| ملٹری سائنس ملٹری سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
’’’’بھارت میزائل شکن نظام کی تیاری‘‘‘‘ نئی دہلی سے جاری شدہ ایک خبر کے مطابق بھارت اگلے تین سال میں میزائل شکن میزائل نظام تیار کرے گا.اس میزائل شکن میزائل کو انتہائی اہمیت کے حامل فوجی تنصیبات کے علاوہ بھارت کے اہم کاروباری شہروں مثلاً دہلی اور ممبی وغیرہ کی حفاظت کے لئے نصب کیا جائے گا. بھارت میں میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے چوٹی کے سائنسدان کی شہر ت رکھنے والے ’’وی کے سرسوتا‘‘ کے بقول یہ میزائل شکن میزائل نظام مقامی طور پر تیار کیا جا رہا ہے .یہ’’ بیلسٹک میزائل ڈیفنس (BMD) سسٹم ‘‘ دو پرتوں پر مشتمل ہو گا .یہ نہ صرف بیلسٹک میزائلوں .بلکہ ریڈار کی زد میں نے آنے اور سطح زمین کے قریب رہ کر پرواز کرنے والے کروز میزائلوں کو بھی مار گرائے گا .سرسوتا کا کہنا ہے کہ ’’ہمیں اُمید ہے کہ یہ میزائل شکن نظام 2010ء تک تیار کر لیا جائے گا‘‘. دوسری جانب پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق یہ نظام دراصل پاکستان کی جانب سے مختلف طرز کے بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے تجربات اور پاکستانی اسلحہ خانے میں ان کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ردِعمل کے طور پر بنایا جا رہا ہے .چنانچہ ان میزائلوں کو بھارت کی جانب داغے جانے کے صورت میں بھارت کے پاس ان میزائلوں کو روکنے کے لئے تین سے چار منٹ کی مہلت ہوگی . اخباری نمائندوں سے گفتگو کرنے ہوئے ڈاکٹر سرسوتا نے بتایا کہ اس سال2008ء جون میں اس نظام میں شامل مزاحمت کا ر(انٹرسپٹر) میزائل اور اس سے متصل نظاموں کی عملی آزمائش کی جائے گی انہوں نے حال ہی میں ’’ایڈوانسڈ ائیر ڈیفنس ‘‘(اے اے ڈی) نامی میزائل کی بالائی فضامیں کی گئی کامیاب آزمائش کے بارے میں بھی بتایا .بقول ڈاکٹر سر سوتا’’ اے اے ڈی نظام کے مزید چار تجربات کئے جائیں گے. علاوہ ازیں اس نظام کو با ضابطہ طور پر شامل کرنے سے پہلے بالائی فضا سے باہر مار کرنے والے میزائلوں کے مزید چار تجربات بھی کئے جائیں گے‘‘اس منصوبے میں بھارت کے کئی دفاعی اداروں سمیت کچھ غیر سرکاری ادارے بھی حصہ لے رہے ہیں. آپ یہ پڑھ کر پریشان مت ہوئیے گا ان شآ اللہ عزوجل جلد ہی پاکستان انڈیاکے اس نظام کا ستیاناس کرنے میں کامیاب ہوجائے گا . |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
خیر ابھی بھارت اتنا جوگا نہیں ہوا کہ اکیلا کوئی میزائل سسٹم بنا سکے۔۔۔ اس لیے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہاں یہ اور بات ہے کہ ہمارے بکے ہوئے حکمرانوں کی وجہ سے ایسا کوئی زوال آئے ورنی ابھی بھارت کی اتنی اوقات نہیں۔۔۔ کہ میزائل سسٹم میںہمارا مقابلہ کرے۔
__________________
ARUZ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
Missile capability -- India vs Pakistan: Who is superior?
اس کو بھی پڑھو |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 5
کمائي: 57
شکریہ: 22
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Agar hamary hukamran amarica k samny jhukny k bijaye pakistan ki apni resouces py tawajah dain to india ki koi ookat nai hai jo hamara mukabila kery LONG LIVE PAKISTAN I LOVE MY COUNTERY
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اسکے اوپر ایک واقعہ یاد آگیاسوچاآپ لوگوں سے شیئرکرتاچلوں مولاناشاہ احمدنورانی
سےجب چندامریکی سینیٹروں سےملاقات ھوئی یادرہےیہ اسوقت کی بات ھےجب1998میں پاکستان نےبھارت کےایٹمی دھماکوں کےجواب میں امریکہ اورساری دنیاکیمخالفت کے باوجوددھماکےکرڈالےتھےتوچن دامریکی سینیٹروں نےنورانی صاحب کومبارک باددیتےھوئےکہاآپکومبارک ھواب پاکستان کا شماربھی ان ممالک میں ھوگیاھےجوایٹم بم رکھتےھیں۔یہ سنکرنورانی صاحب نے ایساجواب دیاکہ ان امریکیوں نےیقیناًدانتوں میں انگلیاں ضروردبالی ھونگی آپ نے وہ تاریخی الفاظ کہےجوبعدوالوں کےلیئےمثلِ راہ ھیں انہوں نے کہا"میزائل توہمارےپاس 1400سالوں سےتھےبس انکےاندربارودبھرنےکی دیرتھی ان امریکی سینیٹروں نے کہابات کچھ سمھ میں نھیں آئی آپ نے کہاوہ دیکھوسامنےمسجدکےمینارنظرآ رہےھیں ناان لوگوں نےکہاجی بلکل نظرآرہےھیں آپ نے کہایہی تو میزائل ھیں صرف ان میں بارود بھرنےکی دیرتھییعنی آپنےمسجدکےمیناروں کومیزائل سے تشبیح دی کیوںکہ میزائل کی شکل بھی مسجدکےمیناروں کےمشابہہ ھوتی ھےاوردوسری مناسبت یوں کہ قران نےبھی کافروں کےمخالف تیاری کرکےرکھنےکاحکم دیاھے۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, india, pakistan, پاکستان, پاکستانی, قران, مقابلہ, اللہ, امریکہ, جلد, حال, خبر, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سائن بورڈ دیزائینگ | فیروز | گرافکس اور اینیمیشنز | 5 | 28-07-10 04:13 PM |
| اسرائیلی میزائل، 200 سے زائد فلسطینی ہلاک | فیصل ناصر | خبریں | 4 | 28-12-08 10:19 PM |
| کھکھڑ بورا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!پنجاب کی چیزاں | کانتا | پنجابی چوپال | 5 | 29-10-08 12:20 PM |
| میزائل حملہ | میاں شاہد | گپ شپ | 2 | 20-05-08 06:17 PM |
| باجوڑ میزائل حملے پرصدر بش سے بات | محمدعدنان | خبریں | 1 | 19-05-08 12:08 AM |