| موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (26-11-11) |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,404
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بزنس۔۔۔۔۔اوپس۔۔۔۔
یار جاب ہے میری ۔ بزنس کا تو خیالی پلاؤ بناتا ہوں میں اکثر ہی
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوکیا 2700 لیا تھا اس میں زیادہ اپلیکشن تو چلتی نہیں ہے قرآن ہے ڈکشنری ہے اور گمیز بس
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
میرے سوال کا جواب کسی نے نہیں دیا ابھی تک
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ نے اپنے سوال کا جواب خود ہی دیا ہوا ہے ۔ آپ ڈکشنری بھی استعمال کر سکتے ہیں اور بھی اس طرح کے کئی پروگرامز دستیاب ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (27-11-11) |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دیگر کونسے تعلیمی سافٹ ویر ہوسکتے ہیں اور اس ماڈل کے کون سی ورژن ہوگی ان کی ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (27-11-11) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کئی ڈکشنریاں دسیتاب ہیں۔ آپ ovi store میں جا کر اپنے موبائل سے متعلقہ پروگرام ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں getjar نامی ویب سائٹ پر بھی بے شمار سافٹ وئر موجود ہیں۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (27-11-11) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس نوکیا E5 ہے اس میں یوٹیوب اور کچھ کالنگ سافٹ وئیرز ہے، اور ایک ایپل کا آئی پوڈ ٹچ ہے جس میں زمانے بھر کی گیمز اور کچھ Applications ہے۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (27-11-11) |
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو نوکیا X2 استعمال کر رہا ہوں
صرف کال سنتا اور کم کم کرتا ہوں میسج بے شمار وصولتا اور ارسالتا ہوں الارم کبھی کبھار اور ریمائنڈر ۔۔۔۔ گیم کھیلے ایک عرصہ ہو گیا اور کوئی چیز ہے ہی نہیں اس میں البتہ کبھی کبھی کیمرے کے طور پر استعمال کرتا ہوں کیوں کہ اس کا رزلٹ اچھا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (09-01-12) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
آج کل میں وہ اپلیکیشن استعمال کر رہا ہوں جو پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال کی جاتی ہے
بوجھو تو جانیں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
موبائل: HTC Sensation آپریٹنگ سسٹم: Android 2.3.4 Gingerbread ہر وقت چلنے والی ایپلیکشنز: Skype, Facebook, Whatsapp, Antivirus, App2SD, Notes, Hotmail, Gmail زیادہ استعمال ہونے والی ایپلیکشنز: اسکائپ، ہاٹ میل پش ای میل ، جی میل "انٹرول ای میل" ، یاہو میسنجر روزانہ کی بنیاد پر استعمال ہونے والی: بشمول اوپر دی گئی ایپس کے ، سپر ٹاسک کلر، کیلکولیٹر، ویدر، براؤزر ، کیلنڈر، نوٹس کبھی کبھار کے لیے سافٹ وئیر: ٹوٹر، فلکر، ڈی ایچ گیٹ، گوگل میپس، ای بے، QR Droid, Paypal, Google books, Navigation, Natwest, Google Docs, Amazon, CV Library گیمز: A Space Shooter , Shoot the Apple, Angry Birds, Air Attack HD part 1, Bunny Shooter, Fruit Slice, Basketball shot, Racing Moto, Fruit Ninja Free ان گیمز میں سے Air Attack HD آجکل کھیلتا ہو کبھی کبھار، اچھی گیم ہے پر فری ورژن لیمیٹڈ ہے اور دیگر میں سے سپیس شوٹر، ریسنگ موٹو کبھی کبھار۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#28 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 20
کمائي: 521
شکریہ: 25
12 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوکیا 1800 ہے میرے پاس ، اس میں کوئ خاص اپلیکیشنز تو ہیں نہیں بس کچھ گیمز ہیں کبھی کبھی کھیل لیتا ہوں ، یا پھر ایف ایم سن لیتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| gmail, فیس, فوٹو, فون, ہوتے, کوئی, کمپیوٹر, کتاب, کرتے, گھر, گئی, پروگرام, پسند, ونڈوز, لوگ, موبائل, آئی, استعمال, بے, تصاویر, جانے, سفر, طور, عرصہ, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماوس کیسے استعمال کرتے ہیں؟ | زارا | گپ شپ | 0 | 10-02-11 03:28 PM |
| کیا بھیک منگے کسی احترام کے مستحق ہیں؟ | ALI-OAD | اپکے کالم | 0 | 08-01-11 01:26 AM |
| اُردو اور انگریزی کے الفاظ کیسے استعمال کئے جائیں؟ | محبوب عالم | اردو زبان http://urduzuban.org | 30 | 07-12-10 08:32 AM |
| مُراسلے میںگوگل یا کسی URL سے تصاویر کیسے اٹیچ کریں؟ | shafresha | پاک نیٹ ٹیوٹوریلز | 7 | 08-09-10 12:54 PM |
| آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ | عرفان حیدر | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 61 | 26-06-10 10:00 AM |