| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 455
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ اپنے ایکسپلورر کو بند کر کے دوبارہ سٹارٹ کریں تو معاملہ حل ہو جائے گا۔
والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-07-10), ھارون اعظم (05-07-10), مرزا عامر (04-07-10), حیدر (04-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب ہم کوئی تھریڈ کھولتے ہیں تو ایک آٹو ٹوکن جنریٹ ہوتا ہے۔ پوسٹ کرتے ہوئے وہ ٹوکن چیک ہوتا ہے ۔
آپ نے شائد کافی دیر تھریڈ کو کھلا رکھا ہوگا تو اس کا ٹائم شائد ایکسپائر ہوگیا ہو۔لیکن اگر بار بار مسلہ آرہا ہے تو کیشز/ہسٹری کو ریمو کردیں ابھی جو میں نے پوسٹ کی تو اس کا ٹوکن تھا۔ اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ایک ٹوکن رکن کی مختلف مخفی اور غیر مخفی معلومات کو مجموعہ کہا جاسکتا ہے جو کہ صارف نام ، پاس ورڈ ، شناخت ، چابی ، سرٹیفکیٹ ، گروپ ، گروپ کے اختیار وغیرہ کی نمائندگی کرتا ہے تو یوں ٹوکن کے ایکسپائر ہونے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جیسا کہ آپ اگر ایک سائٹ کو کھول کربیٹھے ہیں اور اس دوران ہی آپ نے اپنے براوزر کی ہسٹری اور کیشیے وغیرہ ختم کردی ہے۔
آپ کا انٹرنیٹ بند ہوکر دوبارہ آن ہونے پر سائٹ اور آپ کے کمپیوٹر کے درمیان سرٹیفکٹ وغیرہ میں کسی قسم کی تبدیلی ہونے پر یا آپ کے صارف گروپ میں تبدیلی ہونے پر یعنی پہلے آپ عام رکن ہیں اور آپ ایک مخصوص تھریڈ کھول کر بیٹھے ہیں لیکن اس پر جواب نہیں دے رہے اور دیگر پر جوابات دے رہیں ہیں جس سے خودکار انداز میں ایک مخصوص حد کے بعد آپ کا گروپ تبدیل ہوکر سینئر ممبر میں تبدیل ہوجاتا ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,402
کمائي: 96,184
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,402
کمائي: 96,184
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,402
کمائي: 96,184
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویب پیج کو رائٹ کلک کریںتو آپشن میں سے انٹرنیتایکسپلور میں view source اور فائر فاکس میں view page source کو کلک کریں تو آپ کے پاس پیج کا سورس کوڈ آجائے گا ،اس میں token سرچ کر لیں ۔
ویسےٹوکن کے بارے میں یوزر کیلئے جاننا ضروری نہیں ہے ،بلکہ پروگرامر کی ضرورت ہوتی ہے کہ وہ چیک کرے کہ جو ڈیٹا بھیجا جارہا ہے کوئی اس کا غلط استمال تو نہیں کررہا ،جیسے اگر ٹوکن نہ چیک کیا جائے یا اسی قسم کی کوئی اور ویریفیکشن نہ رکھی جائے تو کوئی بھی بندہ اپنے ویب پیج سے بلکہ ڈیسکٹاپ پر پیج بنا کر ڈیٹا جس کو چاہے بھیج سکتا ہے ۔اور وہ ڈیٹا بیس میں سیو ہوتا رہے گا۔اسی وجہ سے اسے چیک کیا جاتا ہے کہ جو بھی ڈیٹا آرہا ہے وہ ہماری اپنی ویب سائٹ کا ہے ،یا کسی اور کا اور کیا یہ شخص ڈیٹا بھیج بھی سکتا ہے یا نہیں ۔ اور اور ۔۔۔۔ جتنے چاہیں اتنے چیک لگا لیں
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,402
کمائي: 96,184
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اور اوپر سے یہ ستم بھی کے ہر پیج کہ ٹوکن ہر بار علیحدہ علیحدہ آتا ہے، مطلب ریفریش کرنے کے بعد بھی۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| hidden, put, ہوتا, ہے۔, ہسٹری, کھلا, کوئی, کرتے, گے, ٹوکن, پوسٹ, پڑیں, واہ, لینے, چیک, مسلہ, معاملہ, آٹو, اپنے, ایکسپلورر, بار, جائے, حل, دوبارہ, سٹارٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کارٹون | رانا امر | دلچسپ اور عجیب | 14 | 18-06-10 10:15 AM |
| حکمران ٹولے کا موجودہ امریکی دورہ | محمد الیاس | خبریں | 0 | 26-03-10 10:56 AM |
| آج کا کارٹون | فیصل ناصر | خبریں | 35 | 04-02-10 12:01 AM |
| کارٹون گارڈن | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 2 | 28-01-09 12:28 PM |
| ایشیا کپ کرکٹ ٹون۔۔۔۔ | champion_pakistani | موبائل ہی موبائل | 0 | 30-06-08 02:29 PM |