| موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم۔۔۔۔
وقت کے ساتھ ساتھ موبائل فون ، کال کرنے اور سننے کے علاوہ ایک ملٹی پرپس ڈیوائس بن گیا ہے جس سے آپ بے شمار فائدے اٹھا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر پردیس میں رہنے والے گھر والوں کے ساتھ چیٹنگ کر سکتے ہیں۔ فیس بک کے شوقین فیس بک پر اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ موبائل کیمرے سے کھینچی گئی تصاویر فیس بک میں شامل کر سکتے ہیں۔ فقط فوٹو گرافی کے شوقین موبائل سے تصاویر بنا کر اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کر سکتے ہیں۔ سفر میں رہنے والے دوران سفر موبائل پر گیم کھیل کر وقت گزار سکتے ہیں۔ بعض لوگ ویسے بھی فارغ اوقات میں گیمز کھیلتے ہیں۔ اسی لیے موبائل فون کو سمارٹ فون بھی کہا جانے لگا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل پر ، صبح جاگنے کے لیے الارم، حساب کتاب کرنے کے لیے کیلکولیٹر اور کنورٹر اور کسی اہم دن کی تاریخ محفوظ کرنے کے لیے کیلنڈر تقریبا ہر کوئی استعمال کرتا ہے۔ اسی طرح کچھ عرصہ قبل تک واک مین اور آئی پوڈ وغیرہ استعمال کرنے والے کئی لوگ اب موبائل سے ہیڈ فون لگا کر موسیقی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ آج کل کے موبائل میں کئی اقسام کے آپریٹنگ سسٹم استعمال ہو رہے ہیں جیسے اینڈرائڈ، آئی او ایس، سیمبین ، ونڈوز موبائل اور بلیک بیری او ایس۔ اچھی اقسام کے آپریٹنگ سسٹم کے لیے بڑی تعداد میں اضافی پروگرام یا ایپلیکیشنز دستیاب ہیں۔ اور ان میںسے کئی ایسی بھی ہیںجو مختلف آپریٹنگ سسٹم پر چل جاتی ہیں۔ اگر میںاپنی بات کروں تو میں ماضی میں Fring, Nimbuzz اور eBuddy بہت زیادہ استعمال کرتا تھا ۔ جب کہ آج کل اپنے اینڈرائڈ موبائل پر Angry Birds, Air Control Lite, Atomic Bomber, Drag Racing, Glow Hockey, Pool Master Pro, Racing Moto, Traffic Control اور X Construct نامی گیمز بڑے شوق سے کھیلتا ہوں۔ جب کہ پروگرامز میں Facebook, Wordpress, Gmail, IQuran, Quick Office اور Skitch استعمال کرتا ہوں۔ کیا آپ موبائل کو کال کرنے اور سننے کے علاوہ مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں؟ اگر کرتے ہیں تو کون کون سے پروگرام اور گیمز ایسی ہیں جو آپ استعمال کرتے ہیں اور پسند کرتے ہیں۔ کیا کوئی ایسی ایپلیکیشنز بھی ہیں جن کے بنا آپ کچھ پل بھی نہیں رہ سکتے ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (12-11-11), محمد عاصم (13-01-12), حیدر (26-11-11), سیپ (27-11-11), عبیداللہ عبید (26-11-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
Nimbuzz
Skype Quran Youtube Al Jazeera |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (12-11-11), حیدر (26-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ تو ٹھیک ہے مگر آپ نے پوائنٹ ٹو پوائنٹ جواب دے دیا، تھوڑا سے واضح تو کریں آپ یہ سب کیوں استعمال کرتے ہیں۔ آپ کے موبائل کا ماڈل کونسا ہے، کیا آپکا موبائل ان سب پروگرامز کو بہترین طریقے سے چلاتا ہے یہ آپ ان پروگرامز کو اچھی طرح چلانے کے لیے مزید کوئی اچھا موبائل خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں Nokia 5800 Xpress Music استعمال کرتا ہوں۔ مندرجہ بالا سافٹ وئیرز میں سے زیادہ تر Nimbuzz استعمال کرتا ہوں۔ موبائل تو ٹھیک چل رہا ہے، لیکن کبھی کبھار Hang ہوجاتا ہے۔
فی الحال تو کوئی فون خریدنے کا ارادہ نہیں، انشاء اللٰہ اگلا فون Iphone خریدوں گا، جب قیمتیں کم ہوجائیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آئی فون ایک عمدہ فون ہے تاہم اسکی قیمت دیگر موبائل فونز کے برعکس بمشکل ہی کم ہوتی ہے۔۔۔ جیسے آپ دیکھ سکتے ہیں ابھی تک iPhone 3GS کی قیمت کوئی خاص کم نہیںہوئی، جبکہ آئی فون کے دو نئے ماڈل مارکیٹ میںآ چکے ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ویسے گلیکسی ٹیب کے بارے میں کیا خیال ہےِ؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وہ تو ایک ٹیبلٹ کمپیوٹر ہے، اس سے بذریعہ سم کارڈ، کال تو کی جا سکتی ہے تاہم ایک موبائل کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ ویسے میں نے استعمال کیا ہے۔ سکرین ، کیمرہ، ٹچ اور بیٹری بہت اچھی ہے۔
ہاں گلیکسی ایس 2 ایک موبائل کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور اس کی خصوصیات آئی فون 4 سے کچھ کم نہیںبلکہ بہتر ہی ہیں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میرے پاس نوکیا 3110سی ہے ، اور حال ہی میں ایک دوست نے لاکر دی ہے ، اس کے ذریعے میں ورڈ سے متن لے کر بالخصوص یونیکوڈ پیغامات پی سی سوئٹ کے ذریعے ارسال کرتا ہوں ۔
اور لوگوں کی تفصیلات رابطہ نمبر کے ساتھ محفوظ کرتا ہوں ۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اس کے ذریعے میں اور کیا کرسکتا ہوں یعنی صرف تعلیمی سافٹ ویر جیسے ڈکشنری وغیرہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (26-11-11), حیدر (26-11-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,404
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس بلیک بیری بولڈ ہے۔ پہلے نوکیا کا کوئی ڈبل سم والا موبائل تھا
میں تو نہ گانے سُنتا ہوں، نہ ویڈیو دیکھتا ہوں، نہ کوئی ایپلیکیشن استعمال کرتا ہوں۔ لیکن اب سنجیدگی سے کام کی نوعیت کی وجہ سے کوئی بزنس ایپلیکیشن وغیرہ استعمال کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ اور یہ بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ بزنس مقاصد کے لیے بلیک بیری ٹھیک رہے گا یا وہ قسم کے موبائل جن کا تذکرہ یاسر و ہارون بھائی کر رہے ہیں |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (26-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
موبائل تو ایسا نہیں جسمیں اپلیکیشنز استعمال کر سکیں
بس فون آتا جاتا ہے اور سب سے ضروری چیز میں ریمائنڈر بُہت زیادہ استعمال کرتا ہوں کیوں کہ میں کافی بھلکڑ واقع ہوا ہوں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
میں درج زیل پرگرامز استعمال کرتا ہوں، کافی عرصہ سے نوکیا 6630 استعمال کر رہا ہوں۔ ۔ ۔
