واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر



موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر


موبی لنک کا انٹرنیٹ کیسے فری ہوتی ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-12, 08:43 AM   #1
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبی لنک کا انٹرنیٹ کیسے فری ہوتی ہے ؟

موبی لنک کا انٹرنیٹ کیسے فری ہوتی ہے ؟



جناب میں نوکیا c2 سیٹ استعمال کر رہا ہوں ۔
اور اسی سیٹ سے انٹر نیٹ بھی ۔ کیا کسی دوست کو انٹرنیٹ فری کرنے کا طریقہ پتا ہے ۔ پلیز لازمی بتائں
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (02-05-12), حیدر (06-01-12)
پرانا 06-01-12, 09:13 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,404
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کل موبی لنک کا دس روپےروزانہ ان لمیٹڈ کا پیکج چل رہا ہے۔ ایسے میں فری کرنے کی کیا ضرورت
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
compaq (06-01-12)
پرانا 09-01-12, 12:05 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موبی لنک کا نیٹ ایکٹو کروا لیں اور اس کے بعد بیلنس ڈلوانے سے گریز کریں
مفت میں انٹر نیٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے رہیں

شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (09-01-12)
پرانا 09-01-12, 04:48 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
موبی لنک کا نیٹ ایکٹو کروا لیں اور اس کے بعد بیلنس ڈلوانے سے گریز کریں
مفت میں انٹر نیٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے رہیں

شکریہ
لیکن راجہ بھائی بیلنس ڈالتے ہی پہلے نیٹ ایکٹیویٹ کرانے والے پیسے کاٹے جائیں گے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-12, 07:05 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موبی لنک کا یہ انٹر نیٹ نوکیا کے انسٹال کردہ براؤزرز میں ہی چلتا ہے مثلا
اوپرو اور یو سی براؤزرز اس کے علاوہ ای میل بھی چیک کی جا سکتی ہے
اور او وی آئی سوٹ سے سافٹ ویئر بھی ڈاون لوڈ کیے جا سکتے ہیں

پہلی دفعہ جب نیٹ اکٹیویٹ کرنے کے لیے سب سکرائب کیا جاتا ہے تو موبی لنک 24 گھنٹوں میں پیکج اکیٹیویٹ کر دیتا ہے جو بیلنس ہو گا وہ تو ختم ہو ہی جائے گا لیکن اس کے بعد آپ کبھی بھی اس سم میں بیلنس ہر گز نا ڈلوائیں جس سے فری نیٹ استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں
اگر بیلنس ڈلوائیں گے تو فورآ استعمال کر لیں


کچھ لوگوں کا خیال ہے یہ انٹر نیٹ کی فری سہولت نہیں بلکہ کے موبی لنک کے نیٹ پیکج میں مسلہ ہے اور موبی لنک کو شائد خود بھی اس کا علم نہیں
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (09-01-12), زارا (10-01-12)
پرانا 09-01-12, 07:08 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
لیکن راجہ بھائی بیلنس ڈالتے ہی پہلے نیٹ ایکٹیویٹ کرانے والے پیسے کاٹے جائیں گے۔
جی اگر بیلنس ڈلوا کر سو جائیں گے پھر تو ایسا ہو گا
ڈلوائیں اور فورا استعمال کر دیں اور پھر فری نیٹ کے مزے لوٹیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-12, 03:24 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجمل مراسلہ دیکھیں
موبی لنک کا یہ انٹر نیٹ نوکیا کے انسٹال کردہ براؤزرز میں ہی چلتا ہے مثلا
اوپرو اور یو سی براؤزرز اس کے علاوہ ای میل بھی چیک کی جا سکتی ہے
اور او وی آئی سوٹ سے سافٹ ویئر بھی ڈاون لوڈ کیے جا سکتے ہیں

پہلی دفعہ جب نیٹ اکٹیویٹ کرنے کے لیے سب سکرائب کیا جاتا ہے تو موبی لنک 24 گھنٹوں میں پیکج اکیٹیویٹ کر دیتا ہے جو بیلنس ہو گا وہ تو ختم ہو ہی جائے گا لیکن اس کے بعد آپ کبھی بھی اس سم میں بیلنس ہر گز نا ڈلوائیں جس سے فری نیٹ استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں
اگر بیلنس ڈلوائیں گے تو فورآ استعمال کر لیں


کچھ لوگوں کا خیال ہے یہ انٹر نیٹ کی فری سہولت نہیں بلکہ کے موبی لنک کے نیٹ پیکج میں مسلہ ہے اور موبی لنک کو شائد خود بھی اس کا علم نہیں
میں نے پچھل 6ماہ ایسے ہی کیا مگر اب نہی رہی وہ موج
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا گیا
abdulrehman303 (02-05-12)
پرانا 02-05-12, 07:02 PM   #8
Member
اجنبی
 
breaths4u's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2012
مقام: ساری دنیا اپنا شہر
مراسلات: 51
کمائي: 813
شکریہ: 0
31 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہتر تو یہی ہے کہ 2 سمیں استعمال کرو
جان ہی چھوٹی رہے۔۔۔۔۔۔
breaths4u آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت کیسے ہوتی ہے پاکستانی گپ شپ 12 14-01-11 12:34 AM
دوستی کیسے ختم ہوتی ہے؟ شیراز احمد گپ شپ 11 16-07-09 05:37 AM
کمائی کیسے ہوتی ہے۔ Arabian گپ شپ 5 02-07-09 01:03 PM
روایات کیسے قائم ہوتی ہیں!!!تصویری کہانی وجدان عمومی بحث 2 17-10-08 03:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger