واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس



معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


پاک نیٹ سمیلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 12:06 AM   #1
پاک نیٹ سمیلی
رضی رضی آف لائن ہے 15-12-10, 12:06 AM

دوستو!
میں آپ سب کے لیئے ایک نیا سلسلہ لے کر آیا ہوں اس سلسلے کا ایک مقصد ہے ۔ اور وہ یہ ہے کہ چلبلے دوستوں کے لیئے ایک دوسرے پر فقرے کسنے یعنی ہنسی مزاق کا ایک نیا موقع فراہم کیا جائے اور اصل مقصد ایک ٹیٹوریل تیار کروانا ہے جو نئے آنے والے ممبران کے لیے راہنمائی کا سبب بن سکے۔
اس سلسلے کو شروع کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ممبران کو پاک نیٹ سمیلیز کے بارے میں بتایا جاسکے کہ جناب ان چند سمیلیز کے علاوہ بھی اور سمیلیز موجود ہیں۔اور دوستوں کو بتایا جاسکے کہ موقع کی مناسبت سے آپکو کونسی سمیلی استعمال کرنا چاہیے۔ مجھے معلوم ہے تقریبا تمام ممبران واقفیت رکھتے ہیں لیکن میرا ٹارگٹ نئے ممبران ہیں اور ایک مزاحیہ سا
ٹیٹوریل تیار کروانا ہے۔

اب اس سلسلے میں ممبر اپنے سے اوپر والے ممبر کی پوسٹ کے رسپانس میں ایک سمیلی پوسٹ کرے گا اسکے استعمالات لکھے گا اور موقع کی مناسبت سے اوپر والے ممبر پر پھبتی کسے گا۔ اور جواب اس طرح کا ھونا چاہیے کہ سلسلہ مزید آگے چلتا رہے اور تمام کی تمام سمیلیز کا استعمال ھوسکے ۔ کوشش کی جانی چاہیےجن سمیلیز کا استعمال پہلے سے ھو چکا ہے انکا دوبارہ استعمال نہ کیا جائے ۔

اب میں شروعات کرتا ہوں۔
سمیلی:
میں نے یہ سلسلہ چلا تو دیا ہے اب دیکھتے ہیں کہ آپ لوگ اسے کہاں تک لے کر چلتے ہیں۔
استعمال: اسے آپ وہاں استعمال کر سکتے ہیں جہاں آپ یہ تاثر دینا چاہیں کہ "دیکھتے ہیں" آگے کیا ھوگا۔
شارٹ کٹ : capt لکھ کر آخر میں ":" کا اضافہ کردیں یہ سمیلی پوسٹ کرنے کے بعد ظاہر ہو جائے کی۔


اب اس کے بعد کونسا جن یا چڑیل سے نکلتا/نکلتی ہے۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 757
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-01-11), shafresha (15-12-10), فیصل ناصر (15-12-10), فرحان دانش (16-12-10), فرخ ظفر (15-12-10), پاکستانی (15-12-10), نورالدین (23-12-10), محمدمبشرعلی (27-01-11), محمدعدنان (18-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10), سیپ (15-12-10), عامرشہزاد (19-12-10), عبدالقدوس (15-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 15-12-10, 01:45 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تم بہت ہو


فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), بزم خیال (15-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (15-12-10), عامرشہزاد (19-12-10), عبدالقدوس (15-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 15-12-10, 07:25 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 02:19 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
تم بہت ہو


فیصل بھائی اس طرح نہیں ۔
پہلے ایک سمیلی ڈالیں
اس کا ستعمال لکھیں
اس کے بعد اس طرح کی شرارت کریں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-12-10, 02:20 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
تم بہت ہو


فیصل بھائی اس طرح نہیں ۔
پہلے ایک سمیلی ڈالیں
اس کا ستعمال لکھیں
اس کے بعد اس طرح کی شرارت کریں ۔ ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-12-10, 03:22 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او یار اس عمر میں اتنی محنت نا کراؤ کاکے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-12-10), رضی (15-12-10), عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 03:30 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



اچھا تھریڈ بنانے پر

آپکی بات سے مکمل اِتفاق کرتی ہوں جس مقصد کیلئے تھریڈ بنایا آپ نے



__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-12-10), رضی (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 09:36 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے جاری رکھیں ۔
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-12-10, 09:38 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے اس سلسلے کی سمجھ نہیں آئی۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-12-10), رضی (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 10:02 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی
لگتا ہے واقعی گئی بھینس پانی میں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-12-10), عبدالقدوس (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 07:53 PM   #11
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ

آپکی شیئرنگ کا بہت مزہ آیا
Attached Images
 
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
رضی (20-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 16-12-10, 08:01 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ

آپکی شیئرنگ کا بہت مزہ آیا
یار یہ سمیلی ہمارے پاس بھی ھونی چاہیے
قدوس بھائی نے لگتا ہے اسے اس لیئے ایڈ نہیں کیا کیونکہ یہ ان پر ہنستی ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 08:15 PM   #13
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دل مانگے اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Attached Images
 
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
رضی (18-12-10), عامرشہزاد (19-12-10)
پرانا 16-12-10, 08:16 PM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 08:57 PM   #15
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں فقرے بازی اور ہنسی مذاق بہت جلدذاتیات پر آجاتا ہے۔ لہذا مذاق میں ذاتیات سے پرہیز کیا جائے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (16-12-10)
جواب

Tags
کٹ, کوشش, کرے, گا۔, پہلے, پوسٹ, پاک, وجہ, لکھے, لیئے, لوگ, لے, چاہیے۔, موقع, مقصد, مزاحیہ, معلوم, اپنے, اسے, استعمال, اضافہ, جواب, جائے, دینا, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger