واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > منصور




چائے بنا چینی کے ہی کل پینی پڑی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-11, 01:17 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چائے بنا چینی کے ہی کل پینی پڑی ہے

چائے بنا چینی کے ہی کل پینی پڑی ہے

یہ شاعری اس دور میں اخبار کے لئے لکھی تھی جب کیری لوگر بل کی گرما گرمی چل رہی تھی اور دوسری بھی اسی حوالے سے ہےاور تیسری اس وقت لکھی تھی جب چینی 100 روپے کلو سے بھی اوپر چلی گئی تھی۔ اخبار میں کیوں کہ مزاحیہ قطعات ہی لکھے جاتے ہیں اس لئے یہ صرف قطعات پر ہی مشتمل ہیں سوچا یہ بھی آپ سے شیئر کرتا چلوں‌

کیری لوگر بل ہے یا کہ شامتِ اعمال ہے
ہر گھڑی سر پہ لٹکتی قید کی تلوار ہے

اہلِ ثروت کھا رہے ہیں مرغ بریانی وہاں
اور غریبوں کو یہاں‌ پر دال بھی دشوار ہے


مفت کی روٹیاں جو ملتی ہیں
اب رہا کیا سیاہ سفید کا فرق

نام جمہوریت کا لیتے ہیں
ہو گیا جو نا جانے کب کا غرق


چینی کا ہے بہران دکانوں‌ پہ مگر خیر
سالوں کی زخیرے میں اب بھی چینی پڑی ہے

یہ تو تھی اہلِ زر کی اگر اپنی کہو تو
چائے بنا چینی کے ہی کل پینی پڑی ہے

M A Ansari
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), نورالدین (04-04-11), سیفی خان (04-04-11)
جواب

Tags
color, گئی, پہ, پڑی, یا, وقت, قید, لکھے, چل, مفت, مگر, مرغ, مزاحیہ, اپنی, اخبار, بنا, جانے, حوالے, دور, دشوار, سوچا, شاعری, غریبوں, غرق, صرف

« اعلٰی | عید »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger