| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر اپکو پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر لکھنے، پڑھنے یاں ان اردو فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر اپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سیکھانا چاہ رہے ہوںتو یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
عزیز دوستو! پاک ڈاٹ نیٹ پر کچھ دوست جانے انجانے میں لفظی غلطیاں کر جاتے ہیں- اس تھریڈمیں ہم سب دوست مل کر اپنے ممبرز کی لفظی غلطیوں کی نشان دہی کریں گے- سلسلہ کچھ اس طرح ہو گا کہ جو بھی غلطی آپ کی نظر سے گزرے آپ نے اس کو کاپی کر کے یہاں موضوع/تھریڈ میں جواب/ریپلائی میں پیسٹ کرنا ہے اور اس غلط لفظ کو اقتباس:
لیکن ایک بات کا بہت خیال رکھنا ہے کہ ممبر کا نام یا تھریڈ لنک بالکل نہیں دینا کیونکہ ہم اپنے دوستوں کی حوصلہ شکنی نہیں بلکہ ترویج و ترقی کے خواہاں ہیں- اس سے بہت سے فوائد میسر آ سکتے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ وہ لفظی اردو غلطی ہم میں سے کوئی اور دوست بھی کر رہا ہو تو اس طرح سے ہمیں بہت سے فوائد مل سکتے ہیں۔ والسلام
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 23 صارفین نے Real_Light کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | پیاسا (19-06-08), پاکستانی (14-06-08), ھارون اعظم (12-02-10), یونس عارف (09-02-10), وسیم (23-07-08), لاسلکی (17-06-08), میاں شاہد (20-06-08), مون لائیٹ آفریدی (24-07-08), محمد کاشف حبیب (01-08-08), ام طلحہ (21-10-09), ابو عمار (13-07-08), ابن ضیاء (01-07-08), بھائی (17-08-08), تفسیر حیدر (13-07-08), جان جی (14-06-08), زین خان (16-06-08), زبیرافتحار (08-02-10), سعود (31-01-09), عمیر نعیم (18-06-08), عامرشہزاد (09-02-10), عبیداللہ عبید (08-02-10), عدنان (14-06-08), عرفان حیدر (17-06-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
گوڈ
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
درست تلفظ کے اعتبار سے "گڈ"۔ Last edited by مسٹر گرزلی; 14-06-08 at 04:18 PM. |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
آپ نے تھریڈ نہیں پڑھی؟
دوست کسی ممبر کا نام۔۔ تھریڈ لنک Quoteنہیں کرنا-اس سے ممبر کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے- صرف لفظ کو Wrap Quoteکرنا ہے اور نیچے درست لفظ لکھ دینا ہے-شکریہ امید ہے آپ سمیت تمام ممبران اس بات کا سختی سے خیال رکھیںگے- |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Real_Light کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ بالکل سامنے تھا اس لیے میں نے کچھ اتنا خیال نہیںکیا۔۔۔پھر بھی آپ کے کہنے پر مذکورہ بالا مراسلہ کی تدوہن کردی ہے۔
Last edited by مسٹر گرزلی; 14-06-08 at 04:30 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مسٹر گرزلی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس فورم پر بھی اگر آپ سرچ کریں گے تو آپ کو 95 کے قریب نتائج نظر آئیں گے۔کس کس کا حوالہ درج کروں۔۔۔اور یہ غلطی ہر فورم پر عام ہے سوائے معدودے چند لوگوں کے۔
Last edited by مسٹر گرزلی; 14-06-08 at 04:29 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اگر اس فورم میں آپ کی نظر کسی اسے لفظ پر پڑی ہے تو اس کی درستگی فرما دیں۔ غلط العام تو بہت سی ہیں آپ کس کس کا احاطہ کریں گے۔ امید ہے آپ میری گزارشات کا برا نہیں منائیں گے |
|
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (18-06-08) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اسی لیے میں نے واضح نشاندہی نہیں کی۔بل کہ بات کو اپنے عموم پر ہی رکھا ہے۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مسٹر گرزلی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے مسٹر گرزلی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
درست ہے "السلام علیکم" |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے مسٹر گرزلی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بلکہ کو بل کہ لکھا جا سکتا ہے ؟
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, quote, فورم, فورمز, ہے۔, کہنے, کردی, پاک, ڈاٹ, لفظ, نظر, مراسلہ, معلوم, اللہ, اتنا, اردو, اردولفظی غلطیاں, جواب, حال, خیال, دوست, سامنے, عبدالقدوس, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھارت میں انٹر نیٹ استعما ل کرنے والے صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ | Real_Light | کمپیوٹر کی باتیں | 4 | 06-06-08 12:07 PM |
| تارے فورمز ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پر | TapalDanaDar | قہقہے ہی قہقے | 10 | 23-04-08 12:17 AM |
| ہمارے معاشرے میں کچھ غلطیاں | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 0 | 14-04-08 07:36 AM |