واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر



موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر


موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-08, 10:32 AM   #1
محسن
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔
windows media player ver 10 میں صرف اس کوڈک کو انسٹال کریں۔
Attached Files
File Type: rar 3GP_Plugin.rar (1.25 MB, 137 views)
نوبل1976 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نوبل1976 کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (11-08-08), منتظمین (26-01-08), مسٹر رائٹ (27-01-08), راجہ صاحب (09-03-09)
پرانا 27-01-08, 10:39 AM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

بہت اچھی شئیرنگ ہے۔ کیا ونڈو میڈیا پلئر کو موبائل پر انسٹال کیا جاسکتا ہے؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
نوبل1976 (27-01-08)
پرانا 27-01-08, 11:54 AM   #3
محسن
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی شئیرنگ ہے۔ کیا ونڈو میڈیا پلئر کو موبائل پر انسٹال کیا جاسکتا ہے؟
جی ھاں لیکن windows mobilesپر جیسے i mate /xda/pda وغیرہ
نوبل1976 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-08, 12:37 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

ارے واہ جناب آپ نے تو بہت عمدہ شئرنگ کی ہے۔ لیکن میرے کس کام کی کیوں‌کہ میرے پاس تو موبائل ہی نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-08, 01:21 PM   #5
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے
برسبیل تذکرہ کسی دوست کو ایم پی تھری کو midiمیں کنورٹ کرنے کا سافٹ ویئر معلوم ہے
یاد رہے کہ میں نے کافی سافٹ ویئر آزمائے ہیں لیکن کوئی کام کا نہیں نکلا
کوئی اسپیشل قسم کا سافٹ ویئر اگر ہو تو شیئر کریں
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-08, 01:43 PM   #6
محسن
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شازل مراسلہ دیکھیں
بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے
برسبیل تذکرہ کسی دوست کو ایم پی تھری کو midiمیں کنورٹ کرنے کا سافٹ ویئر معلوم ہے
یاد رہے کہ میں نے کافی سافٹ ویئر آزمائے ہیں لیکن کوئی کام کا نہیں نکلا
کوئی اسپیشل قسم کا سافٹ ویئر اگر ہو تو شیئر کریں
یہ software حاضر ھے tryکریں
Attached Files
File Type: rar all4wid270.rar (575.5 KB, 22 views)
نوبل1976 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 02:54 AM   #7
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

آپ نے جو لنک دیا ہے وہ میں نے اتارلیا ہے مگر ہماری قسمت کہ ایک تو اسمیں وائرس تھا دوسرا یہ میں پہلے ہی ٹرائی کرچکا ہوں
یہ سافٹ ویئر میرے ہاں کھلتا ہی نہیں
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 08:42 AM   #8
محسن
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شازل مراسلہ دیکھیں
آپ نے جو لنک دیا ہے وہ میں نے اتارلیا ہے مگر ہماری قسمت کہ ایک تو اسمیں وائرس تھا دوسرا یہ میں پہلے ہی ٹرائی کرچکا ہوں
یہ سافٹ ویئر میرے ہاں کھلتا ہی نہیں
اس لنک سے آپ ھر طرح کے converter حاصل کر سکتے ھیں
http://www.audioutilities.com/midi-c...p3-to-midi.htm
نوبل1976 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-08, 11:32 AM   #9
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

میں کس منہ سے آپ کا شکریا ادا کروں
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-08, 02:56 PM   #10
محسن
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

کوئی اچھا سا منہ لے کر اس سے شکریہ ادا کر لیں۔
نوبل1976 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-08, 10:34 AM   #11
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر

اقتباس:
کیا ونڈو میڈیا پلئر کو موبائل پر انسٹال کیا جاسکتا ہے؟
اگر یہ نہیں تو ایک دوسرا میڈیا پلئیر ہے جس کا نام ہے۔ kdplayer
وہ آپ اپنے موبائیل پر انسٹال کرسکتے ہیں۔ میرے پاس نوکیہ 6233 ہے میں نے انسٹال کیا ہے ۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 02:22 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 13
کمائي: 176
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

بہت اچھی شئیرنگ ہے۔----------------
mkashif آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-09, 12:28 PM   #13
Member
اجنبی
 
furqanfn's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
مراسلات: 35
کمائي: 634
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
furqanfn کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں furqanfn کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

kya app ne TOTAL VIDEO CONVERTER Rigester used kya es kaam ke leye ageer nahi to jaldi check kare ageer register na mele to mughe bata dena furqanpkn20032000@gmail.com
furqanfn آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-09, 12:29 PM   #14
Member
اجنبی
 
furqanfn's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
مراسلات: 35
کمائي: 634
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
furqanfn کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں furqanfn کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

یہ ہر قسم کی ویڈیو اور آڈیو کو کنورٹ کرتا ہے شاید میں نے اس سے اچھا کوئی کنورٹر نہیں دیکھا ہو گا
furqanfn آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-09, 02:10 PM   #15
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: موبائل کی 3gp فائلز windows media player پر چلائیں۔

بہت عمدہ شئرنگ کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, email, gmail, software, وائرس, موبائل, معلوم, جواب, دوست, سافٹ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Windows Media Player 12 Latest Full Version | Original MSDN Copy محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 06-11-09 04:29 PM
VLC Media Player 0.8.6d Review champion_pakistani سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 01-12-08 04:30 PM
Windows Media Player Skin : Anemone میاں شاہد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 10-04-08 09:24 AM
Windows Media Player Skin : Age of Empires میاں شاہد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 09-04-08 10:17 AM
Windows Media Player Skin عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 25-08-07 05:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger