| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1188
|
||||
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں لاہور کے ایک نواحی قصبہ سے تعلق رکھتا ہوں ۔ فورم پر ابن آدم لاہور سے ہیں منتظمین بھائی بھی آدھےلاہوری ہیں کیونکہ میری معلومات کے مطابق آپ کا سسرال لاہور میں ہی ہے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بوقت ضرورت معلومات مہیا کی جا سکتی ہیں۔ معلومات کی نوعیت معلوم ہوناضروری ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-02-11), ابن آدم (25-02-11), تانیہ رحمان ستارہ (25-02-11), رضی (24-02-11), عروج (25-02-11) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یرا ابن آدم تو آپ سے بھی دور کے ہیں......................
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور ایمپریس روڈ کے نیڑے تیڑے کیا کوئی ناسب سا اچھا سا ہاسٹل ہے یا کوئی کمرہ وغیرہ رینٹ مل سکتا ہے۔ بہتر ہے ہاسٹلز کی معلومات مل جائیں۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
-------------------------------------------------
Last edited by عبدالقدوس; 25-02-11 at 09:39 PM. |
|
|
|
| ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (25-02-11) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
علی بھائی میں لاہوری ہوں بھئی کیا پوچھنا ھے پوچھو جناب۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کنعان بھائی ، رضی بھائی کو لاہور میں رہائش چاہیے۔ اور آپ تو انگلینڈ بیٹھے ہیں |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
لاہور کونسے ایریا میں رہائش چاہئے ، کتنے عرصہ کے لئے، گھر- کمرہ- شیئرنگ- فرنش-کچن، کرایہ کتنا ادا کر سکتے ہیں، اس طرح اپنی پوری ڈیٹیل درج کریں تو ہی پتہ چلے گا۔ خالی رہائش لکھنے سے تو کام نہیں بنے گا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
QUOTE]=عبدالقدوس;]کالج یا یونیورسٹی کونسی ہے؟[/QUOTE]
کالج یا یونیوسٹی کوئی نہیں ہے۔ اسلام علیکم! انکل جی گھر نہیں کسی ہاسٹل وغیرہ میں کمرہ یا پھر ویسے ہی ایک آدھ مناسب سا کمرہ رینٹ پر چاہیے ایمپریس روڈ کے قریب۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے ریلوے اسٹیشن کے گرد ریلوے کالونی بھی ہوگی وہاں پر آپ کو سستا ترین کمرا مل جائے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, ہے۔, ہے،, کیونکہ, لاہور, لاہوری, نواحی, نوعیت, چند, مہیا, منتظمین, مطابق, معلومات, آدم, ابن, بھائی, تعلق, دور, رکھتا, سکتی, سسرال, ضرورت, علم, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|