واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > منصور




نئے افق سے طلوع آج کر رہا ہوں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-04-11, 12:14 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نئے افق سے طلوع آج کر رہا ہوں میں

نئے افق سے طلوع آج کر رہا ہوں میں

گئے زمانے کی طرزیں بدل رہا ہوں میں
کہن ظروف کو رنگوں‌ سے بھر رہا ہوں میں

زمانہ گرچہ وہی ہے جو تھا سو کل ہوگا
نئے تقاضے مگر آج کر رہا ہوں میں

وہی ستارے وہی چاند ہے وہی سورج
نئے افق سے طلوع آج کر رہا ہوں میں


M A Ansari
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), محمدعدنان (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 12:17 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 12:24 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

thanks a lot۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 08:39 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہ خوب منصور بھائی!!

ایسے مکمل کردیجیئے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 11:04 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســلامُ علیــکم

اچھی شاعری ہے۔ شُکـــریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 04:17 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب برادرم انصاری
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 04:18 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا بہن یہ آپ کے تمام مراسلات میں میرے پاس فونٹ کا مسئلہ آ رہا ہے۔۔۔۔ کیا آپ فونٹ تبدیل کرتی ہیں یا ڈیفالٹ ہی یوز کرتی ہیں؟
Attached Images
 
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 04:25 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ڈیفالٹ ہی استعمال کر رہی ہوں۔ کوئی فونٹ تبدیل نہیں کیا۔ البتہ الفاظ کی پروناؤنسیایشن کے حساب سے زبرزیرپیش دے دیتی ہوں تاکہ لفظ صحیح پڑھا جائے یا اُسکی ادائیگی صحیح ہو۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 04:32 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن میرے پاس ایسا کیوں آ رہا ہے جیسا کہ آپ نے تصویر میں ملاحظہ کیا ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 04:43 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
لیکن میرے پاس ایسا کیوں آ رہا ہے جیسا کہ آپ نے تصویر میں ملاحظہ کیا ؟
معلوم نہیں محترم بھائی۔ کیا اب بھی ویسا ہی آرہا ہے؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 08:58 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,403
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ انصاری چچا یا بھائی۔ بہت اچھا لکھا۔ میں بھی ہر روز ایک نئے اُفق سے طلوع ہونے کی کوشش کرتا ہوں لیکن پھر سے پھسل کر وہیں ہی غروب ہو جاتا ہوں ۔ ہر مرتبہ سلپری جگہ سے طلوع ہونے کی کوشش کرتا ہوں شاید۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
M A Ansari (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 08:59 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,403
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف زارا کا ایسا فونٹ آتا ہے۔
Attached Thumbnails
capture.jpg  
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
M A Ansari (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 09:13 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپ فونٹ انسٹال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 09:16 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپ خلوص کے ریگمال سے نیت کی رگڑائی کریں اور پھسلن کی طرف نظر نہ کریں آپ کی نظریں اللہ پر ہونی چاہئیں انشااللہ پار لگ جائیں گے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 09:17 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ راجہ بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-04-11)
جواب

Tags
ansar, color, size, tha, thanks, گرچہ, وہی, چاند, مکمل, مگر, می, منصور, مسئلہ, آج, اچھی, بھائی, بدل, تقاضے, خوب, زمانے, سو, سورج, ستارے, شاعری, طلوع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قطر کے صحرائوں میں آم کے درختوں نے پھل دینا شروع کر دیا وجدان خبریں 1 13-10-10 05:16 PM
جہاد میں عورتوں اور بچوں کا قتل ممنوع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 2 04-08-10 02:19 PM
پنجاب میں اشتہاری ملزموں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:02 PM
7 ملکوں کے خفیہ اداروں نے بے نظیرکے قتل سے متعلق معلومات جمع کرنا شروع کردیں ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger