| ملٹری سائنس ملٹری سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
مگر حزب اللہ سے تو ایسے پٹے کہ بس، اپنے گھر یعنی سلامتی کونسل میں امریکہ کی اولاد دوڑتی ہے اور کہتی ہے ڈیڈی ، ڈیڈی حزب اللہ مجھے مار رہا ہے، فورا امریکہ نے اسکی امی یعنی اقوام متحدہ کو آواز دی کہ تمھارے ہوئے یہ کمبخت گھر سےنکلا کیسے؟ باندھ کے رکھو اسکو۔، وسلام |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اچھی خبر لگائی ہے Daily Islam Karachi والوں نے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
امریکہ عراق اور افغانستان میں پھنس چکا ہے ورنہ اگر اسی زعم میں ہوتا جسمیں اسکی فوجیں روانہ ہوئی تھیں تو ضرور بوش اسرائیل کی براہ راست میدان میں مدد اور اڈّے کے نام سے اس پر بھی باقاعدہ قبضہ کر لیتا کیونکہ اس نے فوج بھیجتے یہ اعلان کیا تھا کہ اسکے بعد ایران اور شام سے بھی ایسا ہی سلوک ہوگا۔
بات یہ نہیں ہے کہ اسرائیل کے پاس کیا ہے اور کیا نہیں بلکہ یہ ہے کہ اسکا مقابلہ کرنے والوں میں ہمّت کیوں نہیں ہے۔ اسرائیلی طیّاروں نے راتوں رات انکے ہوائی اڈّے تباہ کر دئے تھے۔ یہ تو نہیں ہو سکتا کہ جنگ کا ارادہ یا اعلان کر کے ایک ملک کے محافظ آرام کی نیند سوئیں کہ کوئی ان سے مار کھانے کیلئے کب آئے گا۔ بہرحال اب ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی کیونکہ وہ دوسرے ملکوںکی شہہ پر اکڑخانی دکھا رہا تھا کہ انکے پاس زیادہ خوفناک ہتھیار ہیں۔ اب ان سے کچھ کم درجے کے ہتھیار ایران اور شام کے پاس بھی آئے معلوم ہوتے ہیں۔ یہودی پیسہ، عیّاشی اور زندگی کے شوقین ہیں اور کبھی یہ لوگ لڑائی سے واسطہ نہیں رکھتے رہے ہیں ان کے مقابلے کے لئے صرف ہتھیار نہیں ایمان کے جذبے کی ضرورت ہے۔ ایمان ایسا نہ ہو کہ یہی دیکھتے ہوئے کہ اس کے پاس کیا کیا ہے ہمیشہ مرعوب رہیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (11-06-08), عرفان حیدر (11-06-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
الیاس بھائی آپ فونٹ کو کیوں سلیکٹ کرتے ہیں، میرا مطلب جب آپ ایرئل فونٹ لیتے ہیں تو اسوقت اسکی شکل بگڑ جاتی ہے۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد الیاس (11-06-08) |
|
|
#8 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,292
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سارئ ڈرامہ بازی ہے |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
جب تک یہ سب تنظیمیں شام کے ساتھ مل کر ایک لائحہ عمل ترتیب نہیں دیتے یہ جتنی بھی انفرادی طور پر کارکردگی دکھائیں ان کی کوئی حیثیّت نہیں ہے۔ انفرادی طور پر حماس اور حزب اللہ تگڑی تنظیمیں ہیں لیکن یہ اور ان جیسی دوسری تنظیمیں سب آپس میں گہری عداوت رکھتے ہیں۔ اگر اسرائیل یہ علاقہ رضاکارانہ طور پر خالی بھی کر دے تو گزری ہوئی لڑائیوں سے زیادہ خونریزی ان کی آپس میں ہو گی۔ فلسطینی تو اس حد تک بے اتّفاق لوگ ہیں کہ ایک گھر میں ہی مختلف تنظیموں کے افراد ہوتےہیں۔ ان لوگوں کو اپنی بنیاد پہلے بنانی ہوگی اور فرقہ یا نسل کے نام پر لڑاکا گروہ ترتیب نہیں دینا ہوگا کیونکہ اس سے مسئلہ کسی بھی حل کی طرف نہیں جائے گا۔
حزب اللہ کی حالیہ کاروائی بڑی کامیابی تھی جس کی وجہ سے اسرائیل کے سالار نے استعفیٰ بھی دیا کہ ہم جنگ کیوں نہ جیتے۔ یہ ایک عظیم مذاق ہے کہ انہوں نے یہ سوچنا شروع کیا ہے کہ ان کو شکست ہو ہی نہیں سکتی۔ یہودی بنیے نے اب بھی میدان جنگ کا باقاعدہ مزہ نہیں چکھا ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ”اواکس“, com, لوگ, نیند, مقابلہ, معلوم, ایمان, ایران, اقوام متحدہ, اللہ, امریکہ, بھائی, جواب, حل, حماس, حزب اللہ, خبر, زندگی, شام, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 01:54 PM |
| امام کی تلاوت اور جدید سائنس | wajee | اسلام اور معاشرہ | 5 | 09-03-11 06:55 AM |
| نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 12 | 31-12-10 02:09 PM |
| ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 21-08-09 05:39 PM |
| موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر | وجدان | آخرت | 7 | 17-08-09 09:12 AM |