واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر

موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر

چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-07, 10:04 AM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

سوال:۔برانڈڈ موبائل کا تو سیکورٹی کوڈ تو 0000ہوتا ہے پرچا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ کیا ہیں۔
جواب:۔چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ یہ ہیں۔آپ ان کوڈزکوباری باری ٹرائی کریں۔
0000
1234
1122
3344
2244
5678
اس میں سے کوئی ایک کوڈ آپکے موبائل کا ہو سکتا ہے۔
شکریہ۔ آپ مجھے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے اور میر ی اگلی شئیرنگ کا انتظار کیجئے۔

Last edited by منتظمین; 10-10-08 at 10:47 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
وجدان (11-12-07), مون لائیٹ آفریدی (10-04-08), منتظمین (09-12-07), منصوراحمد (29-08-08), مسٹر رائٹ (09-12-07), ابن جلال (09-10-08), طارق راحیل (08-04-10)
پرانا 09-12-07, 04:07 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-07, 08:13 PM   #3
محسن
مقبول
 
نوبل1976's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دیگر موبائل کے کوڈزاس سافٹ وئر میں موجود ھیں

دیگر موبائل کے کوڈزاس سافٹ وئر میں موجود ھیں
Attached Files
File Type: rar Tricks3.2.rar (197.1 KB, 83 views)
نوبل1976 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-07, 10:31 AM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

سوالات کیلئے پرائیوٹ میسج نہ بھجہیں جو سوالات ہو ں وہ اآپ یہاں پوچھہ سکتے ہیں
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (10-12-07), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 10-12-07, 08:26 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

یہ بہت اچھی پوسٹ ہے بہت سے دوست آج کل چائنہ موبائلز استعمال کر رہے ہیں ، ان کے لیئے کافی کار آمد پوسٹ ہے ، جاری رکھیں سانیا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-07, 11:15 AM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

سانیا نہیںبھائی اب فرحان دانش
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-08, 02:17 AM   #7
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

برانڈڈ سیٹس کے کلون جو مارکیٹ میں موجود ہیں، وہ کس حد تک اصل سیٹ سے مطابقت رکھتے ہیں؟ کوئی بتادے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 09:25 AM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation جواب: چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
برانڈڈ سیٹس کے کلون جو مارکیٹ میں موجود ہیں، وہ کس حد تک اصل سیٹ سے مطابقت رکھتے ہیں؟ کوئی بتادے۔
100% حد تک اصل سیٹ سے مطابقت رکھتے ہیں
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 05:58 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

اقتباس:
برانڈڈ سیٹس کے کلون جو مارکیٹ میں موجود ہیں، وہ کس حد تک اصل سیٹ سے مطابقت رکھتے ہیں؟ کوئی بتادے۔
کلون سو فیصد مطابقت رکھنے والی چیز کو کہتے ہیں۔ دیکھنا یہ چاہئیے کہ جس سیٹ کو کلون کہا جا رہا ہے وہ واقعی کلون ہے یا صرف دیکھنے میں برانڈڈ سیٹ جیسا ہے۔

میں نے جو ملتے جلتے سیٹ دیکھے ہیں ان میں بنیادی چیزیں تو ایک سی تھیں لیکن اضافی سہولتیں برانڈڈ سیٹ سے کمتر تھیں۔ مثلاً اگر برانڈڈ میں 1.2 یا 3 میگا پکسل کیمرہ ہے تو چینی سیٹ میں صرف 0.3 میگا پکسل۔ اسی طرح فون کو کمپیوٹر سے کنیکٹ کرنے کی سہولت ٹھیک نہیں تھی۔ برانڈڈ فون کا سوفٹویئر (کمپیوٹر کے لئے) بھی اس کے ساتھ کام نہیں کرتا۔ جی پی آر ایس کی سیٹنگ کرنا مشکل ہوتا ہے۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد-ر کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (09-10-08)
پرانا 11-10-08, 09:59 AM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation جواب: چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد-ر مراسلہ دیکھیں
کلون سو فیصد مطابقت رکھنے والی چیز کو کہتے ہیں۔ دیکھنا یہ چاہئیے کہ جس سیٹ کو کلون کہا جا رہا ہے وہ واقعی کلون ہے یا صرف دیکھنے میں برانڈڈ سیٹ جیسا ہے۔

میں نے جو ملتے جلتے سیٹ دیکھے ہیں ان میں بنیادی چیزیں تو ایک سی تھیں لیکن اضافی سہولتیں برانڈڈ سیٹ سے کمتر تھیں۔ مثلاً اگر برانڈڈ میں 1.2 یا 3 میگا پکسل کیمرہ ہے تو چینی سیٹ میں صرف 0.3 میگا پکسل۔ اسی طرح فون کو کمپیوٹر سے کنیکٹ کرنے کی سہولت ٹھیک نہیں تھی۔ برانڈڈ فون کا سوفٹویئر (کمپیوٹر کے لئے) بھی اس کے ساتھ کام نہیں کرتا۔ جی پی آر ایس کی سیٹنگ کرنا مشکل ہوتا ہے۔
بنیادی چیزیں تو تبدیل ہو سکتی ہیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-11-08, 09:18 PM   #11
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
برانڈڈ سیٹس کے کلون جو مارکیٹ میں موجود ہیں، وہ کس حد تک اصل سیٹ سے مطابقت رکھتے ہیں؟ کوئی بتادے۔
میں بتاتا ہوں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
100% حد تک اصل سیٹ سے مطابقت رکھتے ہیں
100 % غلط

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد-ر مراسلہ دیکھیں
کلون سو فیصد مطابقت رکھنے والی چیز کو کہتے ہیں۔ دیکھنا یہ چاہئیے کہ جس سیٹ کو کلون کہا جا رہا ہے وہ واقعی کلون ہے یا صرف دیکھنے میں برانڈڈ سیٹ جیسا ہے۔

میں نے جو ملتے جلتے سیٹ دیکھے ہیں ان میں بنیادی چیزیں تو ایک سی تھیں لیکن اضافی سہولتیں برانڈڈ سیٹ سے کمتر تھیں۔ مثلاً اگر برانڈڈ میں 1.2 یا 3 میگا پکسل کیمرہ ہے تو چینی سیٹ میں صرف 0.3 میگا پکسل۔ اسی طرح فون کو کمپیوٹر سے کنیکٹ کرنے کی سہولت ٹھیک نہیں تھی۔ برانڈڈ فون کا سوفٹویئر (کمپیوٹر کے لئے) بھی اس کے ساتھ کام نہیں کرتا۔ جی پی آر ایس کی سیٹنگ کرنا مشکل ہوتا ہے۔
وہ سب اس لئے کہ چائنہ کے موبائل یا کلون موبائل کے سافٹ وئیر بمعہ ہارڈویئر مکمل طور پر تبدیل شدہ ہوتے ہیں۔ صرف ان کی ظاہری شکل و صورت اصل سیٹ سے ملتی ہے، سیرت نہیں۔ اب آپ نوکیا این 73 کو ہی لے لیں، اصل سیٹ اور کلون کو ایک ساتھ رکھ لو رتی برابر بھی فرق نہیں محسوس ہوگا۔ اورتو اور کلون میں بیٹری تک نوکیا کی استعمال کی گئی ہے۔ میموری کارڈ بھی اصل موبائل والا ہے۔ فرق کیا ہے اسکے ہارڈ ویئر کا اور سافٹ ویئر کا۔ اصل نوکیا این 73 سمبیئن سیریز 60 کے ورژن نمبر 3 کا حامل ہے، جوکہ موجودہ دور کے ہم آہنگ ہے، جبکہ کلون جاوا بیسڈ ہے جس میں‌ آپ صرف اور صرف گانے سن سکتے ہیں اسکے علاوہ کوئی بھی کام کا سافٹ ویئر اس میں انسٹال نہیں کرسکتے۔
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 01:01 AM   #12
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

آپ سب کا بہت شکریہ۔اصل میں کچھ عرصہ قبل میرا ایک قیمتی موبائل سیٹ چوری ہو گیا تھا جس کے بعد میں مہنگے سیٹ رکھنے کا روادار نہیں‌ہوں۔ تین چار فنکشن ہوں تو میرا کام چل جاتا ہے، یعنی کمپیوٹر سے ساتھ کنکٹ کر کے انٹرنیٹ چلایا جا سکے، اے ایم آر یا ایم پی تھری تھری فائلیں چلا سکے (شیخ سدیس کا پورا قرآن اے ایم آر میں میسر ہے صرف 40 ایم بی سائز میں)۔ نوکیا 6120 کلاسک میں فرنگ سافٹ ویئر انسٹال کرکے کمپیوٹر کے بغیر بھی وائس چیٹ کی جا سکتی ہے کیا چائنہ کا کوئی سیٹ ہے جس میں‌یہ تینوں‌خوبیاں موجود ہوں؟
اور ایف ایم ریڈیو کی آپشن ہو تو کیا ہی بات ہے۔ یہاں ریڈیو قرآن ایف ایم 100 پر نشر ہوتا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 09:00 AM   #13
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

میرے بھائی میرا آپ کو یہی مشورہ ہے کہ چائنہ کے موبائل کا‌ خیال ذہن سے نکال دیں۔ ورنہ پچھتائے کیا ہوت جب چڑیا چگ گئی کھیت!
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, کارڈ, گانے, پوسٹ, قرآن, مکمل, موبائل, موجودہ, آج, انٹرنیٹ, بھائی, جواب, دوست, سافٹ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
غریبوں کے لئے مختص رقم سے وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ملازمین کروڑں روپے کا ناشتہ ۔لنچ اور ڈنر کرگئے جاویداسد خبریں 0 06-07-10 07:12 PM
چا ئنا کے موبائل کے سیکورٹی کوڈ TapalDanaDar موبائلز معلومات اور جائزہ 5 14-05-08 04:29 PM
کاروباری سیکورٹی بحال نہ کرنا باعث تشویش ہے، طارق روڈ ٹریڈر عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:38 PM
سیکورٹی گارڈز کو 4/ ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جاتی تھی عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:49 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger