واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > ملٹری سائنس



ملٹری سائنس ملٹری سائنس


پاکستان آرمی کی انفنٹری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-09, 02:41 PM   #16
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی معلومات دی ہیں بدر بھائی
بہت شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-09, 07:54 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
بھائی میرے آہ بھائی میرے۔ اس ملک میں کس نے کس کا حق نہیں کھایا ہوا۔ اگر یہی رویہ یہی سوچ پروان چڑھتی رہی تو ایک دن ہم پچھتا بھی نہ سکیں گے۔ حقوق حاصل کرنے کا طریقہ ۔ ۔ ۔ خود گھٹیا بننا نہیں ۔ ۔ ۔ بلکہ خؤد کو مزید برتر کرنا ہے ۔
اور مزید یہ کہ اکثر لوگ پاک افواج کی رجمنٹس کا نام سن کر مغالطہ کھا جاتے ہیں وہ یہ کہ بلوچ رجمنٹ میں محض بلوچ ہیں، سندھ رمنٹ میں محض سندھی وغیرہ۔ ایسا نہیں ہے ۔ ۔ ۔ یہ محض علامات ہیں۔ ورنہ جتنی بلوچ رجمنٹ کی تعداد ہے اس کا چوتھائی بھی بلوچ شامل نہیں آرمی میں ۔ تمام رجمنٹس میں افراد قومیت کی بنیاد پر نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر لیے جاتے ہیں۔ اور رجمنٹس بھی قوموں کی بنیاد پر نہیں بلکہ انتظامی امور کی بنیاد پر بنائی جاتی ہیں۔ ورنہ تصور کریں اس ملک میں محض یہ چار کے بعد مہاجر ہی قوم باقی تو نہیں ۔ ۔ ۔ ایک بہت بڑی قوم سرائیکی قوم ہے، اسی طرح پوٹھوہاری قوم ہے، ہزارہ قوم ہے وغیرہ تو یہ تو عجیب مسئلہ چل نکلے گا۔ میرے خیال میں پاکستان آرمی کی 50 یا 60 رجمنٹس بن جائیں گی۔ جبکہ موجودہ رجمنٹس صوبوں کی بنیاد پر ہیں۔ وا للہ عالم
آپ کی اطلاع کے لیے عرض کر چلو کہ ہمارے خاندان میں سے بہت ہیں فوج میں رہی رجمنٹ کی بات تو اب سندھ رجمنٹ میں 90 فیصد تک صرف سندھی ہی ہیں.ہم پر کوٹہ سسٹم کی وجہ سے پابندی ہیں اور ہاں مجھے لفظ مہاجر سے نفرت ہے . جب سب زبان سے پیچھانے جاتے ہیں تو ہم بھی اردو زبان سے پہچھانے جاتے ہیں یعنی کے ہم صرف اردو نہ کہ مہاجر
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-09, 08:08 PM   #18
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,403
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسے بھی ہو بھائی۔ لیکن آپ یہ بھی پتا کر سکتے ہو اپنے رشتہ داروں سے کہ جب کسی کی بھرتی ہوتی ہے تو صرف پاکستانی شہیرت کے افراد کو طلب کیا جاتا ہے اور دوسرا یہ کہ کسی خاص رجمنٹ کے لیے بھرتی نہییں ہوتی بلکہ پاکستان آرمی میں بھرتی کی جاتی ہے۔ بعد میں انکی رجمنٹس سیٹ کی جاتی ہیں/
اچھا میں آپ پر واضح کر دوں کہ میں جو کچھھ کہہ رہا ہوں وہ میری اپنی رائے ہے نہ کہ کسی جگہ سے حاصل کردہ معلومات۔ اور مجھے امید ہے کہ ایسا ہی ہوتا ہے۔ انشا اللہ جب آپ معلوم کریں گے تو ایسا ہی ہوگا۔
باقی رہا آپ کا شکوہ ۔ ۔ ۔ تو میرا ایک کزن میجر ہے۔ میں اسکو کافی عرصہ سے چھیڑتا آیا ہوں کہ ابھی تک میجر ہی بنے ہو۔ ۔ ۔ مشرف کو دیکھو اس عرصے میں ملک کا سربراہ بن گیا۔ کافی عرصہ تو میری باات کو سن کر ہنس دیتا تھا ۔ ۔ ۔ ایک دن نا جانے کس موڈ میں تھا جل کر کہا کہ اگر میرے نام کے ساتھ بلوچ نہ ہوتا تو میں بھی جنرل مشرف کی جگہ پر بیٹھا ہوتا۔
اب اگر میں بھی جذباتی سوچ کے ساتھ سوچوں تو بات ٹھیک ۔ ۔۔ ورنہ نہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-09, 09:06 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل غلط اگر بلوچستان میں ہے وہ میجر تو اسکی پرومشن ضرور ہو گی ہاں اگر دوسرے صوبوں میں وہ صرف میجر ہی رہے گا ۔ اسی طرح جو ہر صوبے میں ہے اسکی پرومشن جلدی ہوتی ہے ورنہ اگر کوئی بلوچ کسی دوسرے صوبے سے سیلیکٹ ہو گا تو وہ بڑی مشکل سے پرومشن ملے گا۔ آج سندھ میں اگر کوئی سپائی سے بھرتی ہو گا تو وہ بہت جلد کپٹن تک پہنچ جائے گا اور ہم وہی کے وہی رہتے ہیں ۔اگر ہمارے اندر اتنی قابلیت بھی ہے تو وہ اس ان پڑھ کو فوقیت دیتے ہیں۔

آپکو شاید معلوم ہو کے نہ ہو کہ سندھ میں وزیراعلی بھی انگوٹھا ٹیک بیٹھا چکا ہے ۔ صرف زبان کی بنیاد پر
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-09, 10:13 PM   #20
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,403
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہ بھائی پھر وہی بات آ گئی نہ۔ میں کہا تو ہے کہ ہر کسی کے ساتھ زیادتی ہے ۔ اب مزید بات یہ ہے کہ جس کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے وہ یہ تو کہتا ہے کہ میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔مگر وہ یہ بھی سمجھتا ہے کہ اس دنیا میں واحد اسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور وہ دوسروں کے بارے میں ایسا تسلیم نہیں کرتا۔ اچھا میں آپکو بتاتا ہوں کہ میرے اس کزن نے اپنی شادی کی 4 مسلسل ہنی مون سال لیپا سیکٹر پر گزارے۔ جبکی وہاں دورانیہ عموماِ ایک سال یا کچھ ہوتا ہے۔ اس کے بعد بقول خود اس کے کہ ابھی اسکو سکون کا سانس لینے کے لیے مظفر آباد ہی بھیجا گیا تھا کہ قیامت خیز زلزلہ آ گیا۔ اب جس کو کہا جا رہا تھا کہ ابھی آپکو کچھ عرصہ اور ڈیوٹی کرنی ہے ۔ ۔ ۔وہ اتھل کے صحراؤں میں دھکے کھانے بھیج دیا گیا (آپ بخوبی سمجھ سکتے ہوگے کہ کیوں)۔ اب جا کر اسکی زندگی میں سکون آیا ہے اور وہ ملتان میں ہے۔ اب آپ نہ بھی مانو کہ اس کے زیادتی ہوئی ہوگی ۔ ۔ ۔ لیکن وہ تو کہتا ہے نا؟ اسی طرح جب آپ کہو گے کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہے تو وہ نہیں مانے گا۔
تو اس کا حل کیا ہے؟ کیا ایک دوسرے کی گردن کاٹ دینا؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-09, 10:23 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں جناب میں نے کب کہا ہے کہ گردن کاٹوں ہاں اپنے حق کے لیے ضرور لڑو۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کارنامے, کراچی, پاک, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, موجودہ, مسائل, آپریشن, آزادی, اسلام, اعلیٰ, تعارف, جلد, خان, دیکھو, رات, زلزلہ, علاقے, عرف, عزیز, عظیم, غالب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger