| موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم،
اگر آپ کو اس طرح کی کوئی ای میل آئے جس میں فری جی پی ایس لوکیٹر کے بارے میں لکھا ہو، کہ آپ اس سے اپنا فون کہیں بھی لوکیٹ (Locate) کر سکتے ہیں، تو یہ ایک بہت خطرناک وائرس ہے۔ میں اس کا شکار ہوچکا ہوں۔ آج کل یہ مختلف ای میلز کے ذریعے گردش کررہا ہے۔ ای میل میں دئے گئے لنک کو جب وزٹ کرتے ہیں تو آپ سے آپ کا موبائل نمبر پوچھا جاتا ہے۔ اگر آپ نے نمبر دے دیا تو آپ کا فون کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ میں نے بڑی مشکل سے اپنا فون ری سیٹ کروایا۔ ویسے غصہ اپنے آپ پر آرہا ہے کہ کیونکر بغیر تحقیق کئے میں نے اس ای میل پر یقین کرلیا۔ ![]() نیچے اس ویب سائٹ کا لنک دے رہا ہوں تاکہ کسی کو ای میل میں یہ لنک ملے تو وہ ہوشیار رہے۔ اگر انتظامیہ لنک کو مناسب نہیں سمجھتی تو ایڈیٹ کردیں۔ یہ جی پی ایس نہیں بلکہ ایک وائرس آپ کے موبائل میں بھیج دیتی ہے: satellite-gps-locator۔ کام شکریہ
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ Last edited by عبدالقدوس; 26-08-10 at 05:57 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | 00923339993636 (03-11-10), shafresha (26-08-10), نورالدین (26-08-10), منیب (26-08-10), محمدمبشرعلی (27-08-10), ایکسٹو (27-03-11), اویسی (26-08-10), احمد بلال (28-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10) |
| کمائي نے ھارون اعظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 26-08-10 | نورالدین | æ خطرے سے خبر دار کرنے پر N | 100 |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی جب گوگل کسی سائٹ کو کمپیوٹر کے لئے نقصان دہ قرار دیتا ہے تو اس سائٹ کو بیک لنکس فراہم کرنے والی سائٹ بھی اس سے متاثر ہوتی ہے اور گوگل اس سائٹ کے بارے میں بھی نقصان دہ کی وارننگ جاری کردیتا ہے اسلئے ممکنہ حملہ سے بچنے کے لئے آپ کے دئے ہوئے ربط میں ترمیم کردی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (26-08-10), پاکستانی (27-08-10), ھارون اعظم (26-08-10), منتظمین (27-03-11), احمد بلال (28-08-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی شکریہ۔ میں نے اسی لئے بتایا تھا، البتہ لنک بیک کے نقصانات کا پتا نہیں تھا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ لنک بیک کا آپشن کیا ہےاس کا مقصد کیا ہے ؟
![]() اس بارے میں بھی معلومات نہيں ہیں نہ اس فورم پر نہ کسی اور جگہ پر ۔ ۔ کیا بتا سکتے ہیں آپ میں سے کوئی ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (26-08-10) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کسی دوسرے ربط سے جوڑنے کے لئے یہ آپشن استعمال ہوتا ہے جیسا کہ حوالہ دینا
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کوئی ماہر موبائلیات GPS اور A-GPS میں رہنمائی فرما سکتے ہیں؟
اور برائے مہربانی یہ بھی فرمائیں کہ پاکستان میں کون سے موبائل پر یہ سہولت میسر ہے اور کون سی فون سروس یہ سہولت فراہم کر رہی ہے۔ پیشکی شکریہ قبول فرمائیں۔ جواب کا منتظر ہوں۔
__________________
فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے ، میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو، |
|
|
|
| چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (28-03-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کیا پاکستان کے نقشے نوکیا موبائل پر موجود ہیں؟ طاہر |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (28-03-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی اس کے لئے آپ کو ایسا موبائیل لینا ہو گا جس میں جی پی ایس کی سہولت ہو، جہاں تک پاکستان کے نقشے کی بات ہے تو وہ میرے پاس پڑے ہوئے ہیں، میں نے نیٹ سے ہی ڈاؤنلوڈ کیا ہے، اگر آپ کا موبائل جاوہ اینیبلڈ ہے تو آپ ویسے بھی نقشہ استعمال کرسکتے ہو
پاکستان کا نقشہ ڈھونڈنے کے لئے کی ورڈ کوڈ:
pakistan offline google maps ویسے مجھے اب اگر کسی نے ایس ایم ایس سپمنگ کی تو یہ سائٹ کام آئے گی
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (28-03-11) |
![]() |
| Tags |
| com, free, gps, mobile, software, ہیں،, فون, ہے۔, فری, کوئی, کرتے, ویب, وائرس, لنک, چھوڑ, میل, موبائل, ملے, آج, اپنے, ای, السلام, انتظامیہ, دے, غصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 72000 کلو میٹر، ایک خوبصورت ایس ایم ایس | گلاب خان | عمومی بحث | 6 | 08-06-11 06:32 PM |
| ورڈپریس پی کے، کے ایڈمنسٹریٹر سے انٹرویو | ایڈیٹر | شمارہ | 1 | 09-02-11 06:12 AM |
| AVG Anti Virus Free Edition Download Free | Real_Light | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 28-09-08 12:40 AM |
| رنگ ٹونز'ایم پی تھری Ring Tones MP3 Free Download | Real_Light | موبائل ہی موبائل | 39 | 25-07-08 11:58 AM |
| میجر جنرل اطہر عباس آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل مقرر‘ میجر جنرل وحید ارشد آرمی چیف سیکریٹریٹ میں ڈ ی جی پلاننگ ہوں گے | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 11:18 AM |