|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قلبِ گم شدہ یہ دل کی بستیء نہاں نہ جانے کھو گئی کہاں نہ رنگ و بو کی آرزو نہ کوششیں نہ جستجو نہ بندگی میں زندگی نہ زندگی میں بندگی نہ نیند میں سرور ہے نہ روشنی میں نور ہے زمیں زماں ہیں بے سماں بہار کھو گئی کہاں یہ رت کہاں کی چل گئی خوشی غموں میں ڈھل گئی کوئی تو بندہء خدا جو ہو ہر ایک سے جدا خدا کی یاد میں سدا وہ میرا قلبِ گم شدہ مجھے کہیں سے ڈھونڈ دے یا اس میں روح پھونک دے M A Ansari |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الســلامُ علیــکم
خدا کی یاد میں سدا وہ میرا قلبِ گم شدہ مجھے کہیں سے ڈھونڈ دے یا اس میں روح پھونک دے اچھی شاعری ہے۔ شُـــکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ansar, color, size, کھو, کوششیں, گم, گئی, پھونک, ڈھونڈ, نہاں, نیند, چل, میں, بو, بے, بندگی, جانے, دے, دل, روح, روشنی, رنگ, رت, زندگی, سرور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|