واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس

معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔

میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 02:32 PM   #1
میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں
راجہ صاحب راجہ صاحب آف لائن ہے 02-07-08, 02:32 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سلام!
ہم نہائت خوشی کے ساتھ تمام اراکین کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم نے فورمز پر اراکین کے لیے کچھ کمائی کرنے کے لیے "کمائی" کا نظام متعارف کروایا ہے۔ جس میں خود بخود تمام اراکین کو کچھ نہ کچھ پوائنٹس ملتے رہتے ہیں۔
ابھی وقتی طور پر 10 ہزار پوائنٹس 250 روپیہ کے متبادل ہیں۔ جو کہ اپ اپنی مرضی سے کسی بھی طریقے سے کیش کروائے جا سکتے ہیں۔۔ ان کے کچھ طریقے
کمائی کا نظام 15 تاریخ سے قابل عمل ہو گا۔۔۔

دوسری اہم خبر فورمز پر اعزازات کا اجراء ہے مختلف اعزازات کے لیے
جن اعزازات پر لکھا ہوا ہے "درخواست کریں" وہ اراکین جو یہ سمجھتے ہیں وہ ان اہداف کو حاصل کرچکے ہیں وہ "درخواست کریں" کے ذریعے منگوا سکتے ہیں۔۔ اس میں تمام موضوعات اور پوسٹس کے اعزاز شامل ہیں۔

تمام اعزازات کے ساتھ کمائی بھی ہے جو کہ فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے اپنے قابل اراکین کے لیے تحفہ ہے۔۔۔

اپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔

نوٹ:‌ کمائی کے نظام کے متعلق تمام حقوق فورمز کے پاس مخفوظ ہیں اور فورمز کی انتظامیہ کبھی بھی اس نظام کو ختم یا پھر اس میں مناسب تبدیلیاں کرنے کی مجاز ہے۔

والسلام
ابھی میں نے انتظامیہ کی طرف سے جاری یہ بیان پڑھا ہے
میں اپنی کمائی کیسے کیش کر وا سکتا ہوں

راجہ صاحب's Avatar
راجہ صاحب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2459
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (01-11-08), نورالدین (03-04-10), میاں شاہد (23-11-08), بھائی (26-09-08), خرم شہزاد خرم (02-07-08), شمائلہ (15-07-08), طارق راحیل (03-12-08)
پرانا 02-07-08, 02:34 PM   #2
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

ایک اور بات

مجھے پہلے جو ایوارڈ دیا گیا تھا کسی ظالم نے وہ چھین لیا ہے
ایوارڈ کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کیا جائے
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (03-07-08), شمائلہ (15-07-08), طارق راحیل (03-12-08)
پرانا 02-07-08, 02:36 PM   #3
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

وہ ڈاکوتھا ؟
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (03-07-08)
پرانا 02-07-08, 02:40 PM   #4
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yashaka مراسلہ دیکھیں
وہ ڈاکوتھا ؟
انتطامیہ کا بھیجا ہوا
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (03-07-08), خرم شہزاد خرم (02-07-08), شمائلہ (15-07-08)
پرانا 02-07-08, 03:47 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
ابھی میں نے انتظامیہ کی طرف سے جاری یہ بیان پڑھا ہے
میں اپنی کمائی کیسے کیش کر وا سکتا ہوں
آپ کو یہ دیکھنا چاہیے،

http://forums.com.pk/showthread.php?t=7310
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-08, 03:47 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
ایک اور بات

مجھے پہلے جو ایوارڈ دیا گیا تھا کسی ظالم نے وہ چھین لیا ہے
ایوارڈ کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کیا جائے
ایوارڈز کو جلد بحال کردیا جائے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-07-08, 11:33 AM   #7
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ کو یہ دیکھنا چاہیے،

http://forums.com.pk/showthread.php?t=7310
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سلام!
1- فورمز پر اعزازات
2- انٹرنیٹ کارڈز ( صرف نمبر اور پاسورڈ دینا کافی آسان ہے)
3- ڈومین نیم
4- ڈومین ہوسٹنگ
5- نقدی
6- موبائل فونز
7- کتب (شاعری، تاریخ، ناول، افسانے، ڈائجسٹس کی شراکت داری، 3 مہینے، 6 مہینے اور ایک سال تک کے لیے)

والسلام
لیکن یہ ملیں‌ گے کیسے ؟
یعنی ان کے ملنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
شمائلہ (15-07-08)
پرانا 03-07-08, 03:28 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

بھائی ابھی گرمی ہے آپ دہی میں پیاز ملا کر کھا کر سو جائے ایڈمن آئے گے تو میں آپ کو جگا دوںگا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (03-07-08)
پرانا 03-07-08, 04:19 PM   #9
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

سچ میں ناں
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
شمائلہ (15-07-08)
پرانا 03-07-08, 04:28 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
لیکن یہ ملیں‌ گے کیسے ؟
یعنی ان کے ملنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟
آپ اُسی مضمون میں‌درخواست دیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 04:31 PM   #11
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ اُسی مضمون میں‌درخواست دیں
کون سے والے میں جناب
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
شمائلہ (15-07-08)
پرانا 03-07-08, 04:32 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

http://forums.com.pk/showthread.php?t=7310
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 04:34 PM   #13
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

شکریہ سرکار
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
شمائلہ (15-07-08)
پرانا 03-07-08, 04:35 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
شکریہ سرکار
خدمت کے جذبہ سے سرشار
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 04:38 PM   #15
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
خدمت کے جذبہ سے سرشار
ٹریفک پولیس پنجاب
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
شمائلہ (15-07-08)
جواب

Tags
color, com, php, فورمز, ٹریفک, پولیس, پاکستان, پاسورڈ, نظر, موبائل, مالیاتی بحران, متعارف, انٹرنیٹ, انتظامیہ, بھائی, جھوٹ, جواب, جلد, حل, خبر, درخواست, سال, ظالم, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ جیسے کئی امریکی طالبان کی صفوں میں شامل ہو چکے : ذرائع گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:23 AM
ہوا میں تجھے کیسے اچھالوں بزم خیال مزاحیہ ادب 5 10-01-11 09:42 AM
::::::: میں اُس سے کیسے مانگوں ؟ ::::::: عادل سہیل دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 9 13-06-10 09:21 AM
میں کیسے بتاوں میرے لیے کیا ہو تم Ashfaq Ahmed قہقہے ہی قہقے 9 18-12-09 06:33 PM
ہم اپنے آپ کو جنوں کی ایذا سے کیسے بچائیں چیتا چالباز جادو کا اسلامی علاج 0 31-12-08 06:38 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger