واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس



معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


میں فورم میں پرائیوٹ پیغام بھیجنا چاہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-08, 09:18 AM   #1
میں فورم میں پرائیوٹ پیغام بھیجنا چاہوں
ام طلحہ ام طلحہ آف لائن ہے 15-10-08, 09:18 AM

میں فورم میں پرائیوٹ پیغام بھیجنا چاہوں تہ کیسے بھیجوں۔ممبرز کی ایڈرس لسٹ کہان ملے گی؟

 
ام طلحہ's Avatar
ام طلحہ
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 323
Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 09:57 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں فورم میں پرائیوٹ پیغام بھیجنا چاہوں

پاک۔نیٹ پر ایسے ہی کاموں سے نمٹنے کے لیے ممبرز کی لسٹ کا اختیار نہیں رکھا گیا ہے۔ جناب کی ایک ہی پوسٹ ہے اور وہ بھی یہ والی۔ پرائیوٹ پیغام بھیج کر اپ کونسی نیکی کرنا چاہ رہے ہیں؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 10:54 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں فورم میں پرائیوٹ پیغام بھیجنا چاہوں

میرے خیال سے بھائی مجھے ذاتی پیغام ارسال کرنا چاہ رہے ہیں۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-08, 11:29 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں فورم میں پرائیوٹ پیغام بھیجنا چاہوں

Sorryغلط فہمی ہو گئی۔مسئلہ یہ تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اپنا کوئی نیا خیال جو کسی موضوع کے تحت نہ آتا ہو تمام ممبرز سے کیسے شیئر کرتے ہیں۔یعنی نیا موضوع۔ دوسرے کہانی کیسے بھیج سکتے ہیں۔آپ کونسا پیغام سمجھے؟اسکے علاوہ یہ بھی کہ کسی ممبر کو مخاطب کرکے اسکو مراسلہ کیسے بھیجتے ہیں۔ بہر حال اب کافی چیزیں صبح سے اب تک مجھے سمجھ آ چکی ہیں۔ پلیز میری شخصیت کا غلط اندازہ لگانے کے بجائے ُپرخلوص ُاکستانی فورم پر میرا مراسلہ پڑھ لیں
والسلام

Last edited by ام طلحہ; 07-09-09 at 11:37 AM.
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (15-10-08)
پرانا 15-10-08, 11:37 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں فورم میں پرائیوٹ پیغام بھیجنا چاہوں

ہمارے پاس سپیمرز آتے رہتے ہیں جو کہ اوٹ پٹانگ قسم کے مراسلات کرتے ہی رہتے ہیں۔۔۔۔ غلطی کی معافی چاہتے ہیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (17-10-08)
جواب

Tags
فورم, پوسٹ, بھائی, حال, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
دو دن میں سارے راز کھول دوں گا، ذوالقرنین کا فیس بک پر نیا پیغام جاویداسد خبریں 2 04-12-10 08:29 PM
کسی بھی سائٹ کو ایڈٹ کریں (ٹرک) فرحان دانش کمپیوٹر کی باتیں 2 18-12-08 01:01 AM
اولمپک مشعل روشن کرنے کی تقریب حاضرین نے صدر کے سلیوٹ پر ردعمل ظاہر نہیں ک عبدالقدوس خبریں 3 17-04-08 03:54 PM
اسامہ بن لادن کا دو دنوں میں دوسرا پیغام چاچا کمال خبریں 0 21-03-08 07:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger