واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس



معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


پڑھنے میں دشواری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-03-11, 07:22 AM   #1
پڑھنے میں دشواری
ابوسعد ابوسعد آف لائن ہے 24-03-11, 07:22 AM

کبھی کوئی اچھا کالم سامنے آتا ہے تو کوشش ہوتی ہے کہ ساتھیوں کے ساتھ شئیر کردیا جائے،لیکن بعض کالم طویل ہونے کی وجہ سے جب اپ لوڈ‌کردئیے جاتے ہیں تو ان کا سائز بہت کم رہ جاتا ہے جو پڑھنے کے قابل نہیں ہوتا،اگر چہ ایسی صورت میں اس کو دوسری ونڈو میں کھول کو زوم کرکے پڑھا جا سکتا ہے لیکن بعض ساتھیوں کو اس کا پتہ نہیں ہوتا۔
کیا ایسا کوئی طریقہ ہے کہ بغیر کسی لمبے چوڑے گرافک کے کام کے اس کالم کا سائز قابل مطالعہ بنایا جائے؟؟؟؟؟؟؟؟

 
ابوسعد's Avatar
ابوسعد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 448
Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 08:21 AM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اگر امیج کے بجائے یونی کوڈ کا سہارا لے تو ذیادہ بہتر ہوگا۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), نورالدین (31-03-11), ابوسعد (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 10:09 AM   #3
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی!یونی کوڈ پر بھی ذرا تفصیل سے روشنی ڈالیں۔
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), عدنان دانی (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 10:54 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی!یونی کوڈ پر بھی ذرا تفصیل سے روشنی ڈالیں۔
السلامُ علیکم محترم ابو سعد بھائی!

محترم بھائی یونی کوڈ ایک ان کوڈینگ سسٹم ہے جو ہرپروگرام اور زبان کے حروف ، اوقاف و اعراب اور عموعی تکنیکی علامت کے لیے ایک نمبر مقرر کرتا ہے۔ بنیادی طور پر کمپیوٹر اعداد استعمال کرتے ہیں۔ کمپیوٹر، حروف اور دوسری علامات کو ایک اعدادی قدر دے کر میموری میں محفوظ کرلیتے ہیں۔ یونی کوڈ کی ایجاد سے پہلے اس اعدادی قدر کو چننے کے سینکڑوں محتلف طریقے تھے ۔ ایسے طریقوں کو اِن کوڈینگ سسٹم کہتے ہیں۔ کوئی ایک ایسا اِن کوڈینگ سسٹم موجود نہیں جو تمام زبانوں کے حروف اور علامات کا احاطہ کرلے۔ یہاں تک کہ کوئی ایک اِن کوڈینگ سسٹم نہیں جو صرف زبان انگلش کے حروف ، اوقاف و اعراب اور عموعی تکنیکی علامت کو کوڈ کرسکے۔ اگرچہ کمپیوٹر اور خاص طور پر سرور میں اِن کوڈینگ فکشن موجود ہوتا ہے جس کی مدد سے وہ کوڈ کو سمجھ سکیں۔

سادہ الفاظ میں، آپ جو امیج فورم میں کالم لگاتے ہیں اگراُسکوپاک نیٹ میں خود سے ٹائپ کر کے لکھیں تو وہ یونی کوڈ شُدہ کہلائے گا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), نورالدین (31-03-11), ابوسعد (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 11:07 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی!یونی کوڈ پر بھی ذرا تفصیل سے روشنی ڈالیں۔
یونی کوڈ پر میری لکھی ہوئی تحریر ملاخظہ کیجئے۔
یونی کوڈ
یہ تحریر بھی اسی وقت کی ہے جب میں یہاں نیا آیا تھا ، اور امیجز میں لکھتا تھا۔۔۔۔۔۔۔ یہ تحریر بھی امیج میں ہے ۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), ابوسعد (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 01:17 PM   #6
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
سادہ الفاظ میں، آپ جو امیج فورم میں کالم لگاتے ہیں اگراُسکوپاک نیٹ میں خود سے ٹائپ کر کے لکھیں تو وہ یونی کوڈ شُدہ کہلائے گا۔
میں خود بھی یہی مطلب اخذ‌کئے ہوئے تھا آپ کا شکریہ کہ رہنمائی کی۔
اصل میں‌وقت کی کمی ایک بڑی وجہ ہے یونی کوڈ میں نہ لکھ سکنے کی
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 01:36 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کام کے لیئے فوٹو شاپ کا شہارا لیا جاسکتا ہے۔ اپنے امیج کو کاپی پیسٹ کرکے A4 سائز کے امیجز بنا کر یہاں اَپ لوڈ‌کردیں تو قابل مطالعہ ہوسکتے ہیں!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
رضی (02-04-11), عدنان دانی (24-03-11)
جواب

Tags
color, size, ہونے, ہوتی, کھول, کوئی, کوشش, کم, کالم, کرکے, کردیا, پڑھنے, پتہ, ونڈو, وجہ, قابل, آتا, ایسی, ایسا, بعض, جاتا, دوسری, سامنے, سائز, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger