈاٹ نیٹ پر عطیہ کس کو دینا ہے یہ پوچھا ہے میں نے۔۔۔اس میں ہر یوزر میں لکھا ہے نہ عطیہ دیں اسکا پوچھا ہے۔۔۔۔
|
|
|
|
| شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (12-06-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جی پاکستان کو تو کچھ نا کہو یار، لوگوں کے اعمال کا ذمہ دار اس پاک وطن کو ٹھہرانا بری بات ہے۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے وجدان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 2
کمائي: 6
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ لوگوں کی تنقید کا شکریہ۔ مجھے اس ملک کی زمین سے کوئی ناراضگی نہیں اور نا ہی دشمنی ہے۔ یہ ایک بے جان زمین کا ٹکڑا ہے جس میں یہاں کے رہنے والے جان ڈالتے ہیں اس لیے اس کی پہچان اسی میں رہنے والے لوگ ہوتے ہیں۔
جب کوئی بھی آدمی پاکستان کی بات کرتا ہے تو وہ بھی اس میں رہنے والے لوگوں کی بات کر رہا ہوتا ہے اور اگر میرے فقرے پر غور کریں تو اس میں بھی لوگوں کی بات کی گئی ہے۔ طاہر صاحب یہ بات تو حقیقت ہے کہ میں بھی اسی جنت کا باشندہ ہوں ۔ کسی چیز کو اچھا بنانے کے لیے اس کی برائی پر نظر ڈالنا ضروری ہوتا ہے۔ اگر سب کچھ اچھا ہے تو بے ایمانی اپنے عروج پر کیوں ہے قول اور فعل میں تضاد کیوں ہے؟ یہ بات بڑی اچھی لگی آپ کی " میرے بھائ - صرف منفی باتیں نہ کریں تعمیری کام کریں " فورم کے اس موضوع پر ابھی تک صرف ایک ہی جواب موجود ہے اور باقی تمام صرف دوسروں پر تنقید ہے میرے جواب میں میں بھی گو کہ تنقید موجود ہے لیکن اس کے بعد تعمیری جواب بھی جس کو شاید آپ تعمیری نہیں سمجھ رہے شاید یہ آپ کی توقعات کے مطابق نہیں تھا۔ شہزاد صاحب مجھے آپ کے اس عمل پر خوشی ہے کہ آپ اس فورم کو عطیہ دینا چاہتے ہیں۔ یہ بھی اچھی بھلائی ہے۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سچ کا متلاشی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,043
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,401 مراسلہ میں 3,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
صرف برائ کو ذہن میں رکھنے سے اچھائ نہیں ہوتی اور اس کا اس طرح پرچار کرنے سے آپ مزید دوسرے ذہنوں کو پراگندہ کرتے ہیں۔ قول اور فعل میں تضاد اسلیئے ہے کہ ہم دل میں کسی چیز کو برا جانتے ہیں اور پھر کسی کے کچھ کہنے سے فوراً اپنی ہی بات سے پلٹ جاتے ہیں۔ جب انسان دوسروں کی باتوں اور ترجیحات سے متاثر ہو تو فعل کے تضادات سامنے آتے ہیں۔ کسی بھی تعمیری کام کیلیئے ضروری نہیں کہ اس کا آغاز ہمیشہ تنقید سے کیا جائے۔ تعمیری کام کریں اور اس کا پرچار بھی کریں مگر تنقید ایک سائیڈ میں رکھ کر۔ رہی شہزاد کے سوال کی ! اس کا جواب انشاءاللہ جلد پوسٹ کر دیا جائے گا۔ کوئ بات بری لگنے پر معذرت -- دراصل ہم سب ہی اس ملک کی محبت میں مختلف انداز میں سوچتے ہیں --- لہذا صرف طریقہ کار کی وجہ سے ایکدوسرے کی بات پسند نہیںآتی۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,043
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,401 مراسلہ میں 3,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,357
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
اس وقت ہم صرف عطیہ اپکی "کمائی" جو کہ فورمز پر پوائنٹس سسٹم ہے وہی قبول کر رہے ہیں۔۔ جس کی ویلیو 10000 سے 250 روپیہ بنتا ہے۔ جیسے ہی ہمارے پاس عطیات 10000 پوائنٹس سے زیادہ ہوں گے ہم ان کو کتابوں کی شکل میں لوگوں کو مختلف انعامات (مقابلہ جات( کے بعد دے دیں گے۔۔۔ امید ہے اس سے صورتحال واضح ہونی میں مدد ملے گی۔ والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | یحیٰی (06-09-08), ایس اے نقوی (12-06-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین بھائی بہت شکریہ،
مگر دینا کہاں ھے؟ مطلب کس کی ID پر donate کرنے ھیں شکریہ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
یہی تو میں پوچھ رہا ہوں۔۔۔۔کہ اگر میں اپنی کمائی سے کسی کو کیسے عطیہ دے سکتا ہوں۔۔۔۔اور کسے دوں۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,416
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"عطیہ برائے فورم" اس نام پر
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورم, فورمز, کتابوں, پوسٹ, پاکستان, پسند, نظر, مقابلہ, محبت, معلوم, معذرت, انسان, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خوش, خلاف, دل, سیاست, شہزاد, عبدالقدوس, صورتحال, صارف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عطیہ برائے فورم | عطیہ برائے فورم | خاص آفرز اور اعلانات | 27 | 31-01-09 12:09 AM |
| بلیاںباندھ دیں | عدنان | عمومی بحث | 0 | 20-07-08 07:43 AM |
| سگریٹ چھوڑ دیں | عدنان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 14-04-08 09:28 PM |
| منافقت کسے کہتے ہيں ؟ ؟ ؟ | عرفان حیدر | سیاست | 0 | 18-02-08 08:16 PM |
| سگریٹ چھوڑ دیں | ابن ضیاء | قہقہے ہی قہقے | 0 | 02-01-08 12:33 PM |