واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > ملٹری سائنس



ملٹری سائنس ملٹری سائنس


::::’’سی کنگ ‘‘::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-08, 03:14 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,099
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ::::’’سی کنگ ‘‘::::

::::’’سی کنگ ‘‘::::

بھارتی ’’سی کنگ ‘‘ہیلی کاپٹروں میں جدت

بھارتی وزارت دفاع نے بھارتی بحریہ کے زیر استعمال 18عدد سی کنگ ایم کے 42اور42/بی آبدوز شکن ہیلی کاپٹروں کو جدید بنانے کے لئے 20لاکھ ڈالر منظور کئے ہیں . ان ہیلی کاپٹروں میں جد ت طرازی کا کام ’’ہندوستان ایئرو ناٹکس لمیٹڈ(ہال) کے زیر نگرانی مکمل کیا جائے گا جبکہ یہ تقریباً تین سال میں پایہ تکمیل کوپہنچے گا.
’’ہال‘‘ تمام سی کنگ ہیلی کاپٹروں میں نئے اور بہتر نظام کی تنصیب کرے گی .ان نظاموں میں انورس سنتھیٹک اپرچر ریڈار . الیکٹرونک کاونٹر مژرز. الیکٹرونک سرویلنس مژرزاور سونار شامل ہوں گے. علاوہ ازیں نئے اور ترقی یافتہ سونو بوایئزنان اکوسٹک اینٹی سب میرین سینسر ز .ڈیٹالنک .دوست/ دشمن کی شناخت کا نظام .سامنے نظر رکھنے والا انفراریڈ نظام .سٹیلائٹ کمیونی کیشن .ٹیکٹیکل مشن سسٹم .اور وی ایچ ایف/ یو ایچ ایف ریڈیو بھی ان میں نصب کئے جائیں گے.
بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ سی کنگ میں نصب پرانے ریڈاروں کی جگہ نئے ریڈ کی تنصیب پر بھی غور کیا جا رہاہے.ریڈاروں کی اس فہرست میں برطانوی ادارے بی اے ای سسٹمز کا’’سی اسپرے 700ای اور اسرائیل کے ایلٹا ادارے کا ’’ ای ایل /ایم 2022ایچ میری ٹائم سرویلنس ریڈار شامل ہیں
بھارت نے ویسٹ نامی ادارے سے 43عدد سی کنگ ہیلی کاپٹر خریدے تھے تاہم 1998ء میں بھارتی ایٹمی دھماکوں کے بعد امریکہ نے ان ہیلی کاپٹروں کے فاضل پرزہ جات کی بھارت کو فراہمی پر پابندی عائد کر دی تھی جس کی وجہ سے یہ ہیلی کاپٹر پرواز سے محروم رہے .البتہ2006ء میں ویسٹ لینڈ کے ساتھ ایک نئے معاہدے کے بعد فاضل پرزہ جات کی فراہمی بحال ہو گئی اور یہ ہیلی کاپٹر باقاعدہ پرواز کرنے لگے . جدر ت طرازی کے بعد یہ سی کنگ ہیلی کاپٹر 2022ء تک محو پرواز رہیں گے.
S_S_G_Commando آف لائن ہے   Reply With Quote
S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا گیا
عقرب (17-02-10)
جواب

Tags
color, نظر, مکمل, امریکہ, سال, شناخت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger