واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > منصور




2004 کی برسات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-04-11, 10:04 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 2004 کی برسات

2004 کی برسات

2004کی برسات کی حال

برسات کا پانی ہے سڑکوں پہ روانی ہے
رحمت بنی ہے زحمت تمثیل پرانی ہے

اٹّھے گا کوئی غازی یا حسین احمد قاضی
کچھ جھوٹی سچی باتوں کی دھاک جمانی ہے

رستے بدل بدل کر غصہ نگل نگل کر
خوگر ہوئی ہے ملت خاموش کہانی ہے

یہ تیرے ملک والے کھولے ہیں دھندے کالے
ان کو کوئی سنبھالے پھر کشتی میں پانی ہے

کوئی وقت کا بیٹا ہو افلاک پہ بیٹھا ہو
ان سب کو سمیٹا ہو خواہش یہ پرانی ہے

پانی سے بھرے نالے کوئی گند یہ نکالے
پچھلوں پہ خاک ڈالے یہ ان کی نشانی ہے

یہ رسم ہے پرانی ٹوٹی ہوئی کمانی
مانگے نہ کوئ پانی کھانا ہے نہ پانی ہے

بھولے ہیں یہ اللہ کو کوسے ہیں یہ ملّا کو
کوئی تو من اللہ ہو جو رب کی نشانی ہے

منصور کیوں کڑھتا ہے تقدیر سے لڑتا ہے
کر عیش مچا دھومیں دو دن کی جوانی ہے


M A Ansari
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-11, 10:07 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی شئرنگ ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-04-11, 10:30 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم سلام شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, کہانی, کھانا, کوئی, ٹوٹی, پہ, پانی, پرانی, یا, وقت, ملک, اللہ, احمد, بھرے, بیٹا, بنی, باتوں, بدل, حسین, خواہش, خاک, عیش, غازی, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Mindhunters.2004.DvDrip.Dual Audio.[hindi-english].mkv محمدخلیل فلمی دنیا 1 11-11-10 11:35 AM
Hotel Rwanda 2004 طارق راحیل فلمی دنیا 0 24-09-10 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger