|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہیں ہو آسرا بے آسروں کا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چمک جائے ہمارا بھی ستارہ یا رسول اللہ مشفی آپ سا لائیں کہاں ہم دونوں عالم میں حنانہ نے تمہیں رو کر پکارا یا رسول اللہ کروڑوںگتھیاں سلجھی ہیں صدقے ناخنِ پا کے مقدر ٹھوکروں میں ہے بنانا یا رسول اللہ کروڑوں نرمیاں قربان اس نازک ہتھیلی پر کہ پتھر پڑھتےہیں کلمہ تمہارا یا رسول اللہ میں اس انگلی کے صدقے جس سے تقدیریں بدلتی ہیں قمر ہو چاک سورج آئے واپس یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم M A Ansari |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, size, ہمارا, ہتھیلی, کہاں, کلمہ, پا, پتھر, یا, واپس, وسلم, لائیں, نازک, اللہ, انگلی, بے, بنانا, تمہیں, تمہارا, جائے, دونوں, رسول, سورج, ستارہ, عالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ثنا خوانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم مظفر وارثی انتقال کر گئے | Ajmal Anjum | خبریں | 4 | 31-01-11 10:30 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| اہانت رسول ۔ صلی اللہ علیہ وسلم اور ہم ۔۔۔!! | ARHAM | اپکے کالم | 11 | 21-05-10 02:56 PM |
| رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رازداں | طارق راحیل | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 25-02-09 09:35 PM |