واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر



موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر


نوکیا ایکس چھــ x6

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-11, 08:40 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,278
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 190 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نوکیا ایکس چھــ x6

نوکیا ایکس چھــ x6

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
میرےپاس موبائیل نوکیا ایکس چھـ 16 جی بی کاہےمیں اس میں سمارٹ مووی انسٹال کرناچاہتاہوں۔ اوراس میں اردو کی سپورٹ بھی شامل کرناچاہتاہوں اوراس میں فلیش پلیئرکواپ گریڈ کرناچاہتاہوں۔ برائے مہربانی میری اس معاملےمیں مدد کی جائے۔ شکرگزارہوں گا۔

والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-11, 10:34 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام !

نوکیا x6 میں سمارٹ مووی کی ضرورت نہیں ، آپ پہلے سے موجود پلئیر سے ہر قسم کی ویڈیو چلا سکتے ہیں۔
مزید اگر کوئی سافٹ وئیر چائیے تو موبائل سے نوکیا ovi سٹور کا چکر لگائیں۔ کئی مفت اپلیکشن دستیاب ہوں‌گی۔
ہر قسم کا سافٹ وئیر سٹور میں دستیاب ہو گا۔ نیٹ پر موجود دیگر سافٹ وئیر چلانے سے پرہیز کریں ، کیونکہ سمارٹ فونز کے آپریٹنگ سسٹم کے وائرس انفیکٹڈ ہونے کے زیادہ مواقع ہوتے ہیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-11, 07:24 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,278
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 190 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بھائي معظم، بہت شکریہ، بات یہ ہےکہ ویڈیوزتواسی ویڈیوپلئیرمیں چل جاتیں ہیں لیکن میں چاہتاہوں کہ ایک ہی دفعہ آن کرنےکےبعدترتیب وارویڈیوزچلتی جائیں لیکن اس کاآپشن اس ویڈیوزپلئیرمیں نہیں ہے۔ دوسرااردوکی سپورٹ کےلئےاس کےاووی آئی کےسٹورمیں کوئی بھی آپلیکیشن نہیں ہے۔ اورمجھےفلیش کی آپ گریڈنگ اس لئےچاہیےکیونکہ جب بھی میں خصوصافیس بک میں سےکوئی بھی ویڈیوزکھولنےکی کوشش کرتاہوں تووہ اوپن نہیں ہوتی ہےبلکہ وہاں پرآپشن آتاہےکہ فیلش پلئیرآپ گریڈلیکن وہاں سےآپ گریڈنگ بھی نہیں ہورہی ہےاورموبائیل کی آپ گریڈنگ کی بھی کی ہےلیکن وہاں سےبھی یہ مسئلہ حل نہیں ہورہاہے۔
والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 09:24 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداقبال مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بھائي معظم، بہت شکریہ، بات یہ ہےکہ ویڈیوزتواسی ویڈیوپلئیرمیں چل جاتیں ہیں لیکن میں چاہتاہوں کہ ایک ہی دفعہ آن کرنےکےبعدترتیب وارویڈیوزچلتی جائیں لیکن اس کاآپشن اس ویڈیوزپلئیرمیں نہیں ہے۔ دوسرااردوکی سپورٹ کےلئےاس کےاووی آئی کےسٹورمیں کوئی بھی آپلیکیشن نہیں ہے۔ اورمجھےفلیش کی آپ گریڈنگ اس لئےچاہیےکیونکہ جب بھی میں خصوصافیس بک میں سےکوئی بھی ویڈیوزکھولنےکی کوشش کرتاہوں تووہ اوپن نہیں ہوتی ہےبلکہ وہاں پرآپشن آتاہےکہ فیلش پلئیرآپ گریڈلیکن وہاں سےآپ گریڈنگ بھی نہیں ہورہی ہےاورموبائیل کی آپ گریڈنگ کی بھی کی ہےلیکن وہاں سےبھی یہ مسئلہ حل نہیں ہورہاہے۔
والسلام
جاویداقبال
وعلیکم السلام!

بھائی ہر میڈیا پلئیر میں پلے لسٹ کی آپشن ہوتی ہے۔ اس کو استعمال کرتے ہوئے آپ ترتیب وار ویڈیوز چلا سکتے ہیں۔ صرف اس بات کا خیال رکھیے کہ ریپیٹ کا آپشن نا لگا ہو۔
دوسری بات اردو کی سپورٹ اگر تو موبائل کے آپریٹنگ سسٹم میں نہیں تو ہے اسے کسی سافٹ وئیر کے ذریعے داخل نہیں کیا جا سکتا۔
جو موبائل مڈل ایسٹ ریجن کے لیے بنے ہوتے ہیں ان میں اردو یا عربی سپورٹ شامل ہوتی ہے۔ جبکہ یورپ امریکہ کے موبائلوں میں اردو سپورٹ زیادہ تر نہیں ہوتی۔
اور آپ اوپرا منی براؤزر استعمال کریں یا اوی سٹور سے کوئی اچھا براؤزر دیکھ لیں امید ہے فیس بک کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
ایک اور بات کے سیل فون ابھی فلیش کو مکمل طور سے سپورٹ نہیں کرتے۔ صرف کچھ فون جیسے Nokia N8, HTC Desire HD, Desire S وغیرہ کافی حد تک فلیش ویڈیوز کو سپورٹ کرتے ہیں۔

اللہ حافظ
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہوتے, فلیش, گریڈ, پہلے, ویڈیو, وئیر, وائرس, نوکیا, مفت, مہربانی, مووی, موبائیل, موبائل, مدد, ایکس, اوراس, السلام, انسٹال, اردو, بی, جائے۔, سپورٹ, سمارٹ, سافٹ, شامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger