|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چار دن کی چاندنی وہ عمر جو اک عمر یوں ہی بے خبر رہی
اس زندگی کو ایک نئی راہ مل گئی وہ بات جس کے کان تھے برسوں سے منتظر ایجاب اور قبول کی حد سے گزر گئی آئی خوشی کی رات بھے دن گزر گئے تھی چار دن کی چاندنی پھر رات ڈھل گئی |
|
|
|
| M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (26-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
وہ عمر جو اک عمر یوں ہی بے خبر رہی اس زندگی کو ایک نئی راہ مل گئی وہ بات جس کے کان تھے برسوں سے منتظر ایجاب اور قبول کی حد سے گزر گئی بہت خوب۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | M A Ansari (26-03-11), shafresha (26-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
آپ نے درست فرمایا !
میں نے ایک شاعر کے حالات پڑھے تھے اسکی شاعری سننے کیلئے کوئی آمادہ نہیں ہوتا تھا سب اُکتا کر چلے جاتے تھے پھر اسنے ایک بکری کو چارپائی کے پائے سے باندھ کر اسے سارا کلام سنایا۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ Last edited by مہتاب; 26-03-11 at 12:28 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا | M A Ansari (26-03-11), shafresha (26-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب میں تو ایسا کرنے سے رہا اور میں کوئی ایسا گیا گزرا شاعر بھی نہیں ہوں کہ مجھے اپنی شاعری سنانے کے لئے لوگوں کو اکھٹا کرنا پڑے اور بائی دا وے نہ میرے پاس بکری ہے اور نہ ہی میرا کوئی خرچہ کرنے کا ارادہ ہے ابھی
ابھی جو شاعری میں نے لکھی ہیں وہ کوئی اتنی خاص بھی نہیں ہے ابھی میرا سیکشن بن جائے تو پھر انشااللہ بقایا شاعری منظر عام پر لاؤں گا وقت سے پہلے اظہار اچھا نہیں ہوتا ورنہ نظر لگ جاتی ہے |
|
|
|
| M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (26-03-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سلام علیکم !
بھائی آپ تو مائنڈ کر گئے میرا یہ مطلب نہیں تھا ایک واقع شیئر کیا ہے کہ لوگ باذوق نہ رہے تو اسے ایسا اقدام کرنا پڑا ، مطلب یہ کہ شاعری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے بشرطیکہ شاعری بامقصد اور تعمیری سوچ کی حامل ہو جو کہ مصروفیت کے اس دور میں بہت مشکل ہے امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے والسلام |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مہتاب بھائی بھلا آپ کی بھی بات کا کوئی برا مانے گا اور آپ ٹھیک کہ رہے ہو یہ تو بس ٹائم پاس ہی تھی ۔۔۔ایویں کہیں کی!
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=M A Ansari;394743]مہتاب بھائی بھلا آپ کی بھی بات کا کوئی برا مانے گا اور آپ ٹھیک کہ رہے ہو یہQUOTE] لیکن آپ نے ''قطرہ'' تو پڑہی ہی نہیں ایک نظر اس پر بھی ڈال لیں شاید کچھ کام کی بات مل جائے اور آپ کا جو وقت ضائع ہوا ہے اس کا کچھ ازالہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, کان, گزر, پڑھتی, یوں, قبول, لگتا, لوگ, نئی, چاندنی, چار, مل, منتظر, بے, با, برسوں, حد, خوشی, خبر, راہ, رات, زندگی, شکریہ, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|