|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لا مکاں خدا کا ہے
حوصلے جواں رکھیو وقت پر دھیاں رکھیو زندگی سفر میں ہے باندھ کر ساماں رکھیو رھیو نیک بن کر تو نیک تو گماں رکھیو اپنی ذات میں کھو کر خود کو تم گما رکھیو ہے سفر وسیلہء ظفر گردشِ جہاں رکھیو لامکاں خدا کا ہے تو مگر مکاں رکھیو زنگی کے میلے میں چار واں دھیاں رکھیو خود کو کسی کامل کے زیرِ آستاں رکھیو بے جہت نہیں پھریو کوئی سائباں رکھیو جاہلوں سے بچ رھیو علمِ دو جہاں رکھیو وقت بہت ہی کم ہے گرم کارواں رکھیو شعلہء محبت کو قلب میں نہاں رکھیو اپنا جوہرِ ذاتی تو مگر عیاں رکھیو اے خدائے بر تر تو مجھ کو درخشاں رکھیو زندگی میں اے منصور خود کو شادماں رکھیو |
|
|
|
| M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (02-04-11) |
| کمائي نے M A Ansari کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-04-11 | shafresha | لامکاں خدا کا ہے, تو مگر مکاں رکھیو! | 1 |
![]() |
| Tags |
| color, کھو, کم, کامل, کارواں, گماں, لا, نہاں, مکاں, مگر, میلے, محبت, بر, تر, جہاں, جہت, جواں, خدا, خدائے, درخشاں, ذات, سفر, شادماں, شاعری, عیاں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|