واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس



معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


گوگل ایڈسنس اردو ٹریننگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-10, 11:40 PM   #1
گوگل ایڈسنس اردو ٹریننگ
lordforkland lordforkland آف لائن ہے 24-12-10, 11:40 PM

محترم دوستو السلام علیکم!
مجھے بے شمار دوستوں کے ذاتی پیغامات وصول ہوئے۔ وہ سب ایڈسنس کے بارے میں جاننا چاہ رہے تھے۔ میں آپ سب کےلئے ایڈسنس اُردو ٹریننگ کا سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ بذریعہ ویڈیو-
یہ وہ اسباق ہیں جن کی میں نے باقاعدہ تربیت دی ہے۔ اس میں ابتدائی اسباق سے لے کر ایڈوانس لیول تک کے ہیں۔ بہت سے دوست ایسے ہوں گے جن کہ ابتدائی کورس کی معلومات ہوں گی لیکن بہت سے دوستوں کو ابتدائی معلومات بھی نہیں ہیں اس لیئے میں نے ابتدائی کورس سے شروع کیا ہے۔ اگر کہیں پر میری کوئی غلطی محسوس کریں تو براہ کرم راہنمائی کر دیں۔
طالب دعا
سید فیصل رضا
Hotfile.com: One click file hosting: Lecture1-1.avi

lordforkland
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 942
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (25-12-10), پاکستانی (25-12-10), یاسر عمران مرزا (25-12-10), محمدعدنان (25-12-10), احمد بلال (25-12-10), حیدر (04-01-11), شمشاد احمد (25-12-10), طارق راحیل (28-12-10)
پرانا 25-12-10, 10:30 AM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی کوشش ہے بھائی، امید ہے کہ باقی لیکچرز بھی جلد مہیا کردیئے جائیں گے،


والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-01-11), طارق راحیل (28-12-10)
پرانا 25-12-10, 10:56 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,032
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشاء اللہ روزانہ ایک سبق پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (25-12-10), احمد بلال (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 11:10 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئرنگ کا بہت شکریہ بھائی
میں ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کرتا ہوں۔
ویسے آپکا آٹو ارننگ والا کانسپٹ بھی اچھا لگا مجھے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 12:27 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
فیصل بھائی کیا حال ہے؟ کہاں رہے اتنے دن پاک نیٹ‌سے الگ؟؟
فیصل بھائی ایڈ سنس کے ماہر ہیں۔ ٹریفک پیدا کرنا ان کے لئے مسئلہ ہی نہیں۔
میں نے ٹرائل کے طور پہ حاصل کی تھی۔ لیکن میری سائیٹ‌اس لیول کی نہیں‌تھی کہ مزید کوئی فائدہ ہوتا۔
منتظمین بھائی بھی پاک نیٹ پہ چیک کر چکے ہیں ٹریفک کو۔

آٹو ارننگ سائیٹ‌دیکھ کے کمنٹ کرتا ہوں۔ یاسر بھائی آپ نے دیکھ لی ہے تو آپ بھی کمنٹ‌کیجئے گا۔ آخر آپ بھی ماسٹر ہیں۔ ہم جیسوں‌کا کا بھلا ہو گا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-12-10, 01:24 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھا سلسلہ ہے۔ اللہ آپکو کامیاب کرے نیک مقاصد میں۔ آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-12-10, 02:48 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

autoblog پلگ ان زندہ باد
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-10, 04:13 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,032
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبق نمبر 2تا 5 حاضر ہے۔
اگر ویڈیو چلنے میں کوئی پرابلم آئے تو k-lite کوڈک پیک ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
Hotfile.com: One click file hosting: Lecture1-2.avi
Hotfile.com: One click file hosting: Lecture1-3.avi
Hotfile.com: One click file hosting: Lecture1-4.avi
Hotfile.com: One click file hosting: Lecture1-5.avi

طالب دعا
سید فیصل رضا
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (25-12-10), پاکستانی (25-12-10), یاسر عمران مرزا (28-12-10), طارق راحیل (28-12-10)
پرانا 25-12-10, 05:13 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈائرئکٹ لنک
http://www.teraleech.com/files/teraleech_Lecture1-1.avi
http://www.teraleech.com/files/teraleech_Lecture1-2.avi
http://www.teraleech.com/files/teraleech_Lecture1-3.avi
http://www.teraleech.com/files/teraleech_Lecture1-4.avi
http://www.teraleech.com/files/teraleech_Lecture1-5.avi

Last edited by ہادی; 25-12-10 at 06:10 PM.
ہادی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (06-01-11), طارق راحیل (28-12-10)
پرانا 25-12-10, 06:49 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,032
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہادی بھائی بہت شکریہ ڈائریکٹ لنک کا۔ بہت سے سلو سپیڈ کنکنش والوں کےلئے اچھا ہے۔
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
lordforkland کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (28-12-10)
پرانا 25-12-10, 07:12 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آٹو ارننگ والا کانسپٹ اور autoblog پلگ ان کے بارے میں ہمیں بھی بتاؤ بھائیوں۔۔۔ یہ کیا چیز ہے۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-12-10, 07:34 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 1
کمائي: 136
شکریہ: 1
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اسی ٹریننگ کی تلاش تھی۔ جناب فیصل رضا صاحب میں انتہائی شکر گزار ہوں۔ اللہ آپ کو خوش و خرم اور صحتمند اور توانا رکھے آمین۔
جواد حسن آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جواد حسن کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (25-12-10), پاکستانی (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 10:51 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

---------------------------
teraleech_Lecture1-3.avi
---------------------------
The requested file doesn't exist.



Details:
HTTP/1.1 404 Not Found


---------------------------
OK
---------------------------
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-12-10), حیدر (04-01-11), طارق راحیل (28-12-10)
پرانا 28-12-10, 03:14 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں گھر جا کر ویڈیوز دیکھتا ہوں پھر بتاتا ہوں کہ کتنا مفید ہے میرے جیسے اناڑیوں کے لئے یہ سلسلہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-12-10, 05:57 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوگل سکریپ کا بھی ساتھ ہی بتا دیں۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, hosting, فیصل, ہے۔, کوئی, کورس, کرم, گی, گوگل, گے, ویڈیو, لیئے, لے, معلومات, اُردو, السلام, اردو, بے, بذریعہ, براہ, دی, دوستوں, ذاتی, شروع, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محمد یوسف پر پابندی سید راحیل علی کرکٹ 3 07-11-08 08:46 AM
یوسف رضا گیلانی اور ایشوریا رائے !!! قیصرجی مزاحیہ ادب 2 06-04-08 03:56 PM
یوسف رضا گیلانی اور ایشوریا رائے !!! قیصرجی عمومی بحث 0 04-04-08 09:20 PM
یوسف کا معاملہ طول پکڑ گیا محمدعدنان کرکٹ 0 21-12-07 04:56 PM
انتخابات کی ساکھ کا مسئلہ,,,,محمد خالد یوسف خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 19-12-07 08:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger