واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > منصور




شاہد کی شادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-03-11, 11:14 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شاہد کی شادی

شاہد کی شادی

شادی مولوی شاہد کی


آج ہم آپ کی ملاقات اپنے ایک ایسے دوست سے کرواتے ہیں جو پہلے یہیں کے باسی تھے بس کبھی کبھی لاہور چلے جایا کرتے تھےلیکن ایک دفعہ لاہور کیا گئے کہ وہیں کہ ہو کر رہ گئے ہوا کچھ یوں کہ کسی کی زلف کے اسیر ہوگئے موصوف کا نام شاہد تھا ہم انہیں پیار سے شاہد لاہوری کہتے تھے اور وہ لاہوری ہی ہوگئے یہ دل لگی بھی بڑی عجیب چیز ہے انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑ تی اب دیکھو نا ایک گوری کی خاطر ہمیں ہی چھوڑ بیٹھے خیر ہم بھی انہیں ایسے ہی چھوڑنے والے نہیں ہیں ۔
گوری کے گھر والے راضی ہوکر ہی نہیں دے رہے تھے خیر یہ معاملہ بڑی پنچائتوں کے بعد اختتام پزیر ہوا اور موصوف اپنے گھر کے ہو چلے ہم نے بھی ان کے لئے ایک وداعی نظم لکھی تھی تاکہ ہم نہ سہی ہماری یاد ہی سہی ان کے پاس تو رہے سوچا آپ سے بھی شیئر کرتے چلیں ۔
لیکن یاد رہے اب کی بار یہ ہمارا تخیل نہیں ہے حقیقت ہے ..لیکن اس حقیقیت سے آپ پردہ اٹھائیں گے کہ یہ غزل حقیقت میں کیسی ہے ۔
لیجئے تو محظوظ ہوئیے لیکن خبر دار ! اپنی آراء سے آگاہ کرنا نہ بھولیئے گا ۔


اک مولوی شاہد کی سناتا ہوں کہانی
تیزی نہیں کچھ اپنی طبیعت کی دکھانی

تھا علم و ادب میں اسے کچھ ایسا خاص ربط
تعریف اس کی سنتا تھا ہر اک کی زبانی

تھی علمِ تصوف میں اسے خاص بلاغت
مشہور تھی اسکی گلی کوچہ ہمدانی

پوچھو جو اس کے دوستوں کی ایک ہی تھا خاص
تھی اس کی دوستی اس سے کچھ خاص پرانی

اس دوستی کی خاص وجہ علم و ادب تھا
تھی رنگ و خو میں ایک ہی دونوں کی جوانی

جب باتوں میں بیٹھیں کئی راتیں بھی ہوں چھوٹی
پر ختم نہ ہو ان کی فقط ایک کہانی

جو غیر سنی اس سے اگر کوئی الجھ جائی
دے ایسا پھٹکا اس کو کہ مانگے نہ وہ پانی

اک لڑ کی کی الفت نے کیا اس کو گرفتار
تھا نام حمیرہ تھے جس کے سرخ معنی

تھا اس کی محبت میں وہ کچھ ایسا دیوانہ
جیسے کوئی پیاسا ہو تڑپتا بنا پانی

تھی کوششوں پہ کوششیں پر لوگ تھے پکے
گھر والوں نے اس کی کوئی بھی بات نہ مانی

ہو عشق میں گہرائی تو ہر بات ہے ممکن
کرتا ہے سچے عشق کی مولا نگہبانی

آخر بڑی پنچائتوں سے ہو گئی شادی
یہ بات پتا چل گئی لوگو ں کی زبانی

دیتا ہوں دعا اس کو میں ہر ایک خوشی کی
لبریز خوشیوں سے رہے اسکی زندگانی

منصور اب تو کھینچ لے بس اپنی لگامیں
مشکل ہی نہ پڑ جائے کہیں جان بچان


M A Ansari
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), پاکستانی (26-03-11), نورالدین (21-04-11)
پرانا 24-03-11, 11:59 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌جان گیا میں‌جان گیا!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
M A Ansari (25-03-11)
پرانا 25-03-11, 12:58 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا جان گئے شا ہد بھائی گھبراؤ نہیں ابھی آپ کا بھی نمبر آنے وال ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-03-11)
پرانا 26-03-11, 10:41 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میں‌جان گیا میں‌جان گیا!!!!!!
آپ کا نام بھی تو شاہد ہے کہیں وہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (26-03-11), shafresha (26-03-11)
پرانا 26-03-11, 10:44 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں عمر بھائی یہ وہ شاہد نہیں ہیں
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-03-11)
جواب

Tags
color, کہانی, کوششیں, کوششوں, گھر, گئی, پیاسا, لوگ, ممکن, محبت, آج, انسان, خبر, دیکھو, دوست, دل, دعا, سنی, سچے, شادی, علم, علمِ, عجیب, عشق, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger