واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > منصور




آج میدان ہمارا ہوگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-11, 09:32 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آج میدان ہمارا ہوگا

آج میدان ہمارا ہوگا

آج میدان ہمارا ہوگا


گر میرے رب کا سہارا ہوگا
آج میدان ہمارا ہوگا

جب یہ اتریں‌گے شیر میداں میں
ہر کوئی خوف کا مارا ہوگا

یہ وکٹ پر وکٹ گرائیں گے
اوج پہ انکا ستارا ہوگا

انگلیاں ہوں گی منہ میں حیرت سے
چھکے چوکوں کا نظارا ہوگا

ہر طرف ہوگا نعرہ تکبیر
جوش مسلم کا آشکارہ ہوگا

باطل اپنے ہی منہ کی کھائیں‌گے
نفسا نفسی کا نظارہ ہوگا

ہر کوئی ہوگا فیلڈ میں اپنی
واہ کیا خوب اکھاڑا ہوگا

اے خدا یہ میرا تخیل ہے
تو جو چاہے تو یہ سارا ہوگا

تیرے پیارے کا نام ہے منصور
تجھ کو یہ نام تو پیارا ہوگا
انشا اللہ


حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام منصور بھی ہے اس سے یہی نام مراد ہے

M A Ansari

Last edited by M A Ansari; 30-03-11 at 06:45 PM.
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-11), wajee (30-03-11), سیپ (30-03-11), سحر (30-03-11), عدنان دانی (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 11:36 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

جوش جذبے کا خوب نظارہ ہو گا
بے شک یہ میدان بھی ہمارا ہو گا

گراللہ نے چاہا توہوگی جیت ہماری
اورورلڈ کپ بھی انشااللہ ہمارا ہوگا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-11), سحر (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 12:27 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), سحر (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 04:11 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منصور بھائی اگر مناسب سمجھیں تو عنوان میں‌انشاءاللہ کا اضافہ کردیں
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 06:20 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشا اللہ
ہم جیتیں گے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 11:07 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہاں جذبوں کی قیمت سر بازار لگنے لگے ، دودھ کی چوکیداری پر بلا بٹھا دیا جائے ، جہاں غیرت کو ایک بے وقت کی راگنی سمجھا جانے لگے اور قومی حمیت جیسے الفاظ کو حکمران اپنی لغت سے نکال چکے ہوں ، جہاں راہزن راہنما بن چکے ہوں اور اپنے دوستوں کو دنیائے کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے جہانبانی کا فرض منصبی سونپ چکے ہوں وہاں پاکستان کی شکست پر ہم سب کو بالکل افسردہ نہیں ہونا چاہئیے ۔ میری جانب سے آپ سب بہن بھائی جنہوں نے پاکستان کی جیت کے لیئے دعائیں کی ہیں اپنی دعائوں کی وجہ سے مبارک باد کے مستحق ہیں ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), سحر (30-03-11)
جواب

Tags
color, size, ہوگا, ہمارا, کوئی, گی, پہ, پیارے, یہی, وسلم, چاہے, نام, نعرہ, میدان, منہ, مراد, مسلم, آج, اپنے, اللہ, انکا, حیرت, خدا, سہارا, شیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger