واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > ملٹری سائنس



ملٹری سائنس ملٹری سائنس


جاپانی لیب خلائی سٹیشن سے جڑ گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-08, 11:33 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جاپانی لیب خلائی سٹیشن سے جڑ گئی

جاپانی لیب خلائی سٹیشن سے جڑ گئی

خلاءبازوں کی ایک ٹیم نے ایک ارب ڈالر مالیت کی جاپانی تجربہ گاہ بین الاقوامی خلائی مرکز سے جوڑ دی ہے۔
اکی ہیکو ہوشیڈے اور کیرن نائیبرگ نامی خلا نوردوں نے بین الاقوامی خلائی مرکز کے مشینی بازو کی مدد سے یہ تجربہ گاہ نصب کی۔

اس تجربہ گاہ کی تنصیب کے لیے تیاریاں چھ ماہ سے جاری تھیں اور یہ خلائی سٹیشن کا سب سے بڑا کمرہ ہوگی جہاں ’بایو میڈیسن‘ اور ’میٹیریل سائنسز‘ کے شعبوں میں تحقیق کی جائے گی۔

پندرہ ٹن وزنی کیبو نامی تجربہ گاہ خلائی شٹل ڈسکوری کی مدد سے خلاء میں پہنچائی گئی ہے جو دو دن کے سفر کے بعد بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر پہنچی ہے۔ خلائی شٹل جاپانی لیبارٹری کے علاوہ خلائی سٹیشن کے ٹوائلٹ کے لیے نیا پمپ بھی لے کر گئی ہے۔

کیبو تجربہ گاہ حجم میں ایک بس کے برابر ہے اور اسی وجہ سے اسے تین ٹکڑوں میں خلاء میں پہنچایا گیا ہے۔

کیبو خلائی سٹیشن سے جوڑی جانے والی تیسری تجربہ گاہ ہے۔ اس سے قبل امریکی تجربہ گاہ ڈیسٹنی اور یورپی تجربہ گاہ کولمبس بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے جڑی ہوئی ہیں۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-08, 10:31 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جاپانی لیب خلائی سٹیشن سے جڑ گئی

اچھی معلومات دی ھے اپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت: اپنی مدد آپ کے تحت ریلوے سٹیشن قائم محمدعمر خبریں 1 08-01-10 07:16 PM
کانسٹیبل شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 2 27-02-09 07:36 AM
لاہور: سٹیج رقص پر پابندی معطل فیصل ناصر خبریں 6 10-12-08 07:01 AM
دنیا ایک اسٹیج ہے اور ہم اس کے کردار Real_Light گپ شپ 12 17-05-08 11:12 AM
کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 2اہلکار ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger