واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > ملٹری سائنس



ملٹری سائنس ملٹری سائنس


-V-22_Osprey

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-08-07, 05:27 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default -V-22_Osprey

-V-22_Osprey

یہ جہاز بیک وقت ہیلی کاپٹر اور جہاز کا کردار ادا کر سکتا ہے- یہ جہاز vertical takeoff and landing VTOL یعنی ہیلی کاپڑر کی طرح عمودی اڑان بھی کرسکتا ہے اور short takeoff and landing capability STOL( یعنی اسے بہت چھوٹا runway چاہیے ہوتا ہے۔
اس جہاز کو Bell Helicopter Textron نامی کمپنی نے Boeing Helicopters کے اشتراک سے بنایا ہے۔

خصوصیات:
نک نیم: Osprey
عملہ: 2 پائیلٹ
گنجائش: 24 افراد(سیٹ) یا 32 افراد(فرش پر) یا 10000 پائونڈ وزن۔
حد رفتار: 509 km/h
مسافت: 1,627 km
Attached Images
     
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (15-09-09), عبداللہ آدم (20-02-10)
پرانا 21-08-07, 05:44 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بہت مہنگا اور طاقتور ملٹری مشین کے طور پر بنایا گیا تھا۔ ابھی بھی ملٹری آپشنز پر کام ہو رہا ہے اس پر۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 01:09 PM   #3
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے یہ بہت پسند ہے! میں سوچ رہی ہوں ایک چوری کر لوں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 01:26 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے آخری تصویر دیکھی ہے۔ ویسے ہی آپکو بھی اوپر سے پھینک دیں گے وہ بھی بغیر پیراشوٹ کے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 01:43 PM   #5
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا!
میں بھی انکو ایسے ہی پھینک دوں گی
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 03:07 PM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
مجھے یہ بہت پسند ہے! میں سوچ رہی ہوں ایک چوری کر لوں!
چوری کرنا بُری بات ہے بے بی! اگر آپ کو پسند ہے تو آپ کو پارسل کر سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 01:21 PM   #7
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ zullu !!!

پھر کب بھیج رہے ہیں؟؟؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 12:53 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: -V-22_Osprey

اپ نے جو تصویر البم میں لگائی ہے اس سے کچھ یاد نہیں پڑھ رہا تھا لیکن اس کے متحرک پروں سے پہچان لیا کہ یہ کیا بلا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (09-10-08)
پرانا 15-09-09, 06:38 PM   #9
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,192
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرمد بھائی اچھی شیئرنگ ھے۔

اگر آُ نے آرنلڈ کی وہ مووی دیکھی ھو جس میں اس کا ھمشکل بھی موجود ھوتا ھے یعنی اس کا کلون بنایا گیا ھوتا ھے۔ اس مووی میں آرنلڈ ہیلی کاپٹر پائلٹ ھوتا ھے
اور وہ جو ہیلی کاپٹر چلاتا ھوتا ھے ہوا میں اس کے پر بلکل جہاز کی طرح بھی ھو جاتے ھیں۔ اس ہیلی کاٹر کے بارے میں کچھ انفارمشین ھو تو ضرور شیئر گا۔
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔
نورین خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نورین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-09-09)
پرانا 15-09-09, 07:17 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی جہاز بنا سکتا ہوں لیکن سوچ رہا ہوں اس کو رکھوں گا کہاں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 09:35 AM   #11
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورین خان مراسلہ دیکھیں
سرمد بھائی اچھی شیئرنگ ھے۔

اگر آُ نے آرنلڈ کی وہ مووی دیکھی ھو جس میں اس کا ھمشکل بھی موجود ھوتا ھے یعنی اس کا کلون بنایا گیا ھوتا ھے۔ اس مووی میں آرنلڈ ہیلی کاپٹر پائلٹ ھوتا ھے
اور وہ جو ہیلی کاپٹر چلاتا ھوتا ھے ہوا میں اس کے پر بلکل جہاز کی طرح بھی ھو جاتے ھیں۔ اس ہیلی کاٹر کے بارے میں کچھ انفارمشین ھو تو ضرور شیئر گا۔
سوری میں نے ایسی کوئی فلم نہیں دیکھی۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 11:23 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیرنگ کی ہے سرمد بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-09-09)
پرانا 18-09-09, 12:30 PM   #13
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ھے جناب کی۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (20-09-09)
پرانا 06-10-09, 07:30 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 4
کمائي: 247
شکریہ: 3
2 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
مجھے یہ بہت پسند ہے! میں سوچ رہی ہوں ایک چوری کر لوں!
چوری نہ کریں جی آپ نے کونسا چلانا ہے ۔مارکیٹ سے 100 روپے کا مل جاتا یے لےلیں
افتخار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-09, 09:48 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فلم کا نام ہے True lies دیکھنے والی فلم ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, helicopter, پہچان, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, پسند, لڑکی, بھائی, تصویر, خان, رفتار, طاقتور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger