واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس



معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


کسی یوزر کے نا منا سب کمنٹس ڈیلیٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے اور کیا ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری اٹیچ فائل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-10, 05:44 PM   #1
کسی یوزر کے نا منا سب کمنٹس ڈیلیٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے اور کیا ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری اٹیچ فائل
سلمان علی سلمان علی آف لائن ہے 07-10-10, 05:44 PM

کسی یوزر کے نا منا سب کمنٹس ڈیلیٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے اور کیا ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری اٹیچ فائل کو کتنے لوگوں نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے؟

سلمان علی
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 20
شکریہ: 3
6 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 345
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سلمان علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-10-10), کنعان (11-10-10), مرزا عامر (08-10-10), ام حازم (18-01-11), احمد بلال (07-10-10), حیدر (07-10-10), عروج (12-10-10)
پرانا 07-10-10, 05:52 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی جانب سے استفسار کیئے گئے اختیارات محض فورم کے موڈیریٹرز کے ہی کے پاس ہوتے ہیں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
proiub (07-11-10), کنعان (11-10-10), پاکستانی (07-10-10), مرزا عامر (08-10-10), ام حازم (18-01-11), ابن آدم (11-10-10), احمد بلال (07-10-10), حیدر (07-10-10), راجہ اکرام (08-10-10), سلمان علی (08-10-10), عبداللہ آدم (08-10-10), عروج (18-01-11)
پرانا 07-10-10, 11:23 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلمان علی سب سے پہلے آپ کو پاک۔نیٹ فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں، مراسلات کو ایڈٹ/ڈیلیٹ کرنے کا اختیار صرف ناظمین کو حاصل ہے، اگر آپ کو کسی ممبر کے مراسلات غیر مناسب لگیں تو آپ ان کی رپورٹ کر سکتے ہے۔شکریہ


والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
proiub (07-11-10), shafresha (07-10-10), کنعان (11-10-10), مرزا عامر (08-10-10), ام حازم (18-01-11), ابن آدم (11-10-10), راجہ اکرام (08-10-10), سلمان علی (08-10-10), شمشاد احمد (08-10-10), عبداللہ آدم (08-10-10), عروج (18-01-11)
پرانا 11-10-10, 11:52 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 20
کمائي: 426
شکریہ: 3
6 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہم یہ بھی نہیں دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری اٹیچ فائل کو کتنے لوگوں نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے؟
سلمان علی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سلمان علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-10-10), ام حازم (18-01-11), عروج (18-01-11)
پرانا 11-10-10, 12:17 PM   #5
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آپ کی جانب سے استفسار کیئے گئے اختیارات محض فورم کے موڈیریٹرز کے ہی کے پاس ہوتے ہیں۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سلمان علی مراسلہ دیکھیں
کیا ہم یہ بھی نہیں دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری اٹیچ فائل کو کتنے لوگوں نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے؟
جی بلکل دیکھ سکتے ہیں تصویر پہ غور کریں
Attached Thumbnails
atech.jpg  
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-10-10), فیصل ناصر (11-10-10), کنعان (11-10-10), پاکستانی (11-10-10), مرزا عامر (11-10-10), Zullu230 (19-01-11), ام حازم (18-01-11)
پرانا 11-10-10, 01:56 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سلمان علی مراسلہ دیکھیں
کسی یوزر کے نا منا سب کمنٹس ڈیلیٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے اور کیا ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری اٹیچ فائل کو کتنے لوگوں نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے؟
السلام علیکم محترم سلمان

سب سے پہلے آپ کا خوش آمدید کہتے ہیں۔

نیچے دی گئی تصویر میں 3 نمبروں کی نشاندہی کی گئی ھے۔

1- اگر آپ کو کسی کے کمنٹس نامناسب لگتے ہیں تو آپ اسی یوزر کے کمنٹس پر نمبر 1 والے آئکون کو کلک کریں اور ایک فائل کھلے گی اس میں آپ ان نامناسب الفاظوں کی نشاندہی لکھ کر سینڈ کر دیں، انتظامیہ اس پر ایکشن لے گی (نامناسب الفاظ ڈیلیٹ کر دے گی، پوسٹ ڈلیٹ کر دے گی، ممبر کو وارننگ کرے گی کہ آئیندہ ایسے الفاظ استعمال کرنے سے پرہیز کرے وغیرہ وغیرہ)

2- اگر آپ کو کسی کی پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ھے اور آپ کا دل بہت خوش ہوا ھے اور دل کھول کر پوسٹ ممبر کی حوصلہ افزائی کرنی کو دل کر رہا ھے تو نمبر 2 آئیکون کو کلک کریں اور 1 پوائنٹ سے 150 پوائنٹ تک آپ ممبر کو ھدیہ کر سکتے ہیں اور خوش ہونے کی وجہ بھی لکھ سکتے ہیں۔

3- اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ نے جو مراسلہ پوسٹ کیا ھے اس میں کسی قسم کی کوئی کمی بیشی رہ گئی ھے تو آپ نمبر 3 والے فگر کو کلک کریں اور اپنی ہی پوسٹ میں جو خامیاں رہ گئی ہیں انہیں درست کر لیں۔




والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
proiub (07-11-10), shafresha (11-10-10), فیصل ناصر (11-10-10), پاکستانی (11-10-10), نعیم۔ (11-10-10), منتظمین (11-10-10), Zullu230 (19-01-11), ام حازم (18-01-11), ابوسعد (26-12-10), ابن آدم (11-10-10), عبدالقدوس (11-10-10)
پرانا 12-10-10, 01:02 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 20
کمائي: 426
شکریہ: 3
6 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face شکریہ

بہت شکریہ آپ سب لوگوں کا۔ میں نے اس فورم کو اور اس فورئم کے سب لوگوں کو بہت اچھا پایا۔اللہ جزاےّ خیر دے آپ سب لوگوں کو۔
سلمان علی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سلمان علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), فیصل ناصر (12-10-10), Zullu230 (19-01-11), ام حازم (18-01-11), ابن آدم (12-10-10)
پرانا 18-01-11, 09:22 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اھم معلومات ملیں ۔ مجھے بھی کنفیوژن تھی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (19-01-11)
جواب

Tags
ہوتے, فورم, ہے،, ہماری, فائل, کیئے, کمنٹس, کمنٹس،اٹیچ فائل، ڈاؤنلوڈ, کتنے, پہلے, پاس, یوزر, ڈیلیٹ, ڈاؤنلوڈ, لوگوں, محض, اٹیچ, اختیارات, استفسار, جانب, خوش, دیکھ, طریقہ, علی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Ip کے ذریعے کسی یوزر کو ڈھونڈنا ہادی Ask Experts ماہرین کی رائے 37 10-09-11 08:36 AM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
آپ کی فیوریٹ ٹیم کونسی ہے؟ سیپ کرکٹ 11 07-02-11 08:59 AM
کیا گریٹ ٹیلنٹ ہے مسٹ سی پلیز محمدخلیل میرا پاکستان 6 13-10-09 12:33 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger