واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > ملٹری سائنس



ملٹری سائنس ملٹری سائنس


ایک سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-05-09, 09:29 PM   #1
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک سوال

ایک سوال

یہ بتائیں کی دنیا میں‌کتنے ممالک روبوٹ فوج بنا رہے ہیں؟؟؟
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-05-09, 09:32 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اپ اس سلسلے میں کام کررہے ہیں ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-05-09, 09:39 PM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

میرا خیال ہے کہ آپ آرمی میں روبوٹس کے استعمال کی بات کر رہے ہیں؟

اگر ایسا ہے تو روبوٹس کی موجودگی دنیا کی کئی افواج میں ہے۔ یہ فوجی روبوٹس مختلف کام سرانجام دیتے ہیں جنہیں ایک عام انسان مشکلات سے سر انجام دیتا تھا۔

اس کی سب سے پہلے مثال آپ "ڈرون" کی لے سکتے ہیں۔ جی ہاں وہی ڈرون جو پاکستان پر میزائل فائر کر کے خاموشی سے راہ فرار اختیار کر لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ بارودی سرنگوں کی نشاندہی اور ان کو ناکارہ بنانے کیلیئے بھی روبوٹس کو استعمال کیا جاتا ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-05-09), نوائے ادب (18-05-09), رضی (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 09:44 PM   #4
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب میں‌نے پوچھا ہے کہ کتنے ممالک اس ٹیکنالوجی کو بناتے ہیں نہ کہ یہ کہ یہ ہوتے کیا ہیں۔۔۔
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 09:51 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر
آپ بھی آدھے سوال کرتے ہیں
میرا خیال ہے روبوٹ آرمی تو امریکہ ہی بنا رہا ہے
ویسے روبوٹ ٹیکنالوجی میں جاپان سب سے آگے ہے
لیکن سنا ہے جاپان کو ہتھیار بنانے کی پابندی ہے /
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 09:53 PM   #6
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سر
آپ بھی آدھے سوال کرتے ہیں
میرا خیال ہے روبوٹ آرمی تو امریکہ ہی بنا رہا ہے
ویسے روبوٹ ٹیکنالوجی میں جاپان سب سے آگے ہے
لیکن سنا ہے جاپان کو ہتھیار بنانے کی پابندی ہے /
نہیں‌میرا سوال پورا ہے۔۔۔۔
جاپان روبوٹ آرمی نہیں بنا رہا۔۔۔
چلیں‌ایک ہنٹ دیتا ہوں۔۔۔
پوری دنیا میں‌صرف پانچ ملک ایسے ہیں جو روبوٹ فوج بنا رہے ہیں۔۔۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 09:56 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ
اسرائیل
فرانس
انگلینڈ
رشیا
؟؟؟؟
یہ صرف آئیڈیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 09:58 PM   #8
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
امریکہ
اسرائیل
فرانس
انگلینڈ
رشیا
؟؟؟؟
یہ صرف آئیڈیا ہے
اور آپکا آئیڈیا غلط ہے۔۔۔۔
یہ کچھ اس طرح ہے۔۔۔
امریکہ
رشیا
چائینا
پاکستان
ایران
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-09), فیصل ناصر (17-05-09), نوائے ادب (18-05-09), منتظمین (17-05-09), مرزا محمد فاروق (13-06-09), رضی (17-05-09)
پرانا 17-05-09, 10:01 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پاکستان


ارے بھائی پاکستان اتنا آگے ہے
جواب نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-09), نوائے ادب (18-05-09), مرزا محمد فاروق (13-06-09)
پرانا 17-05-09, 11:05 PM   #10
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یہ لسٹ‌ میں‌نے نہیں بلکی امریکہ کے ہی ایک ادارے کی بنائی ہوئی ہے۔۔۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-05-09, 12:29 AM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
اور آپکا آئیڈیا غلط ہے۔۔۔۔
یہ کچھ اس طرح ہے۔۔۔
امریکہ
رشیا
چائینا
پاکستان
ایران
اگر واقعی پاکستان اتنا آگے ہے تو ہم کو ڈوب کر مر جانا چاہیے ۔ اتنا کچھ پاس ہونے کے باوجود بھی ہم اتنی ذلت برداشت کرتے ہیں۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), رضی (27-09-09), شمشاد احمد (10-08-11)
پرانا 18-05-09, 12:38 AM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
جناب میں‌نے پوچھا ہے کہ کتنے ممالک اس ٹیکنالوجی کو بناتے ہیں نہ کہ یہ کہ یہ ہوتے کیا ہیں۔۔۔
یہ روبوٹ فوج کیا ہوتی ہے ؟

کیا اس طرح کی فوج جو کہ سائنس فکشن فلموں میں دکھائی دیتی ہے؟

وضاحت کریں اور یہ بھی بتائیں کہ پاکستان کیا کر رہا ہے؟

والسلام
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-05-09, 12:24 PM   #13
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی جناب ایسی ہی فوض جو سائینس فکشن فلموں میں‌دکھائی دیتی ہے۔۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-05-09, 01:37 PM   #14
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
اور یہ لسٹ‌ میں‌نے نہیں بلکی امریکہ کے ہی ایک ادارے کی بنائی ہوئی ہے۔۔۔
کس ادارے نے بنائی ہے؟ سورس بھی بتادیجیئے-
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-09), شمشاد احمد (10-08-11)
پرانا 04-07-09, 07:56 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سورس بھی بتاو امریکہ کا کیا ہے جو کہتا ہے غلط کہتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (10-08-11)
جواب

Tags
american, aruz, chinese, com, free, future, human, pakistan, pakistani, php, کراچی, گوگل, پاکستان, معلوم, انسان, امریکہ, بھائی, سال, سائنس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger