واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر



موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر


موبائل فون صحت کے لئے مضر ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-01-11, 05:58 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائل فون صحت کے لئے مضر ہے

موبائل فون صحت کے لئے مضر ہے

السلام علیکم

جدید تحقیق کی روشنی میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ انسان جو کچھ سوچتا ہے وہ لہروں کے تانے بانے پر قائم ہے۔۔۔۔ جب کوئی خیال، طلب، ضرورت، کیسی چیز کی کمی یا بیشی سے جسم کوئی ضرورت محسوس کرتا ہے یا کوئی خطرہ محسوس کرتا ہے تو ایک اطلاع دماغ کو بھیچتا ہے جسے پروسس کرکے مطلوبہ جگہ مدد فراہم کی جاتی ہے ۔۔ یہ اطلاع دماغ میں موجود دو کھڑکیوں سے گزر کر عمل مکمل کرتی ہے۔۔۔ پہلے دروازے کو ڈورسن اور دوسرے کو انفیریر ہارن سیل کہا جاتا ہے۔۔۔۔ ڈورسن وصول کرتا ہے اور پروسس کے بعد وہ اطلاع انفیریر ھارن سیل کے ذریعے مکمل ہوتی ہے۔۔۔۔

موبائل چونکہ بیک وقت کئی قسم لہروں پر کام کر رہا ہوتا ہے اس لیے ڈوسن ہارن سیل ان لہروں سے ستر فیصد تک متاثر ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ابھی مزید تحقیق جاری ہے۔۔۔۔ مگر یہ بات ثابت ہو چکی ہےکہ موبائل کو فرنٹ پاکٹ میں رکھنا بے حد خطرناک ہے۔۔۔۔۔ اس کا ایک تجربہ آپ گھر میں کر سکتے ہیں۔۔۔۔ اپنے اسپیکر پر میوزک سے لطف اندوز ہوتے وقت آپ کسی کو بھی کال کریں تو موبائل کی لہریں آپ کے اسپیکرز کو بری طرح ڈسٹرب کردینگی۔۔۔۔ جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ موبائل ہر چیز کو متاثر کرے گا جس کا تانہ بانہ لہروں پر ہوگا۔۔۔۔ انسان چونکہ الیکٹرومیگنٹ بنڈلز کے ذریعے اپنے خیالات کی اندرونی ترسیل کرتا ہے اس لیے موبائل دل، دماغ، گردوں اور شریانوں کو بہت تیزی سے متاثر کرتا ہے۔۔۔۔

موبائل فون استعمال کرنے کی احتیاطی تدابیر

موبائل فون سامنے والی جیب میں نہ رکھیں یہ دل کی بیماریوں کا موجب بنتی ہے۔
موبائل کی وائبریشن بھی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔
موبائل فون کی رنگ ٹونز کی آواز نارمل رکھیں شور مجانے والی رنگ ٹونز سے اجتناب کریں یہ دل کی بیماری اور بلڈ پریشر کا موجب بنتی ہے۔
موبائل فون کو کان سے لگانے کی بجائے ہیڈ فون کا استعمال کریں۔
موبائل فون کو کمپیوٹر کے نزدیک نہ رکھیں.

شکریہ
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 06:09 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی اور SMS بھی نہیں کرنے چاہیے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فون, ہوتے, ہوتا, کوئی, کمپیوٹر, کرے, گھر, پہلے, وقت, والی, قائم, مکمل, موبائل, متاثر, انسان, استعمال, بے, بنتی, ثابت, ثبوت, رنگ, شور, شریانوں, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger