واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس



معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


"کتاب گھر " میں عربی / انگریزی کتابوں کے لنک شیر کیے جاسکتے ہیں؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-11, 03:32 PM   #1
"کتاب گھر " میں عربی / انگریزی کتابوں کے لنک شیر کیے جاسکتے ہیں؟؟؟
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید آف لائن ہے 20-01-11, 03:32 PM

بھائیو اور بہنو ! پچھلے دنوں میں نے علمِ حدیث کی ایک معروف کتاب کا لنک "کتاب گھر " میں شیر کیا تھا ۔ پھر کتاب گھر کے اوپر مندرج ہدایت پر نظر پڑی کہ یہاں پر آپ اردو کتابوں کے لنک شیر کرسکتے ہیں ۔مجھے اس سے قبل یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ گوشہ اردو زبان میں لکھی گئی کتابوں کے لیے ہے ۔

نیٹ گردی کے دوران اکثر مفید کتابوں کے لنک نظر سے گزرتے ہیں جو اسلامی ، تاریخی ، اور نجانے کن کن موضوعات پر ہوتے ہیں لیکن یہ مشکل سامنے آتی ہے کہ وہ عربی / انگریزی میں ہوتی ہیں کیا ہم وہ یہاں پر شیر کرسکتے ہیں ؟؟

پاک نیٹ کے منتظمین اور فعال بہن بھائیوں سے اس ضمن میں جواب کا طلب گار ہوں ۔

عبیداللہ عبید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 320
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فائزہ (12-05-11), رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 20-01-11, 03:52 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میں بھی کچھ شیئرکرنا چاہتی تھی لیکن پھر رُک گئی۔ میرے خیال سے تو ہونی چاہئے کیونکہ انگریزی کے کئی رائٹربہت اچھااورمیننگ فل لکھتے ہیں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 20-01-11, 06:01 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر صرف لنک ہے تو کوئی مضائقہ نہیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 20-01-11, 06:03 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی لنکس ہوں گے اورممکنہ ریویوتاکہ ممبرزجان جائیں اُس کتاب کے بارے میں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (20-01-11), رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 20-01-11, 06:16 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

English Literature/Book نام کا سیکشن ہے۔ وہاں اگرانگریزی کتب پوسٹ کر دیں توبھی بہتر ہے وگرنہ اُسی میں ایک الگ سیکشن اسکے لئے مختص کیا جا سکتا ہے۔ باقی منتظمین/ایڈمنزبہتر جانتے ہیں۔

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 21-01-11, 09:48 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اگر صرف لنک ہے تو کوئی مضائقہ نہیں
صرف لنکس ہی ہوں گے ، کتابیں تو کسی فائل ہوسٹنگ فراہم کرنے والی سائٹ پرہوں گی جیسے فورشیرڈ ، ریپڈشیر وغیرہ ،اس کا بوجھ پاک نیٹ پر نہیں ڈالا جاسکتا ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 21-01-11, 09:53 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
English Literature/Book نام کا سیکشن ہے۔ وہاں اگرانگریزی کتب پوسٹ کر دیں توبھی بہتر ہے وگرنہ اُسی میں ایک الگ سیکشن اسکے لئے مختص کیا جا سکتا ہے۔ باقی منتظمین/ایڈمنزبہتر جانتے ہیں۔

شکریہ
ویسے زارا میرے خیال میں الگ سیکشن کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی جب تک کتاب گھر میں کافی ذخیرہ جمع نہیں ہوجاتا ۔صرف کتاب گھر سیکشن کے اوپر عبارت میں تھوڑی سی تبدیلی ہونی چاہیے اور اگر مناسب ہو تو اردو ،انگریزی اورعربی زبانوں کے لیے ذیلی سیکشن بنانے ہوں گے ۔

اقتباس:
کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
کی بجائے

کتاب گھر یہاں‌پر آپ کتابوں کے لنک اور اردو کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-01-11), رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 21-01-11, 02:23 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چونکہ فورم اردو کا ہے، اس لئے کتاب گھر بھی اردو کتابوں کے حوالے سے ہونا چاہیئیے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 22-01-11, 11:06 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
چونکہ فورم اردو کا ہے، اس لئے کتاب گھر بھی اردو کتابوں کے حوالے سے ہونا چاہیئیے۔
کتاب گھر کسی بھی زبان کی کتابوں کا ہوسکتا ہے لیکن اگر آپ بضد ہیں کہ نہیں اردو کتابوں کے لیے یہ نام خاص ہو تو پھر اسے لائبریری نامی سیکشن کا ذیلی سیکشن ہونا چاہیے ۔اور اسی لائبریری میں ہم انگریزی ،عربی ،پشتو، پنجابی اور فارسی وغیرہ کی کتابوں کے لنک ڈالیں گے اور کتاب گھر صرف اردو کے لیے مخصوص ہوگا۔کیاخیال ہے ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 11:46 AM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بضد نہیں ہوں۔ صرف میری ذاتی رائے ہے۔ باقی لنک شئیر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، جیسا کہ منتظمین بھائی نے بتا دیا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 10:37 AM   #11
Member
اجنبی
 
عمر فاروقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غازی خان
مراسلات: 92
کمائي: 1,307
شکریہ: 13
49 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمر فاروقی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

www.kitabosuunat.com
عمر فاروقی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quot, ہوتی, ہوتے, کیے, کتاب, کتابوں, کرسکتے, گھر, گئی, گردی, پڑی, لنک, نظر, منتظمین, آتی, انگریزی, اردو, اسلامی, جواب, حدیث, زبان, سامنے, طلب, علمِ, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger