| ملٹری سائنس ملٹری سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
بیلسٹک میزائل کا اسرائیلی تجربہ حال ہی میں اسرائیل نے دور فاصلے تک ضرب لگانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے .اسرائیل کے ایک اعلی عہدارکے مطابق یہ تجربہ اُس وقت کیا گیا جب ایران کے طرف سے اسرائیل کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی . اسرائیل کی جانب سے داغا گیا یہ بیلسٹک میزائل دو مرحلوں پر مشتمل ہے .اسرائیلی ترجمان کا کہنا ہے کہ مذکورہ تجربہ اسرائیل کی بیلسٹک میزائل صلاحیتوں کا اہم سنگ میل تھا تاہم ترجمان نے اس میزائل کے بارے میں مزید تفصیلات بتانے سے انکار کردیا . حالیہ برسو ں کے دوران اسرائیل نے اپنے پڑوسی عرب ممالک اور ایران کی جانب سے میزائل حملوں کو روکنے کے لئے کئی دفاعی اقدامات کئے ہیں .لیکن اسرائیل کو سب سے ذیارہ خطرہ ایران سے ہے جس نے از خود بہت سے دور مار میزائلوں کے تجربات کئے ہیں . حال ہی میں یہ اطلاعات بھی ملی ہیں کہ اسرائیل زمین سے زمین پر مار کرنے والا جیر یکوتھری بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے یہ میزائل نیوکلیائی .کیمیائی یا حیاتیاتی ہتھیاروں سے لیس ہو سکتا ہے جبکہ اس کی حد ضرب 4500کلومیٹر (2800)میل ہو سکتی ہے . اپنے ایک بیان میں اسرائیل کے وزیراعظم نے کہا کہ ایران غیر روایتی صلاحیتیں حاصل کرنے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے .اور وہ تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اُسے روکنے کی پوری کوشش کرینگے. دسمبر 2007ء میں امریکہ کی جاری کردہ ایک انٹیلی جنس روپوٹ کے مطابق ایران نے 2003ء میں نیوکلیائی ہتھیاروں کی تیاری کا کام روک دیا تھا تاہم واشنگٹن اب بھی ایران کے خلاف نئی پابندیاں لگا نے کے لئے اقوام متحدہ پر دباو ڈال رہا ہے اگرچہ ایران اور امریکہ کے درمیان بدستور تناو موجود ہے لیکن ابھی تک دونوں ممالک براہ راست ایک دوسرے کے سامنے نہیں آئے جب آئے تو کیا بنے گا فی الحال اتنا علم غیب مجھے نہیں.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا | محمد سہیل (17-04-08), عرفان اشرف (12-04-08) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 6
کمائي: 242
شکریہ: 1
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سب ڈرامے باز ہیں جناب ۔نلکل اس طرح جیسے کہ الطاف صاحب نے 9 اپریل کا واقعہ چھپانے کے لئے اپنے مستعفی ہونے کا شگوفہ چھوڑا تھا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, واشنگٹن, وزیراعظم, ایران, اقوام متحدہ, امریکہ, خلاف, صلاحیتیں, صلاحیتوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کرسٹل کا موبائل | ابن ضیاء | دلچسپ اور عجیب | 6 | 04-02-11 10:31 PM |
| صدر اوباما نے جنرل میکرسٹل کو برطرف کر دیا | محمدخلیل | خبریں | 18 | 30-06-10 06:34 AM |
| ڈرم اسٹکس | Real_Light | باورچی خانہ | 2 | 02-06-08 12:34 PM |
| چکن ونگز کے ڈرم سٹکس | Real_Light | باورچی خانہ | 0 | 13-05-08 02:57 PM |