واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > منصور




کاش یہ دن وہی رہے ہوتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-04-11, 12:09 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کاش یہ دن وہی رہے ہوتے

کاش یہ دن وہی رہے ہوتے

کاش تم مجھ سے اجنبی ہوتیں
باتیں ساری نئی نئی ہوتیں

سوچتا میں تمہیں مجنوں کی طرح
میرے خوابوں میں تم بسی ہوتیں

رات کو تھک کے چاندنی کے تلے
میری بانہوں میں سو رہی ہوتیں

ہم سخن دوستوں کے جھرمٹ میں
اوّل الذّ کر تم رہی ہوتیں

رات آتا جو تھک کے میں گھر پہ
تم میری راہ تک رہی ہوتیں

کاش یہ دن وہی رہے ہوتے
کاش راتیں وہی رہی ہوتیں

وائے منصور کیوں پریشاں ہو
مشکلیں یوں سہل نہیں ہوتیں



M A Ansari
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), محمدعدنان (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 12:18 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 12:22 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی اچھی تو نہیں ہے لیکن اس سے اچھی آپ کی قدر دانی ہے شکریہ عدنان بھائی
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 08:40 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منصور بھائی آپ اس واقعے کو طویل بھی کرسکتے تھے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 10:37 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســلامُ علیـــکم

اچھی شاعری ہے۔ شُـــکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 09:22 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,404
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
وائے منصور کیوں پریشاں ہو
مشکلیں یوں سہل نہیں ہوتیں
اب آپ نے مشکل کو سہل کرنے کا جو طریقہ بیان کرنا ہے ، وہی تو مُشکل ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 09:31 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی ابھی لمبی والی بھی آرہی ہے زرہ صبر تو کریں اور لگتا ہے آپ نے اپنی والی تو پڑہی ہی نہیں ''آج میرے یار کی شادی ہے''
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 11:40 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : M A Ansari مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی ابھی لمبی والی بھی آرہی ہے زرہ صبر تو کریں اور لگتا ہے آپ نے اپنی والی تو پڑہی ہی نہیں ''آج میرے یار کی شادی ہے''
اپنا سہرا تو برسوں‌پہلے آپ ہی کی زبانی سُن چکا ہوں‌میرے یار!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہوتیں, ہوتے, کاش, گھر, پریشاں, وہی, نئی, چاندنی, منصور, مجنوں, آتا, اجنبی, بسی, تھک, تلے, تمہیں, خوابوں, دوستوں, راہ, راتیں, سہل, ساری, سخن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 14-08-10 11:07 PM
بوتل اور زندگی طاھر گپ شپ 9 12-01-10 01:59 AM
منتظر کے جوتے کی حوصلہ افزائی کے لیےجوتےکامجسمہ راجہ اکرام خبریں 0 30-01-09 04:53 PM
بغداد، صدر بش کو جوتے مارے گئے فیصل ناصر خبریں 26 17-12-08 08:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger