واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر



موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر


سستا اینڈرائیڈ فون فقط 4000 روپے میں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-12, 11:09 AM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سستا اینڈرائیڈ فون فقط 4000 روپے میں؟

سستا اینڈرائیڈ فون فقط 4000 روپے میں؟

اگر چہ یہ ایک تشہیری ای میل ہے، تاہم کچھ حد تک انٹرسٹنگ بھی ہے۔ اس لیے یہاں پیش کر رہا ہوں۔ تاہم میں نے چیک نہیں کیا کہ واقعی یہ لوگ درست معلومات دے رہے ہیں یا نہیں۔

اشتہار میں دکھایا گیا فون HTC Wildfire S کی شکل کا ہے جس کی قیمت 22000 روپے کے قریب ہے۔ لیکن اس اشتہار میں دکھائے گئے فون کے ساتھ اس کا ماڈل نمبر G13 لکھا گیا ہے جو کہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ چائنہ فون ہے، عام طور پر چائنہ فون کی کار کردگی فقط بنیادی فیچرز تک ہی اچھی رہتی ہے جیسے کال سننا اور کال کرنا، اور کچھ حد تک موسیقی سے لطف اندوز ہونا بھی۔ جب کہ ایڈوانسڈ فیچرز میں چائنہ فون کا رزلٹ کچھ خاص نہیں ہوتا جیسے تھری جی، وائی فائی، کیمرہ سے تصاویر بنانا اور انٹرنیٹ استعمال کرنا۔

اینڈرائیڈ سمارٹ فون میں چند چیزیں ایسی ہیں جو اگر موجود نہ ہوں تو کچھ خاص مزا نہیں آتا، جیسے وائی فائی، اچھی ٹچ سکرین اور اچھی فون میموری۔ کیوں کہ اس کے بغیر آپ اینڈرائیڈ مارکیٹ میں موجود لاکھوں پروگرامز یا ایپلیکیشنز کا مزہ نہیں لے سکتے۔ اس فون کی قیمت سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس میں یہ سب اچھے فیچرز موجود نہیں ہوں گے۔

اگر آپ میں سے کسی کو اس طرز کے موبائل فون کا کوئی تجربہ رہا ہو تو ضرور شئر کر دیں۔ فی الوقت میں نے اشتہاری کمپنی سے رابطہ کی تفصیل ہٹا دی ہیں ، اگر کسی کو چاہیے ہوں تو وہ رابطہ کی تفاصیل مجھ سے لے سکتا ہے۔
Attached Thumbnails
cheap-android-phone.jpg  
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (30-01-12)
پرانا 30-01-12, 11:45 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,404
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اشتہار میں بھی واضح طور پر لکھا ہے کہ یہ اصل اینڈرائیڈ نہیں بلکہ کاپی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-01-12, 11:47 AM   #3
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وائی فائی ہے اس میں بھائی؟
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-12, 12:10 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر بھیا، اینڈرائیڈ کسی فون کا نام نہیں بلکہ یہ ایک موبائل آپریٹنگ سسٹم کا نام ہے۔ Replica اس لیے لکھا ہے کہ یہ HTC Wildfire S کی کاپی ہے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
اویسی (30-01-12), حیدر (30-01-12)
پرانا 30-01-12, 12:11 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,404
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-12, 04:01 PM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس بھی کچھ ایسے ہی اشتہار آتے رہتے ہیں، جب تک کسی کا تجربہ نا سامنے آ جائے، کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-01-12, 05:38 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سب بیکار چیزیں ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایم کیو ایم نے پنجاب میں؟ زبیرافتحار خبریں 3 29-08-11 07:55 AM
ایم کیو ایم کی این آر او کی مخالفت - آپ کیا کہتے ہیں؟ ھارون اعظم سیاسی رائے شماری 13 29-10-10 11:58 AM
پٹرول 10 روپے سستا عبدالقدوس خبریں 13 19-11-08 06:16 PM
اوپن آفس سپریڈ شیٹ میں گیم حسن مغل گپ شپ 1 05-11-08 11:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger