| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 524
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی عطیہ دینے کا طریقہ بہت آسان ہے
1۔ یوزر نیم کے نیچے جہاں کسی ممبر کے پوائینٹس لکھے ہوتے ہیں ان کے آگے [عطیہ دیں] کا ایک بٹن ہوتا ہے ۔ اس پہ کلک کریں 2۔ اس بٹن پہ کلک کرنے سے ایک نئی ونڈو اوپن ہوجائے گی ۔ اس پہ تین خانے ہونگے ایک Recipient جس میں آپ کا نام لکھا ہوگا ۔ دوسرا خیالات والا جس میں آپ نے اپنے کمنٹس / تاثرات دینے ہے پوسٹ / تھریڈ کے بارے میںاور تیسرا خانہ جو ہے اس میں آپ نے وہ پوائنٹس لکھنے ہیں جتنے آپ کسی کو دینا چاہتے ہیں۔ یہ سب کچھ لکھنے کے بعد اس کے نیچے عطیہ دیں کا ایک بٹن ہوگا اس پہ کلک کردیں ۔ آپ جیسے ہی کلک کریں گے پوائنٹس دوسرے ممبر کے اکائونٹ میںمنتقل ہوجائیں گے اور اس کو بذریعہ ذاتی پیغام آگاہ کردیا جائے گا اور آپ کے اکائونٹ میں سے اتنے پوائنٹس کٹ جائیں گے۔ امید کرتا ہوں آپ سمجھ گئے ہونگے اگر سمجھ نہ آئے تو بتانا میں امیجز کے ساتھ پوسٹ کردوں گا۔ شکریہ
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شکریہ جناب اچھی معلومات دینے کا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (14-10-09), حیدر (14-10-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بدر بھائی جو شکوہ آپ کا ہے اسکا آسان حل پیش کیا جاتا ہے
پوائینٹ ارسال کرنے کے دو طریقہ جات ہیں ایک 150 سے زائد دینے کےلئے عطیہ کریں والی آپشن ، جس سے کمائی نظر نہیں آتی مگر ارسال ہو جاتی ہے اور جو آپ کہتے ہی کہ نظر بھی آئے اور وجہ بھی لکھی نظر آئے اسکے لئے جس رکن کو پوائینٹ ارسال کرنے ہون اسکے نام سے تھوڑا سا نیچے 3 آئیکون بنے ہوئے ہیں تصویر پیش کی جاتی ہے ![]() http://pak.net/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%DB...94/#post216682 طالب دعا سید انجم شاہ زیلی ناظم و خادم اعلی پاک نیٹ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,402
کمائي: 96,184
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائیو مدد کرنے کا
انجم بھائی آپکا بہت بہت شکریہ ۔ میں یہی پوچھنا چاہ رہا تھا ۔ ۔ ۔ تاہم جب میں کمائی دینے لگتا ہوں تو ادھر تو صرف 3 ظاہر ہو رہی ہے۔ جبکہ ویسے 4000 سے زائد ہے۔ یہ کیا وجہ ہے |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (15-10-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی کھو کھاتا کیا خیال ہے
|
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (15-10-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,402
کمائي: 96,184
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کھو کھاتا سے مراد سمجھنے کے لیے اپکو ایک مثال سمجھنی پڑے گی۔ پچھلے دنوں حکومت امریکہ اور پاکستان کے درمیان ایک تنازعہ پیدا ہوا۔ تنازعہ یہ تھا کہ امریکہ حکومت کہہ رہی تھی کہ اس نے پاکستان کو تین بلین ڈالرز کی امداد دی۔ لیکن پاکستان کے مشیر خزانہ فرما رہے تھے کہ ہم کو صرف ایک بلین ملی ہے باقی کا پتا نہیں۔
چناچہ باقی کے دو ملین زرداری کی جیب میں گئے یعنی کھو کھاتے میں۔ (کُھو پنجابی میں کنویں کو بولتے ہیں) |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (15-10-09), راجہ اکرام (15-10-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام بدر بھیا
عطیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو سمجھا کہ چندہ مہم شروع ہو گئی ہے،، ڈرتے ڈرتے کھولا کہ کہیں یہ نہ لکھا ہو کہ اگر آپ مسلمان ہیں تو آپ کو خدا اور رسول کی قسم یہ میسج پڑھ کر عطیہ دیئے بغیر واپس نہ جانا۔ ایک آدمی اسی طرح چلا گیا اور اس کی مرغی نے گندے انڈے دینا شروع کر دیئے۔ وہ جب مٹھائی کھاتا ہے تو اسے آچار کا ذائقہ آتا ہے۔۔ یہاں عطیہ لینے کی نہیں دینے کی بات ہو رہی تھی۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by راجہ اکرام; 15-10-09 at 09:04 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,402
کمائي: 96,184
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چلیں اکرام بھائی ۔ ۔ ۔آغاز کریں ۔ ۔ ۔عطیہ دینے کا ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔آپکی پی ایچ ڈی کے بعد مزید راز بھی کھول دوں گا آپکے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (15-10-09), راجہ اکرام (15-10-09) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پی ایچ ڈی لے لئے دعا کیا کریں۔۔۔۔۔۔ویسے میں پڑھائی چھوڑ چکا ہوں، بعض وجوہات کی بنا پر باقی راز کھولیں گے تو میں یہی کہوں گا کہ یہ تو نے کیا کیا مجھ بھی فاش کر دیا میں ہی تو اک راز تھا سینہ کائنات میں اور یہ عطیہ دینے والا کام ابھی میں نہیں کرسکتا۔۔۔ میرے پوائنٹس کی گاڑی ابھی رننگ پر ہے، زیادہ وزن برداشت نہیں کر سکتی
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (15-10-09) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بدر بھئی معذرت کے ساتھ کہ آپ کو مشکل پیش آ رہی ہے کبھی کبھار سسٹم میں ایسا ہو جاتا ہے اور اسکے ھل کےلئے عدنان صاحب سے کہا گیا ہے اور عبدالقدوس بھائی ابھی مصروف ہیں جیسے ہی وہ فارغ ہوتے ہیںسب سے پہلے اس مسئلہ کو حل کیا جائے گا آپ سمیت بہت سے اراکین کو یہ مشکل پیش آ رہی ہے میں بھی شامل ہوں ورنہ اب تک سب کو انعم دے چکا ہوتا انشاءاللہ ایک دو روز میں یہ مسئلہ حل کر دیا جائے گا شکریہ |
|
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (16-10-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے لگا عطیہ کوئی نئی خاتون ہیں میں ویلکم کرنے چلا آیا سوری دوستوں
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (15-10-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہی تو کمال ہے لکھنے والے کا
ایسا عنوان کہ ہر کوئی کھنچتا چلا آئے۔ ۔۔۔۔۔ ایسا عنوان جس سے مختلف مطالب نکلتے ہوں ہمارے بدر بھائی کمال ہیں۔۔ اور جمال تو ہیں ہی اس لئے اس کا ذکر کرنا ضروری نہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, کلک, کمال, پوسٹ, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, معلوم, معذرت, آدمی, امریکہ, بھائی, تصویر, حل, خدا, دعا, زرداری, سوری, عمران, عدنان, عطیہ, عطیات, غلط, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|