x-plore موبائل میں فائلز براؤزر کرنی ہو یا کسی کو بزریہ بلوٹوتھ سیند کرنی ہوں، یا کوئی ناول وغیرہ پڑھنا ہو، میں موبائل میں موجود ڈیٹا کو ایکسس کرنے کے لئے یہی پروگرام استعمال کرتا ہوں، اور یہی ساویر ہی کچھ ایسا ہے جس کے بغیر گزارا نہیں ہوتا Quraan جیسا کہ آپ کوپتا ہے، رات کو سورہ کہف اسی سے پڑھ کر سوتا ہوں Advanced Device Locks اس پروگرام کی مدد سے آپ موبائل میں موجود ہر قسم کے پروگرام کو لاک لگا سکتے ہیں، TotalReCall اس پروگرام کی مدد سے خود کار طریقے سے کال ریکارڈنگ کی جا سکتی ہے، نیز ویسے بھی ریکارڈنگ کے لئے استعمال ہو سکتا ہے، یہ واحد پروگرام ہے جو میرے موبائل پر 24/7/365 چلتا ہے۔ ۔ ۔ (کبھی کبار بٹن دب جانے پر مسلسل ریکارڈنگ ہوتی رہتی ہے، جب بیٹری آدھی رہ جاتی ہے تو معلوم ہوتا ہے، صاحب ریکارڈنگ کرتے رہے ہیں ) ڈکشنریز انگلش ٹو انگلش انگلش ٹؤ اردو گیمز میں Assasion's Creed Fire Ball اس کے علاوہ بھی بیسیوں چیزیں انسٹال پری ہیں، لیکن وہ شازونازر ہی استعمال میں آتی ہیں، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (26-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میں بھی نوا موبائل لینے کا سوچ رہا ہوں، فلحال تو Symbin S60 ver 5 کا کوئی موبائل لینے کا ارادہ ہے ، کیوں کہ ابھی تک میں نے دیگر آپریٹنگ سسٹمز کا ذائقہ نہیں چکھا، اگر کوئی بہتر آپریٹنگ سسٹم تجویز کر دے تو بہترین رہے گا، ، ، ،
ویسے میں موبائل کو آپریٹنگ سسٹم کے لحاظ سے کیٹگرائز کرتا ہوں، جب بھی کوئی موبائل دیکھتا ہوں پہلے آپریٹنگ سسٹم چیک کرتا ہوں باقی چیزوں کی اہمیت میری نظر میں کچھ خاص نہیں
Last edited by محمدمبشرعلی; 26-11-11 at 10:06 PM. |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (26-11-11) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,404
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اگر آپ یہ پوچھ رہے ہیں کہ Symbin S60 ver 5 کیا ہے تو،
آسان الفاظ میں جس طرح کمپیوٹر کے لئے مختلف آپرٹنگ سسٹم ہیں جیسے ونڈوز، لینکس اور میک اوایس، اسی طرح ونڈوز اور دیگر آپرٹنگ سسٹمز کے مختلف ورژن بھی دستیاب ہیں اور نئے آتے رہتے ہیں، جیسے ونڈوز کے windows98, win me, win xp, vista, 7 اسی طرح سیمبین بھی ایک موبائل آپریٹنگ سسٹم ہے، اس کے بھی مختلف ورژن دستیاب ہیں۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,404
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں میں اس کی تفصیل جاننا چاہ رہا تھا کہ یہ کیا ہے اور آپ کی چیک لسٹ کیا ہے
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| gmail, فیس, فوٹو, فون, ہوتے, کوئی, کمپیوٹر, کتاب, کرتے, گھر, گئی, پروگرام, پسند, ونڈوز, لوگ, موبائل, آئی, استعمال, بے, تصاویر, جانے, سفر, طور, عرصہ, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماوس کیسے استعمال کرتے ہیں؟ | زارا | گپ شپ | 0 | 10-02-11 03:28 PM |
| کیا بھیک منگے کسی احترام کے مستحق ہیں؟ | ALI-OAD | اپکے کالم | 0 | 08-01-11 01:26 AM |
| اُردو اور انگریزی کے الفاظ کیسے استعمال کئے جائیں؟ | محبوب عالم | اردو زبان http://urduzuban.org | 30 | 07-12-10 08:32 AM |
| مُراسلے میںگوگل یا کسی URL سے تصاویر کیسے اٹیچ کریں؟ | shafresha | پاک نیٹ ٹیوٹوریلز | 7 | 08-09-10 12:54 PM |
| آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ | عرفان حیدر | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 61 | 26-06-10 10:00 AM |